الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صحیح بخاری -> کتاب السلم
باب : بیع سلم میں یہ میعاد لگانا کہ جب اونٹی بچہ جنے
یہ جاہلیت کا رواج تھا۔ مہینے اور دن تو متعین نہ کرتے، جہالت اس درجہ کی تھی کہ اونٹنی کے جننے کو وعدہ ٹھہراتے۔ گو اونٹنی اکثر قریب قریب ایک سال کی مدت میں جنتی ہے۔ مگر پھر بھی آگے پیچھے کئی دن کا فرق ہوجاتا ہے...
صحیح بخاری -> کتاب السلم
باب : سلم میں میعاد معین ہونی چاہئے
وبه قال ابن عباس وأبو سعيد والأسود والحسن. وقال ابن عمر لا بأس في الطعام الموصوف بسعر معلوم إلى أجل معلوم، ما لم يك ذلك في زرع لم يبد صلاحه....
صحیح بخاری -> کتاب السلم
باب : بیع سلم میں گروی رکھنا
حدیث نمبر : 2252
حدثنا محمد، حدثنا يعلى، حدثنا الأعمش، عن إبراهيم، عن الأسود، عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ قالت اشترى رسول الله صلى الله عليه وسلم طعاما من يهودي بنسيئة، ورهنه درعا له من حديد.
ہم سے محمد بن محبوب نے...
صحیح بخاری -> کتاب السلم
باب : سلم یا قرض میں ضمانت دینا
حدیث نمبر : 2251
حدثنا محمد: حدثنا يعلى: حدثنا الأعمش، عن إبراهيم، عن الأسود، عن عائشة رضي الله عنها قالت: اشترى رسول الله صلى الله عليه وسلم طعاما من يهودي بنسيئة، ورهنه درعا له من حديد.
ہم سے محمد بن سلام نے...
صحیح بخاری -> کتاب السلم
باب : درخت پر جوکھجور لگی ہوئی ہو اس میں بیع سلم کرنا
یعنی جس صورت میں کہ ہم کو بھروسہ ہوجائے کہ یہ درخت یقینا پھل دیں گے بلکہ پھل اب پختہ ہونے کے قریب ہی آگیا ہے تو ان حالات میں درخت پر لٹکی ہوئی کھجوروں میں بیع سلم جائز ہے۔
حدیث نمبر : 2247-48...
صحیح بخاری -> کتاب السلم
باب : اس شخص سے سلم کرنا جس کے پاس اصل مال ہی موجود نہ ہو
مثلاً ایک شخص کے پاس کھجور نہیں ہے اور کسی نے اس سے کھجور لینے کے لیے سلم کیا۔ بعض نے کہا اصل سے مراد ا س کی بنا ہے، مثلاً غلہ کی اصل کھیتی ہے اور میوے کی اصل درخت ہے۔ اس باب سے یہ غرض ہے کہ سلم کے جواز کے...
Al Quran Al Kareem - Taj Company - 16 Line
.gif?cnt=0"]
Pages 485
Size: 140 MB
Direct Download .pdf"]Download
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
Download From Mediafire Download
ID50
50 18 Line Quran e Pak Taj Company -...
صحیح بخاری -> کتاب السلم
باب : بیع سلم مقررہ وزن کے ساتھ جائز ہے
حدیث نمبر : 2240
حدثنا صدقة، أخبرنا ابن عيينة، أخبرنا ابن أبي نجيح، عن عبد الله بن كثير، عن أبي المنهال، عن ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ قال قدم النبي صلى الله عليه وسلم المدينة، وهم يسلفون بالتمر السنتين...
کتاب السلم
صحیح بخاری -> کتاب السلم
(کتاب بیع سلم کے بیان میں)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بیع سلم اس کو کہتے ہیں کہ ایک شخص دوسرے شخص کو نقد روپیہ دے اور کہے کہ اتنی مدت کے بعد مجھ کو تم ان روپوں کے بدل میں اتنا غلہ...
