کسی جگہ دوشخص رہتے تھے، ایک کا نام "عقل" تھا اور دوسرے کا نام "نصیب"
ایک دفعہ وہ دونوں کار میں سوار ہو کر ایک لمبے سفر پر نکلے، آدھے راستے میں سنسان راستے پر کار کا پیٹرول ختم ہو گیا، دونوں نے کوشش کی کہ کسی طرح رات گہری ہونے سے پہلے پہلے وہاں سے نکل جائیں،
مگر اتنا پیدل چلنے سے بہتر یہ جانا کہ...