• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    اوریا مقبول جان ﻣﺆﺭﺥ ﺿﺮﻭﺭ ﻟﮑﮭﮯ ﮔﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﻧﻮﻥِ ﻧﺎﻣﻮﺱِ ﺭﺳﺎﻟﺖ ﮐﮯ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮐﻮ ﮔﺴﺘﺎﺧﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﯽ ﭘﺎﺩﺍﺵ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﻧﻮﻥِ ﻗﺼﺎﺹ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺗﺨﺘﮧٔ ﺩﺍﺭ ﭘﺮ ﻟﭩﮑﺎﺩﯾﺎ۔ ( ﺟﺲ ﮐﯽ ﭘﺸﺖ ﭘﺮ ﺟﯿﺪ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﺮﺍﻡ ﮐﯽ ﻣﮑﻤﻞ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﮭﯽ ) ﻣﻘﺼﻮﺩ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻗﺼﺎﺹ ﮐﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﺎ ﻧﻔﺎﺫ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﯽ ﻣﻠﮏ...
  2. محمد عامر یونس

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    ممتاز حسین قادری کی حالیہ پھانسی پر حافظ ہشام الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ کا موقف ویڈیو لنک
  3. محمد عامر یونس

    ملالہ ہو یا شرمین عبید ، دنیا میں پزیرائی اسی کو ملتی ہے جو پاکستان کو گالی دیتا ہے.

    لبرل، بے حیا، اسماعیلی اور اسلام دشمن عورتوں کو آسکر ایوارڈز ہر وقت ! باحیا؍ ، دیندار اور باکردار مسلمان عورت کو جنت میں ایوارڈ ان شاء اللہ
  4. محمد عامر یونس

    خواتین کو سلام کرنے اور ان کے سلام کا جواب دینے کا حکم

    خواتین کو سلام کرنے اور ان کے سلام کا جواب دینے کا حکم الحمد للہ: اول: اللہ تعالی نے سلام عام کرنے کا حکم دیا ہے اور سلام کا جواب واجب قرار دیا ، بلکہ سلام کو ایسے امور میں شامل فرمایا جن کی وجہ سے مسلمانوں میں محبت اور الفت پیدا ہو۔ فرمانِ باری تعالی ہے: ( وَإِذَا حُيِّيتُمْ بِتَحِيَّةٍ...
  5. محمد عامر یونس

    گستاخِ رسول اور ہمارے حکمران : :مقرر/مصنف فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم گستاخِ رسول اور ہمارے حکمران مقرر : فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ لنک http://www.islamfort.com/audios/927-jadeed-fitny/4928-gustakhe-rasool-aur-hamary-hukmuran
  6. محمد عامر یونس

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد میڈیا بلیک آؤٹ، پاکستان میں کیا ہو رہا ہے کسی کو نہیں بتایا جا رہا سنیئے سینئر صحافی سمیع ابراہیم کی زبانی ویڈیو لنک
  7. محمد عامر یونس

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    ممتاز قادری کی حالیہ پھانسی پر علامہ ابتسام الہی ظہیر حفظہ اللہ کا موقف ویڈیو لنک
  8. محمد عامر یونس

    پوری کائنات کا بادشاہ

    پوری کائنات کا بادشاہ اے میرے بندو ! اگر تمہارے اگلے پچھلے (سب کے سب) انسان و جن ایک میدان میں جمع ہو جائیں اور وہ مجھ سے سوال کریں (یعنی مانگیں) اور میں ہر سوال پورا کر دوں (یعنی دے دوں) تو میری بادشاہت میں اتنی کمی بھی نہیں آتی جس طرح کہ سوئی کو سمندر میں ڈبویا جائے تو سمندر میں جس قدر کمی...
  9. محمد عامر یونس

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    اب نواز حکومت کو یہ دن دیکھنا پڑے گیں ( گو نواز گو ) ہر طرف وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید کے ساتھ کراچی ائیر پورٹ پر بدکلامی. دھکے دیے. ایک مفتی صاحب نے اپنا جوتا پرویز رشید کو دکھایا. پرویز رشید سخت پریشان ویڈیو لنک
  10. محمد عامر یونس

    سعودی عرب میں کُتے کا گوشت کھلانے کے الزام میں پاکستانی ہوٹل مالک گرفتار

    سعودی عرب میں کُتے کا گوشت کھلانے کے الزام میں پاکستانی ہوٹل مالک گرفتار ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے پاکستانی نے کتے کو کاٹ کر اس کا گوشت بنانے کا اعتراف کرلیا ہے، سعودی پولیس کا دعویٰ . فوٹو:فائل ریاض: سعودی حکام نے ایک پاکستانی ہوٹل مالک کو کتے کا گوشت کھلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔...
  11. محمد عامر یونس

    روزانہ ایک گلاس نارنجی کا جوس بلڈپریشراورفالج سے محفوظ رکھتا ہے، ماہرین

    روزانہ ایک گلاس نارنجی کا جوس بلڈپریشراورفالج سے محفوظ رکھتا ہے، ماہرین ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے نارنجیوں میں پایا جانے والا اہم جزو ہیسپریڈن جسم میں خون کے بہاؤ کو بہتر بناکر کئی امراض سے بچاتا ہے۔ فوٹو؛فائل نیویارک: ماہرین صحت کا کہنا ہےکہ روزانہ صرف 2 کپ نارنجی کا رس پینے سے فالج اور بلڈ...
  12. محمد عامر یونس

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    باپا جانی الیاس قادری عطاری کیا کہتے ہیں گستاخ رسول صلی اللہ کے عمل کے بارے میں ویڈیو لنک
  13. محمد عامر یونس

    ملالہ ہو یا شرمین عبید ، دنیا میں پزیرائی اسی کو ملتی ہے جو پاکستان کو گالی دیتا ہے.

    ملک بدنام ہوا تو کیا ہوا؟ آسکر تو مل گیا نا! محمد عثمان فاروق شرمین کی فلمیں دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستان کے ہر مرد کی جیب میں تیزاب کی بوتل ہے جسے جب کوئی عورت نظر آتی ہے اس پر تیزاب انڈیل دیتا ہے۔ اگر گزشتہ دو سالوں کا جائزہ لیا جائے تو پاکستانی فلم انڈسٹری نے ایک نئی کروٹ لی ہے۔ کوئی بھی...
  14. محمد عامر یونس

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    کوئی عالم میرے سامنے تو آئے جو سلمان تاثیر کے قتل کو جائز قرار دے میں اس کے ہاتھ چومنے کو تیار ہو ..... http://baattv.com/tahir-ashrafi-on-mumtaz-qadri/
  15. محمد عامر یونس

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    نیشنل ایکشن پلان یا نیشنل لِبرل پلان؟
  16. محمد عامر یونس

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    عقیدۂ توحید کی نزاکتیں اور مشرکانہ جسارتیں ! آج بے شمار کلمہ گو افراد ایسے بہت سے امور کو بے تکلف رسول اللہ ﷺ اور دیگر مقدس ہستیوں (ولیوں،پیروں) کی جانب منسوب کرتے ہیں جو صرف اور صرف اللہ مالک الملک کے ہاتھ میں ہیں، مثلاً: اولاد، رزق، شفا، فتح و کشادگی وغیرہ؛ وہ اسباب سے ماورا حاجت...
Top