• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    مرکزی شوریٰ کے اجلاس کی قراردادیں اور پروفیسر ساجد میر کا خطاب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ، سبحان اللہ، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ شاہد نذیر بھائی کو خوش رکھے کس قدر کھل کر موقف بیان کرتے ہیں۔ ماشاءاللہ
  2. م

    مرکزی شوریٰ کے اجلاس کی قراردادیں اور پروفیسر ساجد میر کا خطاب

    میں نے کبھی اس بات پر توجہ نہیں دی کہ دیگر لوگ کیا کر رہے ہیں میں صرف یہ دیکھتا ہوں کہ اہل حدیث کیا کر رہے ہیں، ایک طرف ان کا منہج اور دوسری طرف ان کے کرتوت دیکھ کر شرمساری ہوتی ہے جیسے مرکزی جمیعت اہل حدیث کے نوجوانوں کا حامد میر جیسے شخص پر حملے کے خلاف احتجاج کرنا۔۔۔ انا للہ وانا الیہ رجعون
  3. م

    امیر محترم کا فلسطین پر بیان

    تو پھر امیر صاحب کو میڈیا سے زیادہ اپنی آزادی کے لئے آواز آٹھانی چاہئے اور ایک سوال یہ بھی ہے کہ آج تک جمہوریت کے استحکام کا نظریہ رکھتے ہوئے بھی اسمبلیوں میں برائے نام موجودگی ہی کیوں ہے؟ بھاری اکثریت کے ساتھ موجودگی کیوں نہیں ہے مذہبی رہنماؤں کی؟
  4. م

    مرکزی شوریٰ کے اجلاس کی قراردادیں اور پروفیسر ساجد میر کا خطاب

    پچھلے 66 سالوں سے صرف ہاتھ ہی مضبوط ہو رہے ہیں، نجانے ابھی اور کتنا وقت لگے گا۔
  5. م

    امیر محترم کا فلسطین پر بیان

    بالکل، لیکن جو لوگ اسمبلیوں میں اٹھتے بیٹھتے ہیں اور حکمرانوں سے ملاقاتیں کرتے ہیں وہ یہ بات آسانی سے ان تک پہنچا سکتے ہیں۔
  6. م

    اسرائیل پر مجاہدین کے حملے۔

    ماشاءاللہ سبحان اللہ
  7. م

    اوہ تہاڈی خیر۔۔۔۔۔۔ یہ کیا ہے

    ڈرامے بازی لگتی ہے اور کچھ نہیں
  8. م

    امیر محترم کا فلسطین پر بیان

    امیر صاحب ایک نصیحت پاکستانی حکمرانوں کو بھی کرنی چاہئے کہ آپ کو یہاں اسرائیل پر میزائل داغنے چاہئیں۔
  9. م

    مرکزی شوریٰ کے اجلاس کی قراردادیں اور پروفیسر ساجد میر کا خطاب

    یہ کیسا اتحاد ہے کہ غیر اسلامی اقدامات کے ہوتے ہوئے بھی آپ ان کے اتحادی ہیں، سود اور زنا کے اڈے سرکاری سرپرستی میں قائم ہیں اور آپ یہ جانتے ہوئے بھی ان کے اتحادی ہیں، تو ضرور آپ کو کوئی دنیا فائدہ لاحق ہے۔ کوئی ایک جدوجہد کی کاروائی ہمیں بھی بتا دیں تاکہ ہمیں تسلی ہو۔ اللہ اکبر، کس جمہوری...
  10. م

    بہت خوبصورت تلاوت ـــــــــــ تھوڑی مدد درکار ہے!!!

    آپ ایک کام کریں، فیس بک پر ویڈیو ہے تو اس کا لنک مجھے فیس بک پر ہی ان بکس میں سینڈ کر دیں، میرے آئی ڈی کا لنک میرے دستخط میں ہے یا پھر یہ لیں https://www.facebook.com/muhammadarslan.malik.9?ref=tn_tnmn
  11. م

    بہت خوبصورت تلاوت ـــــــــــ تھوڑی مدد درکار ہے!!!

    بہنا! آپ نے کون سی زندگی گلزار ہے کا لنک دے دیا؟۔۔ ابتسامہ
  12. م

    عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور رائے ونڈ مرکز کے امام

    اس میں جہالت کی کونسی بات ہے، بلکہ آپ نے تو وضاحت چاہی اور ہم نے لکھ دی، کیا آپ پھر اس بات پر خوش ہوتے کہ ہم صرف حنفی مقلد کو تو جاہل سمجھتے جبکہ شافعی، مالکی اور حنبلی مقلدین کو اہل علم میں شمار کرتے، نہیں یہ بے انصافی ہے، آپ کو تو خوش ہونا چاہئے کہ ہم اہل حدیث کے نظریے کے مطابق تمام اقسام کے...
  13. م

    نماز کی ابتدا فارسی میں فقہ حنفی شریف

    @محمد باقر ! بات کو جتنا بڑھایا ہے وہ تو اس قدر بڑھتی چلی جاتی ہے، لیکن اپنا مزاج ذرا مختلف ہے، بجائے بات کو بڑھانے کے مختصر مگر جامع انداز میں اپنا دو ٹوک موقف بیان کر دیتے ہیں۔ الحمدللہ علمی حیثیت ایک طالب علم سے بڑھ کر نہیں، آپ نے ایک لمبا پیراگراف لکھا، دیکھیں اگر آپ کے امام ابوحنیفہ صاحب...
  14. م

    غزہ کے مظلوم افواج پاکستان کو مدد کے لئے پکاررہے ہیں !!!

    کل آپ نے شاید ایک پاکستانی کا کمنٹس نہیں پڑھا: "پاکستان کے ایٹمی اثاثے اس لئے ہیں کہ کوئی ہندو تمہارے (پاکستانیوں) کے ساتھ ایسا سلوک نہ کر سکے جو یہود غزہ والوں پر کر رہا ہے" (@sufi ) جی تو @محمد عامر یونس بھائی، اب آپ افواجِ پاکستان کا خود اندازہ کر لیں، خیر افواجِ پاکستان ہو یا پاکستان کے...
  15. م

    بہت خوبصورت تلاوت ـــــــــــ تھوڑی مدد درکار ہے!!!

    آپ فیس بک کا لنک دے دیں یا یوٹیوب کا
  16. م

    پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کا مقصد؟

    ہندوؤں کے تو تم لوگ غلام ہو، بھاگے بھاگے جاتے ہو تم لوگ ان کے پاس تمہاری فوجوں نے انڈیا کے سامنے ہتھیار ڈالے کارگل میں تم لوگوں نےبے غیرتی دکھائی ریمنڈ ڈیوس تمہاری سر زمین سے آزاد ہو کر گیا عافیہ کو تم نہیں چھڑوا سکتے غلامی کی تو حدیں پار کر چکے ہو تم لوگ، اسی لئے تو ایک امریکی عہدے دار نے کہا...
  17. م

    پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کا مقصد؟

    یعنی مانتے ہو کہ پاکستان کو عالم اسلام سے کوئی سروکار نہیں، چلو منافقوں کی منافقت واضح ہو رہی ہے، ہم تو پہلے ہی اسے غیر اسلامی سمجھتے تھے سعودیہ واقعی میں بے وقوف ہے تو پاکستان کو سپورٹ کرتا ہے اور ایٹمی قوت ہونے پر خوش ہوتا ہے۔
Top