الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر کوئی کہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم باہر سے بشر تھے اندر سے نور تھے اس لئے ظاہر کے حساب سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھاتے پیتے تھے۔
اس کا جواب یہ ہے کہ نور ذات جب بھی بظاہر شکل انسانی میں آتی تھی وہ تب بھی نہ کھاتی تھی اور نہ پیتی تھی۔ دیکھو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس جب نوری ذات (فرشتے)...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھوک و پیاس لگتی تھی جس بنا پر آپ کھاتے پیتے تھےاور دوسروں کو بھی کھلاتے پلاتے تھے مثلاً صحابہ کرام ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں کھانا کھلاتے تھے دودھ پلاتے تھے، ستو گھول کر پلاتے تھے کیونکہ آپ بشر ذات تھے مگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ کسی جگہ ثابت نہیں کہ حضرت...
انسان ماں کے پیٹ میں تقریباً ۱۰۔۹ماہ تک پرورش پاتا ہےجبکہ نور کیلئے ایسا نہیں ہے بلکہ وہ لفظ کُنْ سے پیدا ہوتا ہے جیسا کہ حدیث نبوی میں نوری مخلوق ملائکہ (فرشتوں) کے متعلق ہے :
کَمَنْ قُلْتُ لَہٗ کُنْ فَکَانَ۔(مشکوٰۃ ص:۵۱۰)
انسان اور بشر کا خاندان ہوتا ہے نور کا خاندان نہیں ہوتا۔ انسان و بشر کے...
میلاد بشر ذات کا ہوتا ہے نور ذات کا نہیں
میلاد بشر (انسان ) کا ہوتا ہے ‘ نور کا میلاد نہیں ہوتا۔ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) بن عبد اللہ بن عبد المطلب بن …الخ۔ ذات بشر ہیں تو پھر آپ کا میلاد (پیدا ہونا) ہو سکتا ہے۔ اگر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نور ذات ہیں تو نور ذات کا میلاد نہیں ہوتا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رَبِّ یَسِّرْ وَلَا تُعَسِّرْ وَتَمِّمْ بِالْخَیْرِ
تنبیہ السراج الغبی فی تحقیق دلائل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
المعروف بہ
ہم میلاد کیوں نہیں مناتے۔ بجواب۔ ہم میلاد کیوں مناتے ہیں؟
ایک دوست نے مولوی سراج احمد سعیدی قادری بریلوی رضوی ۔ اُچ شہر والے کا رسالہ ہم...
دیباچہ
از شیخ محمد داؤد شاکر (ابن مؤلف )نائب مدیر و مدیر التعلیم المعھد السلفی للتعلیم والتربیة گلستان جوہر ۔کراچی۔
الحمد للہ رب العالمین والصلاة والسلام علی رسولہ الکریم وبعد
’’ ہم میلاد کیوں نہیں مناتے‘‘ بجواب ’’ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ‘‘والدمحترم کی تیسری تصنیف ہے ۔اس سے قبل ’’حنفیوں کے...
تاثرات
الحمد للہ الذی اکمل لنا الدین واتم بہ النعمة علی العالمین
ہر طرح کی حمد اللہ تعالی کیلئے ہے جس نے ہمارے لیے دین کو مکمل کر دیا اور اس دین کامل کے ذریعے سارے جہانوں پر نعمت پوری فرمادی ۔جیسا کہ اللہ کافرمان ہے:الیوم اکملت لکم دینکم و اتممت علیکم نعمتی و رضیت لکم الاسلام دینا (المائدہ)آج...
تاثرات
الحمد للہ رب العالمین والعاقبة اللمتقین والصلاة والسلام علی رسولہ الکریم و علی الہ و اصحابہ ومن تبعھم باحسان الی یوم الدین و بعد
اھل بدعت کی طرف سے شائع ہونے والی کتاب ہم میلاد کیوں مناتے ہیں؟کے جواب میں۔
فضیلة الشیخ ابو داؤد عبدالغفار محمدی حفظہ اللہ ۔ہم میلاد کیوں نہیں مناتے ہیں...
تاثرات
الحمد للہ رب العالمین والصلوة والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین و علی الہ واصحابہ امابعد
بلا شبہ دین اسلام سلامتی سے عبارت ہے اور وہ تمام دنیا کے انسانوں کو سلامتی کی راہ دکھاتا ہے اور انسانوں کے لئے انفرادی و اجتماعی روحانی و جسمانی ، عقائدی و عباداتی ،معاملاتی و اخلاقی غرضیکہ ہر...
