• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    رمضان ضائع کرنے خطرناک انجام :

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟؟؟؟
  2. محمد عامر یونس

    رمضان ضائع کرنے خطرناک انجام :

    رمضان ضائع کرنے خطرناک انجام :
  3. محمد عامر یونس

    حمزہ علی عباسی نے کیا کیا ہے؟

    جب سوال اٹھتے ہیں ..... تو پھر جوتے پڑتے ہیں .... "مفکر جدید " حمزہ علی عباسی کا ہفتہ پرانا کلپ سنا کہ کہتے ہیں کہ " میں نے "احمدیوں " کے بارے میں جو کہا اس پر ناجائز رد عمل آیا "....کہتے ہیں کہ وہ معاشرے تباہ ہو جاتے ہیں جو سوال اٹھانے کو برا جانتے ہیں .....مفکر صاحب کچھ سوال اتنے نامعقول ہوتے...
  4. محمد عامر یونس

    آخري عشرہ كا اعتكاف كرنے والا اعتكاف والي جگہ ميں كب داخل ہو اور كب نكلے؟

    آخري عشرہ كا اعتكاف كرنے والا اعتكاف والي جگہ ميں كب داخل ہو اور كب نكلے؟ ميں رمضان المبارك كا آخري عشرہ اعتكاف كرنا چاہتا ہوں، اور يہ معلوم كرنا چاہتا ہوں كہ مسجد ميں كب جاؤں اور وہاں سےكب نكلوں ؟ Published Date: 2008-09-28 الحمد للہ : اول: اعتكاف والي جگہ ميں داخل ہونے كےمتعلق جمہور علماء...
  5. محمد عامر یونس

    ماہ رمضان پورا ہو یا کم آخری عشرہ اکیسویں رات سے ہی شروع ہوتا ہے۔

    ماہ رمضان پورا ہو یا کم آخری عشرہ اکیسویں رات سے ہی شروع ہوتا ہے۔ سوال: میرے ذہن میں ایک دوست نے رمضان کے آخری عشرے کے بارے الجھن پیدا کر دی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ: اگر رمضان 29 دنوں کا ہوا تو آخری عشرہ 19 تا 29 تاریخ کا ہو گا، تو پھر مجھے طاق راتوں کا کیسے علم ہو گا؟ Published Date: 2016-06-23...
  6. محمد عامر یونس

    محدث بک

    میں ھر گھریلو عورت کو ھی ”اللہ والی“ سمجھتا ھُوں۔ گھریلو عورت ولایت کے ایک اونچے درجے پر فائز ھوتی ھے.ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ اُﭨﮭﮯ ،ﺳﺤﺮﯼ ﺑﻨﺎئے اور خود ﺳﺐ ﺳﮯ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎئے. ﭘﮭﺮ دن بھر ﺭﻭﺯﮦ ﺭﮐﮭﮯ، ﺩﻭﭘﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻟیے کھانا بناتی ھے، ﭘﮭﺮ ﭼﺎﺭ ﺑﺠﮯ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮھﺮ ﺍﻭﺭ ﺳﺴﺮﺍﻝ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻓﻄﺎﺭﯼ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟیے ﺟُﺖ...
  7. محمد عامر یونس

    محدث بک

    سب سے اچھی ہجرت گناہوں سے نیکی کی طرف سفر کرنا ہے کیونکہ اللہ جانتا ہے آپ دنیاداری اور نفس سے جنگ کرکے یہاں تک پہنچے ہیں
  8. محمد عامر یونس

    محدث بک

    دل کا چور --- میری یہ گزارش ان پاکیزہ نوجوانوں کیلئے ہے جو جلووں (بلکہ فتنوں) کے اس ہجوم میں ہر لمحہ اپنی نگاه، اپنی جوانی اور اپنے ایمان کی حفاظت کی فکر میں رہتے ہیں-- رہے وہ خواتین و حضرات جن کے صرف "دلوں میں پردہ اور حیا" بستی ہے اور جو یہ سمجهتے ہیں کہ معاذالله ان کے 'خالق' سے ہی ان کی...
  9. محمد عامر یونس

    یہ تلاوت آپ کی زندگی بدل سکتی ہے !!!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
  10. محمد عامر یونس

    اسلامی ملکوں میں تنظیمیں بنانا

    اسلامی ملکوں میں تنظیمیں بنانا محمد رفیق طاہر مکمل سوال جہاں مسلمان حکومتیں موجود ہوں, اور وہ اپنے فرائض بخوبی سر انجام دے رہی ہوں, وہاں رعایہ کے لیے الگ سے اپنی اپنی جماعت کھڑی کرنا اور تنظیم بنانا جائز ہے؟ الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب کسی بھی ملک میں پائی...
  11. محمد عامر یونس

