لاھور کا سپرمین
شہباز تاثیر کا کہنا ہے.....
پلاس سے میری کمر کا گوشت کھینچا گیا ...ناخن اکھاڑے گئے....ڈرون حملہ ہوا کمرے کی چھت اور دیوار مجھ پر آ گری....تین دن میں مجھ کو پانچ سو کوڑے مارے گئے....میرا منہ سی دیا...ایک بار دس روز بھوکا رکھا.....ایک بار جسم کاٹا تو ہفتہ بھر خون نہ رکا....حد یہ...