• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    حدیث عائشہ پر تحقیق مزید اُمّ المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا کی حدیث کو سمجھنے کے لئے مندرجہ ذیل حدیث ملاحظہ فرمائیں : سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: مررت علی موسی وھو یصلی فی قبرہ (صحیح مسلم کتاب الفضائل باب: من فضائل موسی علیہ...
  2. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    ایک زبردست مغالطہ برزخی قبر کو ثابت کرنے کے لئے ایک صحیح حدیث سے بھی استدلال کیا جاتا ہے: اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں: انما مر رسول اللّٰہ ﷺ علی یھودیۃ یبکی علیھا اھلھا فقال انھم یبکون علیھا و انھا لتعذب فی قبرھا (بخاری:۱۲۸۹۔ مسلم:۹۳۲) رسول اللہ ﷺ ایک یہودیہ پر سے گزرے...
  3. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    تین زندگیاں اور تین موتیں؟ قرآن کریم کے مطابق انسان کو دو زندگیاں اور دو موتیں دی گئی ہیں لہٰذا قبر کی زندگی کو ماننے سے قرآن کریم کے اصول کی نفی ہو جاتی ہے؟ (الجواب) ہم نے واضح کر دیا ہے کہ قبر کا عذاب میت کو ہوتا ہے اور میت مردے کو کہتے ہیں اور زندہ کے عذاب کا کوئی بھی قائل نہیں ہے۔ مرنے کے...
  4. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    خاکستر شدہ انسان کا معاملہ یا جسے کوئی جانور کھا جائے؟ جس شخص کو درندے یا مچھلیاں کھا جائیں یا جو پانی میں ڈوب جائے یا آگ میں جل کر راکھ ہو جائے تو اس کی قبر ہی نہیں بنی اور جب اس کی قبر نہیں بنی تو اسے عذاب کیسے ہو گا؟ الجواب: جو شخص مر جائے تو آخر کار اللہ تعالیٰ اُسے زمین ہی میں واپس لے جاتا...
  5. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    بھلا اس میں تعجب کی کونسی بات ہے؟ ہاں یہ اور بات ہے کہ یہ چیزیں ہمارے مشاہدے میں نہیں ہیں۔ ہم صرف اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کے فرامین کی وجہ سے ان باتوں کو مانتے ہیں۔ جس طرح ہم اللہ تعالیٰ کی ذات کو، فرشتوں، جنت و جہنم وغیرہ کو اللہ تعالیٰ اور رسول اکرم ﷺ کے کہنے سے تسلیم کرتے ہیں۔ اگر آپ کا...
  6. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    چند مزید مثالیں اس سلسلہ کی چند مزید مثالیں بھی ملاحظہ فرمائیں: ثُمَّ اسْتَوٰٓی اِلَی السَّمَآئِ وَ ھِیَ دُخَانٌ فَقَالَ لَھَا وَ لِلْاَرْضِ ائْتِیَا طَوْعًا اَوْ کَرْھًا قَالَتَآ اَتَیْنَا طَآئِعِیْنَ 1- اللہ تعالیٰ نے جب زمین و آسمان کو پیدا فرمایا تو آسمان اور زمین سے فرمایا: تم دونوں...
  7. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    (۲) دوسری مثال: ہر چیز اللہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: تُسَبِّحُ لَہُ السَّمٰوٰتُ السَّبْعُ وَ الْاَرْضُ وَ مَنْ فِیْھِنَّ وَ اِنْ مِّنْ شَیْئٍ اِلَّا یُسَبِّحُ بِحَمْدِہٖ وَ ٰلکِنْ لَّا تَفْقَھُوْنَ تَسْبِیْحَھُمْ اِنَّہٗ کَانَ حَلِیْمًا غَفُوْرًا ’’اُس کی...
  8. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    یہ کیسے سجدہ کرتے ہیں؟ اس کیفیت کا سمجھنا ہمارے بس سے باہر ہے، ہم نے تو اپنے رب کی بات کو مان لیا ہے ورنہ بظاہر دنیا کا کوئی جانور، کوئی درخت اور کوئی پہاڑ سجدہ ریز نظر نہیں آتا۔ اسی طرح میت کو عذاب ہوتا ہے، اہل ایمان اس پر ایمان رکھتے ہیں یہ عذاب کیسے ہوتا ہے اس کی کیفیت کو اللہ تعالیٰ کے حوالے...
  9. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    عذاب قبر کو سمجھنے کیلئے دو عمدہ مثالیں عذاب قبر کو سمجھانے کے لئے یہاں دو اہم مثالیں پیش کی جاتی ہیں جن سے یہ مسئلہ سمجھنے میں بہت مدد مل سکتی ہے۔ چنانچہ اس سلسلہ کی پہلی مثال ملاحظہ فرمائیں: (۱) پہلی مثال: ہر چیز اللہ تعالیٰ کو سجدہ کرتی ہے۔ اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ یَسْجُدُ لَہٗ مَنْ فِی...
  10. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    ۲۔ میت کو بغیر روح کے عذاب کیسے ممکن ہے؟ منکرین عذاب قبر کا کہنا ہے کہ میت بے جان چیز ہے اور اس میں سے روح نکالی جا چکی ہے اور بغیر روح کے عذاب و راحت بے معنی چیز ہے۔ لہٰذا میت کو عذاب و ثواب کیسے ممکن ہے؟ الجواب: عذاب قبر کا تعلق میت کے ساتھ ہے اور قبر کا عذاب میت (مردہ) کو ہوتا ہے زندہ کو...
