الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نماز میں جلد بازی = بڑا مسئلہ بن سکتی ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یقیناً ایک شخص ساٹھ سال تک نماز پڑھتا رہتا ہے ، لیکن اس کی نماز قبول نہیں کی جاتی ، شائد اس لئے کہ وہ رکوع تو مکمل (طریقہ سے درست) کرتا ہے لیکن سجدہ ٹھیک طرح سے مکمل نہیں کرتا یا اس لئے کہ وہ سجدہ تو ٹھیک ادا...
نماز کے تین حصے اور بقیہ اعمال
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نماز کےتین حصے ہیں
(1) طہارت (2) رکوع (3) سجدہ
جس نے اِن کی (ٹھیک طرح مکمل) ادائیگی کا حق ادا کیا تو اس کی نماز قبول کی جائے گی ، اور اس کے بقیہ اعمال بھی قبول کر لئے جائیں گے اگر جس کی نماز قبول نہ کی گئی اس کے بقیہ...
نئی پیدائش
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو مسلمان بھی خوب اچھی طرح مکمل وضو کر کے ، نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہوا ، اِس حال میں کہ اسے نماز کے معنی و مفہوم کا علم تھا (یعنی سچی توبہ ، برائی سے بچنے کا سچا پکا عزم ، حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی میں ہمیشگی کا عزم) تو نماز پڑھنے...
یہ با وضو ، سویا / سوئی ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو (مرد یا عورت) با وضو ہو کر رات کو سوتا ہے ، تو اس کے ساتھ ایک فرشتہ رات گزارتا ہے ، جب بھی وہ (انسان) نیند سے بیدار ہوتا ہے ، تو وہ فرشتہ دعا کرتا ہے کہ اے اللہ اپنے اس فلاں ( بندے / بندی) کی مغفرت (بخشش) فرما ، یہ با وضو...
میں اس کا ہاتھ تھامے رکھوں گا جب تک ؟؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے صبح یہ پڑھا
رَضِيتُ باللهِ رَبًّا ، و بِا لإ سلامِ دِينًا و بِمحمدٍ نبيًّا
میں اللہ کے رب ہونے پر ، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے پر راضی ہوگیا )
(یعنی اِسی مطابق زندگی...
بیوی کی ذمے داریاں۔ ۔ اسعد الزوجین
وجہ پسندگی : بڑی وضاحت کے ساتھ اس میں بیوی کی ذمے داریاں بتائی گئی ہے - جس کی اپنانے سے ایک عورت کا گھر جنت بن سکتا ہے -
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہمبستری سے متعلق راز افشا کرنے کی حرمت:
میاں اور بیوی دونوں کے لئے یہ جائز نہیں کہ وہ ہم بستری سے متعلق راز دوسرے لوگوں کو بتائیں، اس سلسلے میں دو حدیثیں وارد ہیں۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ:
قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے بدترین آدمی وہ ہوگا جو اپنی عورت کے...
نمازیوں کودوران اقامت کس وقت کھڑے ہونا چاہیے؟
سوال: مجھے اقامت سن کر کس وقت کھڑا ہونا چاہیے؟ دوران اقامت "اللہ اکبر" سن کر کھڑے ہونا ہے یا "لا الہ الا اللہ" سننے پر کھڑے ہونا ہے؟ اور اگر ہم اکیلے سنتیں، نوافل، یا وتر وغیرہ پڑھیں تو کیا ان کیلئے بھی اقامت کہی جائے گی؟
Published Date: 2016-02-04...