• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری ایسی نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو

    ہاں بڑھاپا اور موت دو ایسی بیماریاں ہیں جن کی کوئی دوا نہیں اتاری گئی۔ لفظ” انزل“ میں باریک اشارہ اس طرف ہے کہ بارش جو آسمان سے نازل ہوتی ہے اس سے بھی بہت بیماریوں کے جراثیم پیدا ہوتے ہیں اور اس کے دفعیہ کے اثرات بھی نازل ہوتے رہتے ہیں سچ فرمایا وجعلنا من المآءکل شئی حی ( الانبیاء: 30
  2. Aamir

    کلونجی کا بیان

    تشریح : موت اپنے وقت مقررہ پر آنی ہے اس لیے اس کی کوئی دوانہیں ۔ کلونجی یعنی کالا زیرہ پھوڑا پھنسیوں میں بھی بہت مفید ہے۔ ازواج مطہرات میں سے کسی ایک کی انگلی میں پھنسی نکلی ہوئی تھی تو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کیا تمہارے پاس زیرہ ہے تو انہوں نے کہا کہ ہاں تو آپ نے فرمایا کہ...
  3. Aamir

    بخار دوزخ کی بھاپ سے ہے

    تشریح : حرارت کی بنا پر دوزخ کی بھاپ سے تشبیہ دی گئی ہے وصدق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بخار پر صبر کرنا ہی ثواب ہے اورتندرستی کی دعا اتنا ہی درست ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بکثرت دعا فرماتے تھے ”اللھم انی اسئلک العفو والعافیۃ“ اے اللہ ! میں تجھ سے عافیت کے لیے سوال کرتا ہوں۔ تشریح...
  4. Aamir

    (اللہ نے) شفاء تین چیزوں میں (رکھی) ہے

    تشریح : یہ ممانعت تنزیہی ہے یعنی بے ضرورت شدید داغ نہ دینا چاہیئے کیونکہ اس میں مریض کو بہت تکلیف ہو تی ہے ۔ دوسرے آگ کا استعمال ہے اور آگ سے عذاب دینا منع آیا ہے۔ حقیقت میں داغ دینا آخری علاج ہے۔ جب کسی دعا سے فائدہ نہ ہو اس وقت داغ دیں جیسے دوسری حدیث میں ہے کہ آخری دوا داغ دینا ہے۔...
  5. Aamir

    جان نہ پہچان،،،، زبردستی کا مہمان

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی اس فورم پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، شاکر بھائی کی بات پر غور کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ آپ اس فورم کے لئے خیر کا کام کرینگے ان شاء الله.
  6. Aamir

    اس شخص کے بارے میں جو قرآن مجید کو خوش آواز ی سے نہ پڑھے

    تشریح : ایک روایت میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا قرآن مجید کی تلاوت میں کس طرح کی آواز سب سے زیادہ پسندہے؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” جس تلاوت سے اللہ کا ڈر پیدا ہو۔ “ یہ بھی روایت ہے کہ قرآن مجید کو اہل عرب کے لہجہ اور ان کی آواز کے مطابق پڑھو۔ گانے والوں...
  7. Aamir

    زبانی قرآن مجید کی تلاوت کرنا

    تشریح : انتہائی ناداری کی حالت میں آج بھی یہ حدیث دین کے آسانی ہونے کو ظاہر کررہی ہے۔ مگر صد افسوس کہ فقہاءکی خود ساختہ حد بندیوں نے دین کو بے حد مشکل بلکہ ناقابل عمل بنا دیا ہے، اس سے قرآن مجید کو حفظ کرنے کی بھی فضیلت نکلتی ہے مبارک ہیں وہ مسلمان جن کو قرآن مجید پورا برزبان یاد ہے...
  8. Aamir

    قرآن مجید کو بھلادینا

    تشریح : احادیث منقولہ اور باب میں مطابقت ظاہر ہے۔ قرآن کا یاد ہونا بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اور اسے بھول جانا بھی اللہ تعالیٰ ہی کی طرف سے ہے۔ کوشش انسان کا کام ہے پس ہر مسلمان کو قرآن مجید کے یاد رکھنے کی کوشش کرتے رہناچاہئے جولوگ قرآن مجید یادکرکے اسے پڑھنا چھوڑدیں وہ قرآن مجید ان...
  9. Aamir

    قرآن مجید کی تلاوت صاف صاف اور ٹھہر ٹھہر کر کرنا

    وقوله تعالى ‏{‏ورتل القرآن ترتيلا‏}‏ وقوله ‏{‏وقرآنا فرقناه لتقرأه على الناس على مكث‏}‏ وما يكره أن يهذ كهذ الشعر‏.‏ ‏{‏يفرق‏}‏ يفصل‏.‏ قال ابن عباس ‏{‏فرقناه‏}‏ فصلناه‏.‏ اور اللہ تعالیٰ نے سورۃ مزمل میں فرمایا ” اور قرآن مجید کو ترتیل سے پڑھ ۔ “ ( یعنی ہر ایک حرف...
  10. Aamir

