• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تابعین وائمہ اسلام اور میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    جواب سوم: باقی رہے مواھب لدنیہ سے منقول یہ الفاظ کہ مسلمان ہمیشہ سے میلاد منعقد کرتے چلے آ رہے ہیں تو اس سے مراد امام ابوحنیفہ ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل تابعین اور اتباع تابعین، ہرگز ہرگز نہیں اور نہ اس جملہ سے مراد محدثین صحاح ستہ ہیں بلکہ اس جملہ کی وضاحت علامہ زرقانی نے اس...
  2. محمد نعیم یونس

    تابعین وائمہ اسلام اور میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    جواب دوم: اگر محدثین کرام کے تذکرہ احادیث ولادت نبوی سے میلاد نبوی منانا سمجھا جا سکتا ہے تو انہوں نے صرف احادیث ولادت نبوی کو بیا ن نہیں کیا، انہوں نے احادیث وفات نبوی کا تذکرہ بھی کیا ہے، بقول سعیدی بریلوی وہ بھی اسی طرح مجمع کثیر میں اپنے اساتذہ سے سنا اور ان احادیث کو اپنے شاگردوں اور سامعین...
  3. محمد نعیم یونس

    تابعین وائمہ اسلام اور میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    تابعین وائمہ اسلام اور میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم سعیدی: مواھب لدنیہ اور ما ثبت بالسنۃ میں ہے کہ مسلمان ہمیشہ سے میلاد شریف منعقد کرتے چلے آئے ہیں جس کا واضح مطلب یہ ہے کہ حضرت امام اعظم تابعی، امام مالک، اما شافعی اور امام احمد بن حنبل اور تمام تابعین اور تبع تابعین، میلاد شریف مناتے تھے...
  4. محمد نعیم یونس

    حضرت عباس کامیلاد نبوی پڑھنا اور تیس ہزار صحابہ کرام کاسننا

    جواب سوم: اس محفل میلاد کے ناقلین یہ ہیں۔ ابو سکین زکریابن یحییٰ طائی، عمرو بن زحر، حمید بن منھب ، خریم بن اوس، مگر سوائے ابوسکین زکریا کے مجھے کسی کا ترجمہ نہیں ملا۔ ابوسکین کا ترجمہ، تقریب التھذیب ص:۱۰۸میں اس کے متعلق ہے: صدوقٌ لہ اوھام لینہ بسببھا الدارقطنی الخ۔ کہ یہ صدوق وہمی لین ہے۔ جبکہ...
  5. محمد نعیم یونس

    حضرت عباس کامیلاد نبوی پڑھنا اور تیس ہزار صحابہ کرام کاسننا

    جواب دوم: حافظ ابن کثیر نے فقط اتنا نقل کیا ہے: قال ابو السکین زکریا بن یحی الطائی فی الجزء المنسوب الیہ المشھور۔ حدثنی عمرو بن ابی زجر بن حصین عن جدہ حمید بن منھب قال قال جدی خریم بن اوس ہاجرت الی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فقدمت علیہ منصرفًا من تبوک فاسلمت فسمعت العباس بن عبد المطلب یقول یا...
  6. محمد نعیم یونس

    حضرت عباس کامیلاد نبوی پڑھنا اور تیس ہزار صحابہ کرام کاسننا

    حضرت عباس کامیلاد نبوی پڑھنا اور تیس ہزار صحابہ کرام کاسننا سعیدی: صحابہ کرام اور محفل میلاد ، حضرت ابوبکر و حضرت عمر و حضرت عثمان و حضرت علی اور ازواج مطہرات ، وسیدہ فاطمہ و حسنین کریمین و جملہ صحابہ و صحابیات جن کی تعداد تیس ہزار سے بھی زائد تھی اور آل اطہار نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی...
  7. محمد نعیم یونس

    جناب عبدالمطلب کا کھانا کھلانا

    الحمد للہ! آپ کی دی ہوئی "زنبیل" سے برآمد ہوا ہے۔۔ابتسامہ۔۔۔
  8. محمد نعیم یونس

    عیدمیلاد کے احکام حدیث و فقہ میں کیوں نہیں؟

    کیا عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر لفظ عید، نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے دور میں استعمال کیا گیا تھا یا نہیں۔ اگر نہیں استعمال کیا اور یقیناً نہیں تھا تو تم نے اس پر لفظ عید کیوں استعمال کیا ہے اور اگر استعمال کیا جاتا تھا تو پھر اس حدیث پر عمل کرو کہ: کنا نؤمر ان نخرج یوم...
  9. محمد نعیم یونس

    عیدمیلاد کے احکام حدیث و فقہ میں کیوں نہیں؟

    نیز عید الفطر، عید الاضحی ، جمعۃ المبارک (تینوں عیدوں) کی ادائیگی عیدگاہ یا جامع مسجد، میں ہوتی ہے مگر عید میلاد کا انعقاد عیدگاہ یاجامع مسجد،میں کیوں نہیں؟ تم نے اس عید کی ادائیگی کیلئے بازار، گلی ، کوچے کیوں مقرر کر رکھے ہیں۔ اگر میلاد کیلئے شرعی طور پر یہ جگہیں مقرر ہیں تو حوالہ پیش کرو جبکہ...
  10. محمد نعیم یونس

