الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بلوچ کی بجهی قندیل..ملتان کا گرما گرم مفتری...رمضان ٹرانمشن نهین رمضان میله...داڑهی ' ٹوپی کا ٹهٹه ..پس پرده دین کا استهزا...ختم نبوت کے قانون پر اٹهتے سوال...دین کے نام پر پروگرام بنا کسی اداکاره اور ماڈل کے ناممکن....کنٹریکٹ میرج مولوی کی بے جا تشهیر...غیرت کے قتل کو دین سے بهانے بهانے جوڑنا...
دنیا میں جس طرح ٹیکنالوجی بڑھ رہی ھے اور آئے روز نئی ایجادات ھو رہی ھیں وہی اس کے ساتھ ساتھ پیر بھی ٹیکنیکل ھوتے جا رہے ھیں دم کا ایک نیا طریقہ ملاحظہ فرمائیں
ویڈیو
لنک...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
شیخ جس نے سوال پوچھا ہیں وہ کہتا ہے کہ ایسے شخص کو اعتکاف میں بیٹھایا جائے یا نہیں
کچھ لوگ پچھلے سال مسجد میں اعتکاف میں بیٹھے تھے جو ان چیزوں کا استعمال کرتے تھے کیا ان کو اس سال اعتکاب میں بیٹھنے کی اجازت دی جائے یا نہیں ؟؟؟