ماڈل "انصاف " علی کی جیت
......
لیجئے خاتون بھی عدالت سے نکلتے ہووے وکٹری کا نشان بناۓ ہووے تھیں......ویسے ہی جیسے گوجرانوالہ کے بھائیوں کو عدالتوں کے "انصاف" پر بھروسہ تھا...جب انہوں نے شادی پر کھلم خلا اور بے تحاشا ہوائی فائرنگ کی اور پولیس نے دھر لیا.....ان کی ضمانت اگلے روز عدالت نے منظور کی...