اغوا تو ہوتے رہتے ہیں....کوئی اور بات کیجئے
...
درست کہا ...ہمارے صادق اور امین نے کہ اغوا تو ہوتے رهتے ہیں...اس معاشرے میں معصوم بچے ہوں یا بچیاں ..اغوا تو ہوتے رهتے ہیں...کوئی نئی بات کیجئے..
یہاں شرافت اغوا ہوئی تھی آج تک بازیاب نہ ہوئی....
اس ملک میں جمہوریت چار بار اغوا ہو چکی...مشکل سے...