امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
’’ہرعقل مند پرلازم ہے کہ وہ اپنے آپ کو لوگوں کے عیب تلاش کرنے سے دور رکھے اور اپنے عیوب کی اصلاح میں لگا رہے۔یقیناً جس کواپنے عیب دوسروں کے عیوب سے مصروف رکھیں تو اس کا جسم بھی راحت پاتا ہے اور اس کا دل بھی سکون میں ہوتا ہے ۔ جب اس کو اپنى کوئى خطاء نظرآئے...