    خوش الحانی کے ساتھ تلا وت کرنا مستحب ہے

    حضرت داؤ د علیہ السلام کو خوش آوازی کا معجزہ دیا گیا تھا۔ وہ جب بھی زبور خوش آوازی سے پڑھتے ایک عجیب سماں بندھ جاتا تھا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
  11. Aamir

    قرآن مجید کی تلاوت کرتے وقت (خوف الٰہی سے) رونا

    دوسری سند ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے یحییٰ قطان نے ، ان سے سفیان ثوری نے ، ان سے اعمش نے ، ان سے ابراہیم نے ، ان سے عبیدہ سلمانی نے اور ان سے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ۔ اعمش نے بیان کیا کہ میں نے اس حدیث کا ایک ٹکڑا تو خود ابراہیم سے سنا اور ایک...
  12. Aamir

    اس شخص کی برائی میں جس نے دکھاوے یا شکم پروری یا فخر کے لئے قرآن مجید کو پڑھا

    خارجی مراد ہیں جن لوگوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خلاف خروج کیا اور آیات قرآنی کا بے محل استعمال کرکے مسلمانوں میں فتنہ برپا کیا۔ تشریح : سوفار تیر کا وہ مقام جو چلہ سے لگایا جاتا ہے بعضوں نے یوں ترجمہ کیا ہے راوی کو شک ہے کہ آپ نے سوفار کا ذکر کیا یا نہیں۔ معنی حدیث کا خلاصہ یہ ہے...
  13. Aamir

    برما جل رہا ہے

    سبھی حضرات کافروں کے لئے اپنی نمازوں میں بد دعا بھی کرے. مرنے والوں کی تعداد لگ بھگ ٣ لکھ ہے. ایسا سنا ہے، الله بہتر جانتا ہے.
  14. Aamir

    رمضان المبارک اور ہمارے ارسلان بھائی کے لئے خصوصی دعا

    بھائی عورتوں کا مزاج کوئی نہیں بتا سکتا، ہاں دیندار عورت ہو تو وفاداری، ایمانداری، دینداری، وغیرہ سبھی خصوصیات اس عورت میں شامل ہوتی ہے. اگر عورت دیندار ہوگی تو گھر جنت کی طرح نظر آتا ہے.
  15. Aamir

    انلمتڈ ویب ھوسٹنگ اور ڈومین صرف 3000 روپے میں

    تو اسے ڈیلیٹ کر دیجئے
  16. Aamir

    سورۃ قل ھو اللہ احد کی فضیلت کا بیان

    باب : سورۃ قل ھو اللہ احد کی فضیلت کا بیان اس باب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث عمرہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کی ہے ۔ جومکہ میں نازل ہوئی اور اس سورت میں تین آیات ہیں۔ حدیث نمبر : 5013 حدثنا عبد الله بن يوسف، أخبرنا مالك، عن عبد الرحمن بن عبد الله...
  17. Aamir

    معوذات کی فضیلت کا بیان

    تشریح : معوذات سے تین سورتیں سورۃ اخلاص ، سورۃ فلق ، سورۃ الناس مراد ہیں۔ دم پڑھنے کے لئے ان سورتوں کی تاثیر فی الواقع اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔ تعجب ہے ان احمق نام نہاد عالموں پر جو بناوٹی مہمل لفظوں میں چھومنتر کرتے اور قرآنی اکسیر سورتوں سے منہ موڑتے ہیں۔ ایک مرتبہ آنحضور صلی اللہ...
  18. Aamir

    قرآن کی تلاوت کے وقت سکینت اورفرشتوں کے اترنے کا بیان

    فرشتے غیر مرئی مخلوق ہیں اس لئے اللہ پاک نے اس موقع پر بھی ان کو نظروں سے پوشیدہ کردیا۔ اس سے سو رہ بقرہ کی انتہائی فضیلت ثابت ہو ئی۔
  19. Aamir

    قرآن مجید کی فضیلت دوسرے تمام کلاموں پر کس قدر ہے؟

    تشریح : مطلب یہ ہے کہ ان امتوں کی عمریں طویل تھیں اور تمہاری عمریں چھوٹی ہیں۔ اگلی امتوں کی عمر گویا طلوع آفتاب سے عصر تک ٹھہری اور تمہاری عصر سے لے کر مغرب تک جو اگلے وقت کی ایک چوتھائی ہے کام زیادہ کرنے سے یہودونصاریٰ کامجموعی وقت مراد ہے یعنی صبح سے لے کر عصر تک یہ اس وقت سے کہیں زائد...
  20. Aamir

    کتاب اللہ پر عمل کرنے کی وصیت کا بیان

    وصیت مبارکہ کے الفاظ یوں منقول ہیں ترکت فیکم امرین لن تضلوا ماتمسکتم بھما کتاب اللہ وسنتی ( اوکما قال ) یعنی میں تم میں دوچیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں جب تک تم ان ہر دو پر کاربند رہوگے ہر گز گمراہ نہ ہوگے ایک اللہ کی کتاب قرآن شریف ہے دوسری چیز میری سنت یعنی حدیث ہے۔ فی الواقع جب تک مسلمان صرف...
Top