  11. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    قبر کا تعلق آخرت کے ساتھ ہے اور آخرت کے معاملات کو دنیاوی پیمانوں پر نہیں ناپا جا سکتا۔ جو باتیں دنیا میں ناممکن ہیں وہ آخرت میں جا کر ممکن ہو جاتی ہیں چونکہ آخرت کے معاملات عقل کی دسترس سے باہر ہوتے ہیں اس لئے وہ اس کے انکار کی طرف مائل ہوتی ہے اور عقل پر بھروسہ اور اعتماد کرنے والا انسان آخرت...
  12. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    یہ حدیث بھی مندرجہ بالا آیت کی پوری طرح وضاحت اور تشریح بیان کرتی ہے۔ (۳) اُمّ المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ما من نبی یمرض الاخیر بین الدنیا والاخرۃ (بخاری و مسلم مشکاۃ ص۵۲۷) ’’ہر نبی کو مرضِ موت میں دنیا و...
  13. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    عقیدئہ عذاب القبر پر اعتراضات منکرین عذاب القبر نے عقیدئہ عذاب القبر پر عقلی قسم کے بہت سے اعتراضات کئے ہیں اور ان اعتراضات کا مقصد عذاب قبر کے عقیدہ کا انکار ہے۔ ٭ قبر کا تعلق آخرت سے ہے: جب عذاب القبر کی احادیث ذکر کی جاتی ہیں تو منکرین عذاب القبر ان احادیث پر ایمان لانے کے بجائے الٹا ان...
  14. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    مرنے کے بعد انسان میت ہو جاتا ہے اور میت کو اللہ تعالیٰ ہر صورت اور ہر حالت میں آخر کار زمین ہی میں لوٹا دیتا ہے کیونکہ اس کا مقام قبر ہی ہے جو زمین میں ہے۔ اور میت کو اس کی قبر میں عذاب ہوتا ہے جیسا کہ ان احادیث سے اور دوسری بے شمار احادیث سے یہ مضمون بالکل واضح ہوتا ہے۔ اُمّ المؤمنین سیدہ...
  15. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    مومن کی روح جنت میں اور کافر و منافق کی روح جہنم میں ہوتی ہے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: الَّذِیْنَ تَتَوَفّٰھُمُ الْمَلٰٓئِکَۃُ طَیِّبِیْنَ یَقُوْلُوْنَ سَلٰمٌ عَلَیْکُمُ ادْخُلُوا الْجَنَّۃَ بِمَا کُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ (النحل:۳۲) فرشتے ان لوگوں کی روحیں جو پاک (صالح) ہوتے ہیں جب قبض کرتے ہیں تو...
  16. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    امام بخاری رحمہ اللہ کی وضاحت سے معلوم ہوا کہ وہ بھی میت جسد عنصری ہی کو مانتے ہیں۔ میت کی جمع موتیٰ اور اموات ہے۔ قرآن کریم میں بھی میت مردہ اور جسد عنصری ہی کو کہا گیا ہے مثلاً: کَذٰلِکَ نُخْرِجُ الْمَوْتٰی لَعَلَّکُمْ تَذَکَّرُوْنَ (الاعراف:۵۷) اسی طرح ہم مردوں کو (قیامت کے دن ان کی قبروں سے)...
  17. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    صحیح بخاری میں کتاب الجنائز کے میت والے ابواب میت دراصل جسدعنصری، لاش، مردہ اور نعش کو کہتے ہیں۔ اور امام بخاری نے کتاب الجنائز میں اٹھارہ ابواب میں میت کے نام سے عنوانات قائم کئے ہیں۔ چنانچہ ملاحظہ فرمائیں: (۱) جب میت کفن میں لپیٹ دی جائے تو اس کے پاس جانا۔ (۲) آدمی اپنی طرف سے موت کی خبر...
  18. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    روح کے اخراج کے بعد انسان میت قرار پاتا ہے اللہ تعالیٰ کا اِرشاد ہے: ثُمَّ اِنَّکُمْ بَعْدَ ذٰلِکَ لَمَیِّتُوْنَ ثُمَّ اِنَّکُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَۃِ تُبْعَثُوْنَ پھر یقینا تم اس کے بعد ضرور مرنے والے ہو اور پھر قیامت کے دن تم (زندہ کر کے) اٹھائے جاؤ گے۔ (المؤمنون:۱۵۔۱۶)۔ اس آیت سے ثابت ہوا کہ...
  19. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    روح کے جسم میں باربار لوٹائے جانے سے یعنی اعادہ روح سے نئی زندگی ثابت نہیں ہوتی؟ ڈاکٹر موصوف کا خیال ہے کہ اگر سوال و جواب کے وقت روح قبر میں لوٹائی جائے تو اس سے تیسری زندگی ثابت ہو جائے گی لیکن یہ موصوف کی خام خیالی ہے اس لئے کہ مجرد روح کے لوٹائے جانے سے نئی زندگی ثابت نہیں ہو سکتی۔ کیونکہ...
  20. محمد نعیم یونس

    میراتعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خوش آمدید!!
Top