• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    محمد علی جواد اور طالب علم برادران کو میں کہتا ہوں کہ اتنی لمبی لمبی پوسٹیں کر کے اسے سمجھانے کی ضرورت نہیں، اسے صرف اتنا بولیں کہ محمد ارسلان ملک کے پوائنٹس کا جواب دے دے۔ دوسروں کو جواب دیتے وقت ڈھکے چھپے انداز سے محمد ارسلان کا تذکرہ کیوں کرتی ہے، واضح انداز میں جواب کیوں نہیں دیتی۔ اس سے یہ...
  2. م

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    الحمدللہ، یہ میرے پوائنٹس پر اپنا تبصرہ کرنے سے ڈرتی ہے، اور یہ دوسری مرتبہ میری پوسٹ کا جواب ڈائریکٹ دینے کی ہمت نہیں کر پائی، میرا چلینج ہے اسے کہیں اگر جراءت ہے تو میری پوسٹ کا اقتباس لے کر اپنا دعویٰ ثابت کر کے دکھائے۔الحمدللہ اس رافضی خاتون کا دعویٰ واضح "ہر چیز" یعنی "کل اشیاء" کا تھا، اب...
  3. م

    لیلۃ القدر کی راتیں کون سی ہیں ؟

    عربی متن بھی ساتھ لکھ دیں
  4. م

    لیلۃ القدر کی راتیں کون سی ہیں ؟

    جزاک اللہ خیرا
  5. م

    اسرائیل کی تباہی کے بہترین مناظر

    ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
  6. م

    اسرائیل کی تباہی کے بہترین مناظر

    اسرائیلی فوجی کی میت جہنم کی طرف رواں دواں ۔۔۔ ان شاءاللہ
  7. م

    اسرائیل کی تباہی کے بہترین مناظر

    ہاےےےےےےےےے بڑا رونا آ رہا ہے ابھی سے
  8. م

    اسرائیل کی تباہی کے بہترین مناظر

    ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
  9. م

    اسرائیل کی تباہی کے بہترین مناظر

    مجاہدین کی بہترین کاروائی۔۔۔ الحمدللہ
  10. م

    مسلمانوں کے نام ایک فلسطینی بچے کا روتے ہوئے پیغام !

    آمین یا اللہ ذوالجلال والاکرام
  11. م

    اللہ اس کو نہیں بخشے گا !!!

    ایسی حرکت اکثر لوگ کرتے ہیں، جبکہ جب تک کوئی زندہ ہے اس کے بارے میں کوئی گارنٹی نہیں دی جا سکتی کہ وہ ہمیشہ غلط راہ پر ہی رہے گا، ہو سکتا ہے کہ عمر کے آخری حصے میں ہی اس کو ہدایت آجائے، اکثر ایسا ہوا ہے، لہذا اس سے گریز کرنا چاہئے۔
  12. م

    بیوی سے حسن سلوک !!!

    @محمد عامر یونس پوسٹر بناتے وقت خیال کیا کریں۔حدیث میں بیوی کا لفظ ہے یا اھل کا؟ وعن أم المؤمنين عائشة -رضي الله تعالى عنها- قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: خيركم خيركم لأهله وأنا خيركم لأهلي أخرجه الترمذي. بیوی کے لئے لفظ "زوج" استعمال ہوتا ہے جبکہ اھل میں بیوی کے ساتھ بچے بھی ہوتے...
  13. م

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    مختصر سی بات تھی جس کو اس قدر لمبا کر دیا گیا، وفا صاحبہ کا دعویٰ تھا کہ: "ہر وہ چیز جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مس ہو جائے وہ متبرک ہے" اس پر میں نے دلیل دینے کو کہا، تو وفا صاحبہ نے پہلی پوسٹ میں موجود پوسٹرز میں جتنی بھی احادیث درج ہیں ان کا حوالہ دیا اور کہا کہ میں نے یہ مفہوم ان...
  14. م

    جنت وجہنم !

    اس روایت کی شرح بھی ساتھ شئیر کریں
  15. م

    جنت وجہنم !

    اللہ اکبر اور ایک ہم لوگ ہیں کہ جہنم کی آگ سے غافل ہیں اور بچنے کی کوشش نہیں کرتے۔ یا اللہ ہمارے دل میں بھی اپنا خوف پیدا فرما آمین
  16. م

    لیلۃ القدر کی راتیں کون سی ہیں ؟

    جزاک اللہ خیرا @محمد عامر یونس بھائی! میں نے مختصر صحیح بخاری کا مطالعہ کیا ہے تو اس میں 25،27،29، ان تین راتوں کا تذکرہ ہے، عربی متن میں بھی اور ترجمے میں بھی، کیا آپ کے علم میں کوئی ایسی روایت ہے جس میں 21 اور 23 کا بھی تذکرہ ہو۔
  17. م

    صحیح کہا اس نے خود کو یہ بھنڈ ہی ہے -

    اپنے آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بھنڈ، میراثی، میر عالم وغیرہ کہنا کیسا؟ اپنے آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اُمتی کہنا چاہئے کیونکہ اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ہمیں اپنا اُمتی کہا۔ فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے: عنأبي هريرة، أن رسول الله - صلى الله عليه وآله...
  18. م

    حیاتی دیوبندی نے مماتی دیوبندی کو اہل سنت و جماعت سے خارج کر دیا

    بالکل درست، اس پرُفتن دور کے اندر جتنا ہو سکے اختلاف سے بچا جائے وہ بھی ایسے مسائل پر جن پر گفتگو کرنے سے عموما کوئی فائدہ نہیں نکلتا، ایک فریق دوسرے کو نیچا دکھانے کی خاطر کوئی نہ کوئی پوائنٹ گھڑ لیتا ہے اور بار بار اسی کو دھرا کر گفتگو جاری رکھتا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ اپنا موقف بیان کر دینا...
  19. م

    ویڈیو گرافی اور دیوبندیوں کے مولوی اپنے ہی فتوؤں کی زد میں

    @lovelyalltime بھائی! یہ بات درست ہے کہ یہ اختلافی مسئلہ ہے، ہمارے مسلک میں بھی اس پر دو رائے موجود ہیں، ایک طبقے کے مطابق ویڈیو بنانا درست نہیں، دوسرے کے مطابق ضرورت کے وقت جائز ہے، تو اس پر زیادہ بات کرنے کی ضرورت نہیں۔ اور دوسری بات کہ آپ نے لنک ایک بریلوی سائٹ کا دیا ہے، جس نے دیوبندیوں کے...
Top