الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دعوت فکر و عمل
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
یہ نیکیاں اللہ کے لئے یا سوشل میڈیا کے لئے ؟؟؟
دوستو ! یہ دیکهو میں عُمره کے لئے جا رہا ہوں
یہ تصویریں .... الحمد للہ عُمره مکمل ہو گیا
یہ تصویر .... والدین کی خدمت کرتے ہوئے
میں نے رمضان میں قرآن ختم کر لیا
یہ...
عورتوں كا نماز تراويح كے ليے بچوں سميت مسجد جانا
عورتوں كا بچوں كو لے كر نماز تراويح كے ليے مساجد ميں جانے كا حكم كيا ہے ؟
Published Date: 2011-08-23
الحمد للہ:
" عورتوں كو بچوں سميت رمضان المبارك ميں مساجد ميں آنے سے منع نہيں كيا جائيگا، كيونكہ سنت نبويہ سے ثابت ہے كہ عورتيں نبى كريم صلى...
عورتوں كے ليے نماز تروايح ادا كرنے كا حكم
كيا عورتوں پر نماز تروايح كى ادائيگى ہے، اور كيا ان كے ليے گھر ميں ادا كرنا افضل ہے، يا وہ اس غرض كے ليے مسجد جائيں ؟
Published Date: 2012-08-01
الحمد للہ:
نماز تراويح سنت مؤكدہ ہيں، اور عورتوں كے حق ميں گھر ميں ہى قيام الليل كرنا افضل ہے كيونكہ رسول...
قادیانیوں کے ایک بغل بچے نے آج ٹیوی پر یہ فرمان جاری کیا کہ ایک ریاست کیسے کسی کو غیر مسلم قرار دے سکتی ہے ۔۔۔ اشارہ احمدیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی طرف تھا ۔
اس گفتگو میں کئی مغالطے تھے افسوس کے سامنے نام نہاد علماء بیٹھے تھے لیکن انہوں نے اپنی ذمہ داری کا حق ادا نہیں کیا ۔۔
پہلی بات تو یہ کہ...
افطاری کرنے میں جلدی کرنا سنت ہے
میرا سوال ہے کہ کیا افطاری کرنا فرض ہے کہ نہیں ؟
جب مسلمان مغرب کے وقت مسجد میں افطاری کے دوران پہنچے تو کیا اس پر پہلے افطاری کرنا ضروری ہے اور پھر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا یا کہ پہلے نماز پڑھے اور بعد میں افطاری کرے ؟
Published Date: 2012-07-29
الحمد للہ ...
روزے دار کے لیے کسی کو گالی دینا جائز نہيں
اگر میں روزے کی حالت میں کسی کو گالی دوں یا کسی شخص کی بے ادبی کروں تو کیا اس سے میرا روزہ فاسد ہوجائے گا ؟
میں اس سوال کا جواب جاننا چاہتا ہوں کیونکہ میرے دوست روزے کی حالت میں لوگوں کی بے ادبی کرتے اور انہيں گالیاں نکالتے ہیں ، میں انہیں یہ بتانا...
’’دکان ٹرانسمیشن‘‘
(ہمت ہے تو ضرور پڑھیں)
::::::::::::::::::::
یہ مہینہ کبھی حفاظ کا مہینہ تھا۔اب یہ قوالوں کا مہینہ ہے۔ بے نیکر کے اینکر چغے اوڑھ لیتے ہیں۔ پارکوں میں ڈیٹ پکڑ نے والی ماسیاں مانگے تانگے کے دوپٹے کھینچ کے چونسٹھ پہ ڈھلکا دیتی ہیں۔ مارننگ شو کی آئٹم گرلزقمیص کی لمبائی نو انچ...
لچر پن کا انتہائی گھٹیا مظہر!
