اس کا چہرہ سیاہ کر دو..........**
حکم ہوا اس کا چہرہ سیاہ کردو....اس کو اونٹ پر بٹھاؤ .... شہر بھر میں پھراو.....
مقصد ؟..... تذلیل اور جی بھر کے تذلیل....من شانت نہ ہوا تھا کہ کتنے ہی روز سے اسے قید میں رکھ تو لیا تھا...صبح شام توھین ..اور تشدد.... دن بھر میں ستر سے زائد کوڑے...اس کی پشت خون...