تقریظ
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم
اما بعد ۔فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ۔قل جآء الحق وزھق الباطل ان الباطل کان زھوقاً۔
(بنی اسرائیل :۸۱)
میں اللہ رب کائنات نے دوٹوک یہ اصول بیان فرمایا ۔حق آیا اور باطل مٹ گیا ۔باطل کے مقدر میں نیست و نابود ہونا ہی ہے ۔
ہم حقائق کی دنیا میں دیکھتے ہیں جب...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مقدمہ
الحمد للہ رب العالمین والصلوة والسلام علی سید المرسلین
اما بعد
یوم عرفہ ۹ذی الحجہ ۱۰ھ میں اللہ تعالی نے آیت الیوم اکملت لکم دینکم ……الخ نازل فرما کر دین کی تکمیل فرمادی ۔تو بس جو چیز تکمیل دین کے وقت دین میں شامل نہیں تھی وہ آج بھی دین نہیں ۔تو وہ کیا ہے؟
ارشاد...
عرض مؤلف
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالی خالق کائنات نے انسانوں کو پیدا فرمایا اور ان کی راہنمائی کےلئے بھی اپنے خاص الخاص بندوں اور رسولوں کو اپنے اپنے دور میں مبعوث فرمایا ۔انہوں نے اللہ خالق کائنات کے نبیوں کے احکامات کو اللہ تعالی کے بندوں تک پہنچایا ۔تاکہ وہ دنیا میں اللہ تعالی کے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
من احدث فی امرنا ھذا ما لیس منہ فہو رد
(بخاری و مسلم‘ مشکوۃ ص:۲۷)
ہم میلاد کیوں نہیں مناتے؟
بجواب
ہم میلاد کیوں مناتے ہیں؟
جس میں مولوی سراج احمد‘ اوچی بریلوی سعیدی اور اس کے استاد مولوی احمد سعید کاظمی ملتانی کے رسائل میلاد کا جواب دیا گیا ہے
مصنف
ابو داود عبد الغفار...
چند مسائل جن کا جواب برزخی عثمانیوں کے ذمہ ہے، ملاحظہ فرمائیں:
1 برزخی قبر کا ثبوت؟ حدیث وہ پیش کرنی ہو گی کہ جس میں واضح طور پر القبر فی البرزخ کے الفاظ موجود ہوں۔ اور اگر وہ اس کا ثبوت پیش نہ کر سکیں تو سمجھ لیں کہ وہ جھوٹے ہیں۔
2 برزخی اجسام کا ثبوت؟ حدیث میں یہ وضاحت موجود ہو کہ قبض روح...
چیلنج
کیماڑی کے منکرین عذاب قبر یعنی برزخی عثمانیوں کو ہمارا کھلا چیلنج ہے کہ وہ اپنے ان خود ساختہ مسئلوں کا قرآن و حدیث سے مدلل اور ٹھوس جواب دیں اور ان باتوں کو قرآن و حدیث کے واضح دلائل سے ثابت کریں۔ اگر کوئی برزخی عثمانی ان مسائل میں ٹال مٹول سے کام لے اور ان پر گفتگو کرنے سے گریز کرے تو...
شجرہ خبیثہ
ڈاکٹر موصوف کے ایک مایہ ناز شاگرد ابوانورگدون نے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے خلاف ایک کتاب لکھی ہے۔ کتاب کا نام: ’’دعوت قرآن اور یہ فرقہ پرستی‘‘ ہے اور مثل مشہور ہے کہ شجرہ خبیثہ سے خبیث اور زہریلے پھل ہی پیدا ہوتے ہیں، چنانچہ موصوف کی چند ایک خباثتوں کا تذکرہ ملاحظہ فرمائیں:
1...
مختصر مختصر
1- ڈاکٹر موصوف نے سورۃ الاعراف کی آیت نمبر۴۰کا انکار کیا جس میں ہے: ’’کافر کی روح کے لئے آسمان کے دروازے نہیں کھولے جاتے‘‘۔ اور اس آیت کے معنی میں تحریف کی بھی زبردست کوشش کی ہے۔ نیز اس آیت کا مذاق بھی اُڑایا ہے (دیکھئے: عذابِ برزخ ص۲۲)
علاوہ ازیں موصوف نے قرآن مجید کی چھ مزید...
جبکہ قرآن مجید سے یہ بات ثابت ہے کہ کافر کی روح کو قبض روح کے بعد جہنم میں داخل کر دیا جاتا ہے تو اب یہ صبح و شام کیا چیز ہے کہ جسے آگ پر پیش کیا جا رہا ہے؟ ظاہر ہے کہ یہ اجسام ہی ہیں کہ جنہیں قبر میں عذاب دیا جاتا ہے اور صحیح بخاری میں یہ حدیث بھی موجود ہے کہ مومن و کافر پر صبح و شام اس کا...