الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غیر مقلدوں کے امام مولوی وحیدالزمان لکھتے ہیں
سعیدی: (دلیل نمبر۶) غیر مقلدوں کے امام مولوی وحید الزمان حیدر آبادی لکھتے ہیں: مجلس میلاد منعقد کرنا جائز ہے اور ابو شامہ، امام ابن جوزی، امام نووی، امام ابن حجر، امام سخاوی، امام سیوطی اور امام قسطلانی رحمہم اللہ نے میلاد منانے کی اصل کو پیر کے دن...
جس کو میلاد کاحال سن کر فرحت نہ ہو ۔اس بارے میں نواب صدیق حسن کافتوی
سعیدی: نواب صاحب دوسرے مقام پر لکھتے ہیں جس کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد کا حال سن کر فرحت حاصل نہ ہو اور اس نعمت کے حصول پر وہ خدا کا شکر نہ کرے وہ مسلمان نہیں (شمامہ عنبریہ ص:۱۲) (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۱۲)۔...
نواب صدیق خان کے حوالہ کی حقیقت
سعیدی: (دلیل نمبر۳) نواب صدیق حسن غیر مقلد (اہلحدیث) لکھتے ہیں : اگر ہر روز ذکر حضرت نہیں کر سکتے تو ہر اسبوع ہفتے یا ہر ماہ میں التزام اس کا کر لیں کہ کسی نہ کسی دن بیٹھ کر ذکر ولادت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کریں پھر ایام ربیع الاول کو بھی خالی نہ چھوڑیں...
غیرمقلدوں کے امام اسماعیل دہلوی اور محفل میلاد
سعیدی: (دلیل نمبر۲) غیر مقلدوں کے امام اسماعیل دہلوی… محفل میلاد پاک کو مستحب و مستحسن و جائز تسلیم کرتے ہیں (انوار ساطعہ ص:۱۴۳، مطبوعہ مراد آباد) (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۱۱)۔
محمدی: جب ہم کو غیر مقلد سمجھتے ہو تو ہم پر ایسا الزام کس لئے ہے؟ جب...
سید احمد نے میلاد شریف منایا
سعیدی: سلفی۔ ثنائی۔ غزنوی۔ نذیری۔ روپڑی۔ بدیعی۔ جماعت المسلمین۔ الدعوۃ والارشاد۔ اہلحدیث وہابیوں کے امام سید احمد نے میلاد شریف منایا اس کے اختتام پر حلو ہ شریف تقسیم کیا (مخزن احمدی فارسی ص:۸۵) (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۱۱)۔
محمدی: جب ہمیں غیر مقلد کے عنوان سے...
سلفی غیر مقلد سے اس کے والد کے متعلق سوال
سعیدی لطیفہ: ایک غیر مقلد سلفی وہابی کہنے لگا کہ صحابہ نے میلاد نہیں منایا کیا وہ عاشق رسول نہیں تھے، تابعین نے نہیں منایا چاروں اماموں نے نہیں منایا محدثین نے نہیں منایا…پھر ہم کیوں منائیں… اس … پر ایک غیرت مند مسلمان بول اٹھا اور کہنے لگا او سلفی...
ابن خلکان کی ساٹھ سال تک محفل میں شرکت
سعیدی: علامہ ابن خلکان کہتے تھے کہ میں خود متواتر ساٹھ سال اس محفل میں شریک ہو کر برکات حاصل کرتا رہا (الحاوی للفتاوی ص:) (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۶)۔
محمدی جواب: برکات حقیقی تو ملے ہوں کہ نہ ملے ہوں مگر وہ واقعی اس کو کبری محفل میں ساٹھ سال متواتر شریک...
اور لسان المیزان ج:۴، ص:۲۹۲میں ہے:
قال ابو النجار رأیت الناس مجتمعین علی کذبہ وضعفہ وادعائہ سماع مالم یسمعہ ولقاء من لم یلقہ الخ۔
کہ ابن نجار کہتے ہیں کہ میں نے لوگوں کا اس بات پر اجماع و اتفاق دیکھا کہ ابن دحیہ جھوٹا اور ضعیف آدمی ہے اور یہ کہ وہ ایسے لوگوں سے سماع کا دعویٰ کرتا ہے جس سے اس نے...
اور اب ذرا سعیدی صاحب کے علامہ ابن دحیہ کے متعلق سنئے جو اس ملک مظفر کا خوشامدی تھا۔
لسان المیزان میں ہے قاضی واصل فرماتے ہیں کہ ابن دحیہ حدیث بیان کرنے میں بے تکی اور اٹکل پچو سے کام لیتا تھا (ص:۲۹۲، ج:۴) ابن نقطہ فرماتے ہیں :
انہ کان یدعی اشیاء لاحقیقۃ لھا۔(لسان المیزان ج: ۴، ص:۲۹۳)
کہ...
سعیدی: محفل میلا کے دشمن کاذبوں مفتریوں اور بہتان طرازوں نے ملک مظفر ابو سعید اور علامہ ابن دحیہ پر کیچڑ اچھال کر اپنا منہ کالا کیا ، ان کے کذب افترا و بہتان پر بزبان قرآن یہ کہنا مناسب ہے۔(لعنۃ اللہ علی الکاذبین) (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۶)۔
محمدی: ملک مظفر ابو سعید کو کبری صاحب اربل کے...
