الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اخوت کے فوائد
گذشتہ بحث سے ہمارے لئے کئی مسائل واضح ہوئے ان میں سے اہم درج ذیل ہیں۔
اول: اخوت اور مواخات کے کئی مراتب ہیں۔
(۱)اخوت النسب و قرابت :
اسلام نےاس کا خاص لحاظ رکھا ہے اور اس کو صلہ رحمی کے لئے اساسی رکن بنایا ہے جو عقیدہ اسلامیہ کی وحدت کی اساس پر قائم ہے جو کہ اجتماعی تعاون کے...
(۳۸)عمروبن عبدالرحمن نے کہا کہ یزید بن عبدالملک بن مروان کے پاس اپنے غلہ میں سے کچھ غلہ آیا تو اس کو تھیلیوں میں بھر کر اپنے (دینی) بھائیوں کے پاس بھیجنے لگا اور کہنے لگاکہ، مجھے اللہ تعالیٰ سے حیاء آتا ہے کہ میں اپنے کسی بھائی کے لئےجنت تو مانگوں لیکن دینار اور درھم میں اس سے کنجوسی کروں۔...
(۲۷)امام حسن بصری نے کہا "ایک مومن دوسرے مومن کے لئے آئینہ ہے۔ اگر اس کے اندر کوئی ایسی چیز دیکھتا ہے جو اسے ناپسند آتی ہے تو اس کو سیدھا کر دیتا ہے۔ یعنی اس کی اصلاح کرتا ہے اور اسے چھوڑ دیتا ہے اور سرا و اعلانیۃ آئینہ کی حفاظت کرتا ہے اور تیرے دوستوں کا بھی ایک حلقہ ہوگا اور ان کی بھی ایک...
(۲۱)امام سعید بن مسیب نے کہا "مجھے صحابہ کرام سے میرے کسی(دینی ) بھائی نے لکھا کہ "جب تک ممکن ہو اپنے بھائی کے معاملہ کو احسن طریقے چلاؤ۔
(۲۲)امام اوزاعی سے روایت ہے کہ میں نے بلا ل بن تمیم کو سنا انہوں نے کہا تیرا وہ(مسلمان) بھائی جو جب بھی تمہیں ملے تو تمہیں تیرا اللہ یاد دلائے وہ تیرے اس...
(۱۰)ابن عباس نے کہا میرا سب سے زیادہ محبوب (مسلمان) بھائی وہ ہے کہ جب میں اس کے پاس جاؤں تو مجھے قبول کرے(یعنی تکریم کرے) اور جب اس کے پاس نہ جاؤ ں تو مجھے معذور سمجھے۔
(۱۱)عبداللہ بن مسعود نے کہا "لوگوں کا ان کے (خفیہ) دوستوں سے اندازہ لگاؤ کیوں کہ آدمی ہمیشہ اپنےجیسے سے ہی دوست رکھتا ہے۔...
اخوت کے متعلق آثار اور علماء و مفسرین کے اقوال:
(۱)عمر بن خطاب نے کہا تین چیزیں تیرے لئے تیرے بھائی کی محبت کو صاف اور شفاف بناتی ہیں۔ یہ کہ جب بھی تو اس سے ملے تو اسی کو سلام کہے اور اس کے لئے مجلس میں جگہ بنائے اور جو اس کو اپنا پسندیدہ نام ہے اس کے ساتھ اس کو پکارے ۔
(۲)اور انہوں نے کہا...
48- عَنْ أَبِي سَعِيدٍؓ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: لَا تُصَاحِبْ إِلَّا مُؤْمِنًا وَلَا يَأْكُلْ طَعَامَكَ إِلَّا تَقِيٌّ.([1])
(۴۸)ابوسعید سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺنے فرمایا "صرف مومن کو ساتھی بنا( اس کی صحبت اختیار کر) اور تمہارا کھانا صرف متقی کھائے۔
49- عَنْ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍؓ...
وہ احادیث جو اخاء پر معنوی دلالت کرتی ہیں
44- عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ:الْأَرْوَاحُ جُنُودٌ مُجَنَّدَةٌ فَمَا تَعَارَفَ مِنْهَا ائْتَلَفَ وَمَا تَنَاكَرَ مِنْهَا اخْتَلَفَ.
(۴۴)ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا روحوں کے جھنڈ جھنڈ ہیں۔ پھر جنہوں نے ان میں سے...
39- عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللهِ ﷺ قَالَ: الْمُؤْمِنُ مِرْآةُ الْمُؤْمِنِ وَالْمُؤْمِنُ أَخُو الْمُؤْمِنِ يَكُفُّ عَلَيْهِ ضَيْعَتَهُ وَيَحُوطُهُ مِنْ وَرَائِهِ. ([1])
(۳۹)ابو ہریرہ نبی کریم ﷺسے روایت کرتے ہیں کہ مومن مومن کا آئینہ ہے۔ مومن مومن کا بھائی ہے۔ اس کے مال کا (نقصان...