    اس وقت آپ کیا سن رہے ہیں :

    Best Quran Recitation in the World 2016 Emotional Recitation |Heart Soothing by Abdur Rahman Al Ossi لنک
  12. محمد عامر یونس

    چھوٹی بچی کی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! God Gifted Talent of Syrian Kid ~ Amazing Quran Recitation, imitates Abdul Basit ~ Yaseen(Subscribe) لنک
  13. محمد عامر یونس

    محدث بک

    میں نے روزہ رکھا .... مگر میرا روزہ کیا تھا... سحری کے وقت میرے Dinning table پہ انواع و اقسام کی نعمتیں تھیں.. اور پھر دن بھر میں AC میں بیٹھا رہا... اور پھر عصر کے بعد ہی میں بازار سے افطار کے لئے نعمتیں اکھٹی کرنے میں لگ گیا... افطار کے وقت بھی میرے سامنے ہر چیز... جس کی خواہش کی جاسکے...
  14. محمد عامر یونس

    محدث بک

    پوچھا گیا : " دعا کے لیے کیا ضروری ہے ؟" کہا : " دھیان ! " پوچھا : " دھیان کیسے ملے ؟" کہا : " وجدان سے ! " پوچھا : " وجدان کیا ہے ؟" کہا : " سارے وجود کا ایک نقطے پر مرتکز ہو جانا !" پوچھا : " کوئ مثال ؟ " کہا : " کسی ماں سے اس کا بچہ اوجھل کردو , اسے بچے کی گمشدگی کی اطلاع دے کراسے اتنا کہہ دو...
  15. محمد عامر یونس

    یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود .. استغفر اللہ

    حکومت سے مودبانہ گزارش ہے کہ ایسے بے حیا اور بد کردار مولوی کو کمیٹی سے نکال کر کوئی صاحب شرم و حیا اور شریف آدمی کو ممبر بنایا جائے کیا ہم ایسے بدکردار کی گواہی پر روزہ اور عید کریں گے؟ ؟؟؟؟؟؟ فوٹو
  16. محمد عامر یونس

    یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود .. استغفر اللہ

    اسے کہتے ہیں علماء سو جنکے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا خود بھی گمراہ ہوگے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے یار حد ہوگئی ہے اس بے شرمی کی کم از کم اپنے منصب کا خیال رکھتے اک طوائف فحش اور بدنام زمانہ لڑکی کے ساتھ انجوائے اور رنگ رلیاں کرنا وہ اس مقدس مہینے میں کوئی عام مسلمان...
  17. محمد عامر یونس

    یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود .. استغفر اللہ

    Shahzad Khursheed مفتی عبدالقوی والے معاملے کو معمولی نا سمجھا جائے ۔۔۔یہ ایک بالکل پلان کے تحت ہے ۔۔۔جس کا مقصد عوام کے دلوں سے علماء کی عزت احترام ختم کرکے لبرلز اور سیکولرز کو اپنی من مانیاں کرنے کا پورا موقع فراہم کیا جائے ۔۔۔ کیوں کہ علماء ہی سیکولر اور لبرلز کی راہ میں سب سے بڑی روکاوٹ...
  18. محمد عامر یونس

    یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود .. استغفر اللہ

    بےحیائی کی انتہا.. انا للہ وانا الیہ راجعون قندیل بلوچ نے دعویٰ کیا ہے کہ مفتی عبدالقوی نے اُن سے ملاقات کے لئے اصرار کر رہے تھے، اور یہ بھی کہ اُن پر نظر بد کا سایہ ہے، مفتی صاحب نے روزہ بھی نہیں رکھا، ان کی خواہش تھی کہ تین چار روز خبروں میں رہیں، اداکارہ کہتی ہیں ابھی تو محبت کا آغاز ہے...
  19. محمد عامر یونس

    یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود .. استغفر اللہ

    بےحیائی کی انتہا.. انا للہ وانا الیہ راجعون “مفتی ہنسنے لگا اور کہا آپ کی محبت میں آج میں نے بھی روزہ نہیں رکھا - میری جوٹھی کوک اور سگریٹ بھی پیا ” - قندیل بلوچ اور مفتی عبدالقوی آمنے سامنے ویڈیو لنک...
Top