صحیح بخاری -> کتاب البیوع
باب : کتے کی قیمت کے بارے میں
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ اور جمہور علماءکا یہ قول ہے کہ مطلقاً کسی کتے کی بیع جائز نہیں، سکھایا ہوا ہو یا بن سکھایا ہوا۔ اور اگر کوئی اس کو مار ڈالے تو اس پر ضمان لازم نہیں آتا۔ اور امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک ضمان لازم ہوگا۔...
صحیح بخاری -> کتاب البیوع
باب : مردار اور بتوں کا بیچنا
حرمت مراد ہے یعنی مردار اور بتوں کی تجارت حرام ہے۔
حدیث نمبر : 2236
حدثنا قتيبة، حدثنا الليث، عن يزيد بن أبي حبيب، عن عطاء بن أبي رباح، عن جابر بن عبد الله ـ رضى الله عنهما ـ أنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول...
صحیح بخاری -> کتاب البیوع
باب : اگر لونڈی خریدے تو استبراء رحم سے پہلے اس کو سفر میں لے جا سکتا ہے یا نہیں؟
استبراء کہتے ہیں لونڈی کا رحم پاک کرنے کو، یعنی کوئی نئی لونڈی خریدے، تو جب تک حیض نہ آئے اس سے صحبت نہ کرے۔ اور سفر میں لے جانے کا ذکر اس لیے آیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے...
صحیح بخاری -> کتاب البیوع
باب : مدبر کا بیچنا کیسا ہے؟
مدبر وہ غلام ہے جس کو مالک کہہ دے کہ تو میرے مرنے کے بعد آزاد ہے۔ شافعی اور اہل حدیث کے ہاں اس کی بیع جائز ہے۔ جیسا کہ حدیث ذیل میں ذکر ہے۔ ایک شخص مرگیا تھا۔ اس کی کچھ جائیداد نہ تھی۔ صرف یہی غلام مدبر تھا۔ اور وہ قرض دار تھا۔ آپ نے...
صحیح بخاری -> کتاب البیوع
باب : لونڈی غلام بیچنا
حدیث نمبر : 2229
حدثنا أبو اليمان، أخبرنا شعيب، عن الزهري، قال أخبرني ابن محيريز، أن أبا سعيد الخدري ـ رضى الله عنه ـ أخبره أنه، بينما هو جالس عند النبي صلى الله عليه وسلم قال يا رسول الله إنا نصيب سبيا، فنحب الأثمان، فكيف...
صحیح بخاری -> کتاب البیوع
باب : غلام کو غلام کے بدلے اورکسی جانور کو جانور کے بدلے ادھار بیچنا
واشترى ابن عمر راحلة بأربعة أبعرة مضمونة عليه، يوفيها صاحبها بالربذة. وقال ابن عباس قد يكون البعير خيرا من البعيرين. واشترى رافع بن خديج بعيرا ببعيرين فأعطاه أحدهما وقال آتيك...
صحیح بخاری -> کتاب البیوع
باب : یہودیوں کو جلا وطن کرتے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انہیں اپنی زمین بیچ دینے کا حکم۔
اس سلسلے میں مقبری کی روایت ابوہریرہ سے ہے
تشریح : باب...
صحیح بخاری -> کتاب البیوع
باب : آزاد شخص کو بیچنا کیسا گناہ ہے؟
حدیث نمبر : 2227
حدثني بشر بن مرحوم، حدثنا يحيى بن سليم، عن إسماعيل بن أمية، عن سعيد بن أبي سعيد، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال "قال الله ثلاثة أنا خصمهم يوم القيامة، رجل أعطى...
صحیح بخاری -> کتاب البیوع
باب : شراب کی تجارت کرنا حرام ہے
وقال جابر ـ رضى الله عنه ـ حرم النبي صلى الله عليه وسلم بيع الخمر.
اور جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم...
صحیح بخاری -> کتاب البیوع
باب : غیر جاندار چیزوں کی تصویر بیچنا اور اس میں کون سی تصویر حرام ہے
حدیث نمبر : 2225
حدثنا عبد الله بن عبد الوهاب، حدثنا يزيد بن زريع، أخبرنا عوف، عن سعيد بن أبي الحسن، قال كنت عند ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ إذ أتاه رجل فقال يا أبا عباس إني...