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
روزے کا ایک بڑا مقصد علماء کرام اپنی خواہشات پر کنٹرول بتاتے ہیں… ناجائزہی نہیں جائز خواہشات پر بھی… مگر پچھلے دس برسوں سے ایک گھٹیا تماشا رمضان ٹرانسمیشن کے نام سے ایسا شروع ہو گیا ہے کہ دن بھرعوام روزہ رکھ کر نفس پر کنٹرول کرنے کی مشق کرتے...
رمضان المبارک کی رحمت بھری ساعتیں اس کی برکتیں اس کے فوائد سمیٹنے سے کون پیچھے رہے گا اپنی مغفرت کروانے کا اس سے زیادہ عظیم مہینہ کون سا ہوگا لیکن اس عظیم ماہ مبارک میں میڈیا کا کردار قابل فکر ہے مسلمان اتنے غافل اگر ہیں تو لمحہ فکریہ یہ ہے کہ رمضان کی عظمت برکت سے ہم واقعی محروم رہ جائے گے...
ماروی سرمد یہ وہ ملعون و بدکار عورت ھے جو پاکستان میں ہم جنس پرستی کو لانا چاہتی ھے اس بدکار عورت کے نزدیک اگر کوئی مرضی سے ہم جنس پرستی کرے تو کوئی گناہ نہیں اگر کوئی زبردستی کرے تو پھر ریپ ھے -
ویڈیو
لنک...
ماروی سرمد کے کچھ کلپ کو اکھٹا کیا گیا ھے جس سے صاف ظاہر ھو رہا ھے کہ یہ عورت پاکستان اور اسلام دونوں کے سخت خلاف ھے
ویڈیو
لنک
https://www.facebook.com/qate.shirk/videos/vb.390867811112470/509419275923989/?type=2&theater
مجبوراً روزہ رکھتے ہیں اور روزوں کی وجہ سے یہ چاہتے ہیں کہ جلد از جلد رمضان کے دن گزر جائیں!
سوال: ہم رمضان کے روزے تو رکھتے ہیں لیکن دل میں تمنا یہی ہوتی ہے کہ رمضان جلد از جلد گزر جائے؛ کیونکہ ہمیں روزہ رکھ کر مشقت اٹھانا پڑتی ہے، تو کیا یہ ایسا گناہ ہے جس کی توبہ کرنا لازمی ہے اور آپ ہماری...
الفاظ کا انتخاب ، آواز کا زیر و بم ، جسم کی حرکات و سکنات ( باڈی لینگوئج )
جب کسی آدمی کا ان تمام چیزوں پر کنٹرول ہو تو زبان وہی ادا کرتی ہے ، جو ہم کہنا چاہتے ہیں ، مخاطب کو وہی سمجھ آتی ہے ، جو ہم سمجھانا چاہتے ہیں ۔
اگر مادری زبان سے ہٹ کر کسی اور زبان میں گفتگو کرنی پڑ جائے ، تو بہت سارے...
ماروی سرمد نے اتنا هی تو کها تها که جو اکهاڑنا هے اکهاڑ لو...تو حافظ صاحب کو اس حد تک هی رهنا چاهیے تها ...انهون نے اس کی گدڑ کٹ شروع کر دی
..موصوفه نے لاهوری زبان کا محاوره تو بول دیا لیکن خود بهی نه جانتی تهین که اس کا مطلب کیا هے....موصوفه اس محاورے پر عمل کی صلاحیت هی نهین رکهتین
ویسے میڈیا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللهم رب الناس أذهب البأس وأشفها يا شافي لا شفاء إلا شفائك شفاء لا يغادر بعده سقما
رب کریم آپ کی والدہ محترمہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین
جو بات اوباما کو معلوم نہیں ، میں بتاتا ہوں
امریکی کلب میں حملہ کر کے پچاس انسانوں کو مارنے والا افغانی تھا....صدر امریکہ کا کہنا ہے کہ حملے کی وجوہات کا ابھی اندازہ نہیں.....کمال .... آپ نے محض شوق ہی شوق میں ان کے ملک پر حملہ کر کے لاکھوں معصوم انسان قتل کر دیے ....اور ابھی بھی کر رہے...