باقی رہ گئی یہ بات کہ حافظ ابن کثیر نے ابن دحیہ کو میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کتاب لکھنے اور اس پر بادشاہ کی طرف سے انعام حاصل کرنے والا لکھا ہے تو یہ اس کی تعریف نہیں بلکہ ایک حقیقت کا اظہار ہے کہ وہ بدعت کے کاموں میں سہارا دینے والا لالچی اور درباری مولوی تھا جو بادشاہ کو خوش کر کے اور...
میلاد منانے والوں میں ایک بادشاہ کا واقعہ
سعیدی: وہابیوں کے امام حافظ ابن کثیر دمشقی کی زبانی سنئے وہ لکھتے ہیں کہ ملک مظفر کو کبری نے جس انداز سے محفل میلاد کا انعقاد کیا وہ اپنی مثال آپ تھا۔ چنانچہ ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے وہ لکھتے ہیں:
احد الاجواد والسادت الکبراء والملوک الامجاد لہ...
سعیدی فراڈ: سعیدی میلادی نے یہی حوالہ ص:۴پر مواھب اور ماثبت بالسنہ کا نقل کیا تو اس سے مراد امام اعظم تابعی، امام مالک ، امام شافعی امام احمد بن حنبل اور ان کے اتباع مراد لئے مگر اب ص:۵پر وہی الفاظ بحوالہ مواھب لدنیہ، ما ثبت بالسنہ نقل کئے تو اس سے زمانہ نبوی سے لے کر آج تک کے لوگ مراد ہونا لکھا...
سعیدی : سلطان ابو سعید کو کبری اور محفل میلاد۔ ائمہ اسلام فرماتے ہیں کہ مسلمان ہمیشہ سے یعنی زمانہ رسالتماب سے لے کر آج تک میلاد پاک مناتے چلے آ رہے ہیں (مواھب ۔ ما ثبت بالسنۃ (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۵)
محمدی : اس مواھب اور ماثبت بالسنہ کے حوالہ کی حقیقت پہلے بیان ہو چکی ہے کہ یہ اہل اسلام...
سعیدی : اس کے باوجود یہ کہنا کہ انہوں نے میلاد نہیں منایا، ان عاشقان رسول پر بہت بڑا افتراء اور بہتان ہے اور جھوٹ پر جتنی لعنت برسائی جائے کم ہے (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۵)۔
محمدی: کسی حوالہ سے بھی یہ ثابت نہیں کہ ان عاشقان رسول نے میلاد کی محفل سجائی ہو لہٰذا ان کے متعلق بلا دلیل و ثبوت بات...
علامہ محمد اسماعیل رحمہ اللہ
سبیل الرشاد فی محفل المیلاد ص:۲میں شریعۃ الٰہیہ سے نقل کرتے ہیں
اذا علمت معنی البدعۃ فاعلم ان من البدع المذمومة فی البلاد والامصار مجلس مولد النبی صلی اللہ علیہ وسلم وعلی آلہ واصحابہ الامجاد لانہ لم یثبت من الادلۃ الشرعیۃ ۔ اما عدم ثبوتھا من الکتاب السنۃ فظاہرٌ واما...
علامہ فاکھانی کی طرح دوسرے علماء نے بھی میلاد کو بدعت کہا
اور فتاویٰ رشیدیہ ص:۲۳۱، ۲۳۲میں ہے کہ مولانا عبد الرحمن المغربی حنفی رحمہ اللہ علیہ اپنے فتاویٰ میں فرماتے ہیں:
ان العمل المولود بدعۃٌ لم یقل بہ ولم یفعلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم والخلفاء والائمۃ انتھی۔ کذافی الشریعۃ الالھیۃ۔
بیشک...
قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
آپ فرما دیجئے کہ بالیقین میری نماز اور میری ساری عبادت اور میرا جینا اور میرا مرنا یہ سب خالص اللہ ہی کا ہے جو سارے جہان کا مالک ہے۔
جواب پنجم:
کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ولادت اور پیدائش کا تذکرہ اپنی ولادت کے دن ہی میں کیا تھا؟ اور محدثین احادیث ولادت نبوی کو صرف ولادت کے دن ہی محفل قائم کر کے بیان کرتے تھے؟ اور کیا یہ سب حضرات ایسا جلسہ اور ایسی محفل ۱۲ربیع الاول میں منعقد کرتے تھے؟ تا کہ تمہاری دلیل بنے۔ اگر ایسا...
جواب چہارم:
بات ہو رہی ہے میلاد منانے کی اسی لئے تو سعیدی صاحب نے اپنے رسالہ کا نام بھی یہی لکھاہے کہـ۔ ہم میلاد کیوں مناتے ہیں؟۔ تو سعیدی صاحب کو چاہئے تھا کہ دلائل بھی میلاد منانے کے دیتے حالانکہ سعیدی بریلوی میلادی نے جو دلائل دئیے ہیں وہ ولادت نبوی کے ہیں جو دعویٰ کے مطابق نہیں۔