• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    سورہ الرحمن : قاری شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الرحمن : قاری شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ ویڈیو لنک
  2. محمد عامر یونس

    محدث بک

    ایک بوڑھی عورت نے دربارِ خلافت میں ’’شکایت‘‘ کی کہ: ’’میرے گھر میں کیڑے مکوڑے نہیں ہیں۔‘‘ خلیفہ نے اس کے گھر کا پتہ پوچھا اور اسے یہ کہہ کر رخصت کر دیا کہ: ’’تمہاری شکایت رفع کر دی جائے گی‘‘۔ وہ تو چلی گئی۔ درباری حیرت سے خلیفہ کا منہ تک رہے ہیں، یہ کیسی شکایت ہے اور اس کو رفع کیسے کیا جائے گا۔...
  3. محمد عامر یونس

    شب براءت ...؟؟؟!!!

    كلمة حق أريد بها الباطل بعض لوگ سورۂ دخان کی ابتدائی آیت سے استدلال کرتے ہیں کہ اس میں جو لیلہ مبارکہ کا تذکرہ ہوا ہے وہ نصف شعبان کی رات ہے۔ مگر یہ قیاس آرائی محض باطل پر مبنی ہے۔ کیونکہ اللہ رب العالمین نے سورۂ دخان میں فرمایا ہے: "إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُّبَارَكَةٍ إِنَّا...
  4. محمد عامر یونس

    شب براءت ...؟؟؟!!!

    ایک مغالطہ کا ازالہ : محدث العصر علامہ ناصر البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو السلسلۃ الصحیحۃ 3/135 (1144) میں نقل فرمایا ہے۔ اور اسکے بعد رقمطراز ہیں : حديث صحيح , روي عن جماعة من الصحابة من طرق مختلفة يشد بعضها بعضا یہ حدیث صحیح ہے , اسے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی ایک جماعت نے مختلف...
  5. محمد عامر یونس

    شب براءت ...؟؟؟!!!

    نصف شعبان کے بعد روزہ سے ممانعت: سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : إِذَا انْتَصَفَ شَعْبَانُ فَلَا تَصُومُوا [ سنن ابی داود کتاب الصوم باب فی کراہیۃ ذلک (2337)] جب شعبان نصف ہو جائے تو روزہ نہ رکھو۔ استقبال رمضان کا روزہ رکھنے کی ممانعت...
  6. محمد عامر یونس

    شب براءت ...؟؟؟!!!

    شب براءت سے اعلان براءت-۱ شیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ اللہ رب العالمین نے تکمیل دین اسلام کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا : الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَ دِيناً [المائدة : 3] آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کردیا ہے اور اپنی...
  7. محمد عامر یونس

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! بھائی بڑے دنوں بعد آپ فورم پر نظر آئے ہیں - خیریت تو ہے
  8. محمد عامر یونس

    اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا :

    یا رب العالمین میرے معاملے سے تجھ پر کچھ بھی پوشیدہ نہیں ، میں مصیبت زدہ ، فقیر ، مدد مانگنے والا ، پناہ چاہنے والا، ڈرنے والا، خوفزدہ ، اور اپنے گناہوں کا اعتراف کرنے والاہوں ، تو شفقت اور رحم کرنے والا ہے ، میرے تمام گناہوں کو معاف فرما دے اور مجھے بخش دے ، اے وہ ذات جو واحدہ لاشریک ہے ، میرے...
  9. محمد عامر یونس

    چھوٹے گناہوں کو حقیر و معمولی مت سمجھو کیونکہ --------- !

    چھوٹے گناہوں کو حقیر و معمولی مت سمجھو کیونکہ بڑے بڑے پہاڑ بھی چھوٹی چھوٹی کنکریوں کا ڈھیر ہی تو ہوتے ہیں
  10. محمد عامر یونس

    اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا :

    (اے اللہ ! ہمیں اُن لوگوں میں سے کر ، جن کے سامنے ہدایت کے نشانات کھل گئے ، اور نجات کے راستے واضح ہو گئے ، اور جو یقینی اخلاص کے راستے پر چلے) آمین یا رب العالمین
  11. محمد عامر یونس

    اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا :

    (اے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا / چاہتی ہوں ، فسق ، (ناحق) اختلاف ، نفاق (منافقت) ، مشہوری اور، ریاکاری (دکھاوے) سے) آمین یا رب العالمین
  12. محمد عامر یونس

    میرے صحابہ کی عزت کرو - (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

    میرے صحابہ کی عزت کرو (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) ---------------------------------------- (تخريج مشكاة المصابيح للألباني : 5957 ، ، الأمالي المطلقة لابن حجر : 63) ---------------------------------------- (Graduation Mishkat Al-masabih ٔ for Albania: 5957,, Don't ٔ absolute mali...
Top