    عیدمیلاد کے احکام حدیث و فقہ میں کیوں نہیں؟

    نیز محدثین نے عیدین کیلئے یہ باب باندھا ہے باب من خالف الطریق اذا رجع یوم العید یعنی عیدین سے واپس پر راستہ بدل کر آنا (بخاری کتاب العیدین) تو عید میلاد کیلئے بھی کوئی ایسا باب باندھا ہے؟ نہیں باندھا اور یقیناً نہیں باندھا ، توکیوں نہیں باندھا ۔ چھوٹی عید کیلئے یہ باب موجود ہے ؟ عدد صلاة...
  11. محمد نعیم یونس

    عیدمیلاد کے احکام حدیث و فقہ میں کیوں نہیں؟

    اور عید الفطر کے متعلق محدثین نے یوں باب باندھا ہے۔ باب الاکل یوم الفطر قبل الخروج (بخاری کتاب العیدین) یعنی عیدالفطر کے دن نماز عید کے لئے جانے سے قبل کچھ کھا لینا اور عید الاضحی کیلئے علیحدہ حکم ہے کیاعید میلاد النبی کیلئے بھی ایسا کوئی باب ہے کہ عید میلاد عید الفطر کی طرح ہے یا عید الاضحی...
  12. محمد نعیم یونس

    عیدمیلاد کے احکام حدیث و فقہ میں کیوں نہیں؟

    نیز جس طرح بڑی عیدین کے دن روزہ رکھنا منع ہے، اسی طرح چھوٹی عید (جمعہ) کے دن اکیلا روزہ رکھنا بھی منع ہے۔ لا یصوم احدکم یوم الجمعۃ الا ان یصوم قبلہ اوبعدہ (بخاری و مسلم مشکوٰۃ ص:۱۷۹) تو پھر عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دن روزہ رکھنا بھی منع ہونا چاہئے جبکہ تمہاری اس پیش کردہ روایت سے...
  13. محمد نعیم یونس

    عیدمیلاد کے احکام حدیث و فقہ میں کیوں نہیں؟

    عیدمیلاد کے احکام حدیث و فقہ میں کیوں نہیں؟ سوال یہ ہے کہ یہ عید میلاد بڑی عیدوں سے ہے یا چھوٹی عید میں سے، اگر سب عیدوں میں سے ہے تو پھر اس کا ادا کرنا تو حنفیوں بریلویوں کے نزدیک صرف بڑے بڑے شہروں میں ہونا چاہئے کیونکہ فقہ حنفی کے نزدیک چھوٹے قصبوں اور بستیوں میں عیدین اور جمعہ ناجائز ہے تو...
  14. محمد نعیم یونس

    کیا پیر کے دن روزہ رکھنے سے عید میلاد کااثبات ہوتا ہے

    کیا پیر کے دن روزہ رکھنے سے عید میلاد کااثبات ہوتا ہے سعیدی: (دلیل ۴) آپ نے ہر پیر کے دن اپنا میلاد خود منایا اور اس کی خوشی میں روزہ رکھا (مسلم شریف مشکوٰۃ )(ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۴) محمدی جواب اول: جب ہم کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو دو عیدیں عید الفطر اور عید الاضحی...
  15. محمد نعیم یونس

    جناب عبدالمطلب کا کھانا کھلانا

    جواب ششم: البدایہ والنہایہ ج:۲، ص:۲۶۶میں جو الفاظ نقل کئے گئے ہیں وہ یہ ہیں: فلما کان یوم السابع ذبح عنہ ودعالہ قریشًا فلما اکلوہ الخ کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم سات دن کے ہوئے تو (دادا جناب عبد المطلب) نے جانور ذبح کیا اور اس کھانے پر قریش کو بلایا جب انہوں نے کھانا کھا لیا تو عبد المطلب کو...
  16. محمد نعیم یونس

    جناب عبدالمطلب کا کھانا کھلانا

    جواب پنجم: بفرض صحت دلیل ان دونوں دلیلوں پر عید میلاد کے طور پر کسی تابعی کسی امام اور محدث نے عمل کیا؟نہیں اور یقیناً نہیں کیا تو معلوم ہوا کہ مطلبی اور نبوی عمل عقیقہ محمدی تھا نہ کہ روایتی میلاد۔
  17. محمد نعیم یونس

    جناب عبدالمطلب کا کھانا کھلانا

    جواب دوم: بفرض صحت دلیل جنا ب عبد المطلب اور حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی دنیاوی زندگی میں ولادت نبی پر جو لوگوں کو کھانا کھلایا تھا وہ تو صرف ایک بار تھا ، کیا ولادت محمدی کے بعد بقیہ زندگی میں جناب عبد المطلب ہر سال ولادت محمدی کے موقعہ پر کھانا کھلاتے تھے؟ اور کیا حضرت...
  18. محمد نعیم یونس

    جناب عبدالمطلب کا کھانا کھلانا

    جناب عبدالمطلب کا کھانا کھلانا سعیدی: (دلیل نمبر۲) حضرت عبد المطلب نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد پر لوگوں کو کھانا کھلا کر آپ کا میلاد منایا تھا (دلیل نمبر۳) آپ نے بھی اپنے دادا پاک کی سنت کو جاری رکھتے ہوئے لوگوں کو کھانا کھلا کر اپنا میلاد منایا تھا (الحاوی للفتاوی) (ہم میلاد کیوں مناتے...
  19. محمد نعیم یونس

    اعلانات کے لیے دو زمرے؟

    کم از کم میں نے نہیں بنائے۔۔۔ابتسامہ۔۔ یادہانی!!!
  20. محمد نعیم یونس

    دعا برائے صحت

    یا اللہ ہماری بہن دعا کو اپنی رحمت خاص سے صحت و تندرستی عطا فرما! آمین! لاباس طھور ان شاء اللہ!
Top