• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    علم رسم الخط

    اصل حرکت کی وضاحت: چونکہ رسم عثمانی میں اعراب استعمال نہیں کئے گئے تھے اس لئے بعض مقامات پر لفظ کو غلط حرکت کے ساتھ پڑھے جانے کے اندیشے کے پیش نظر وہاں اصل حرکت کی طرف رہنمائی کے لئے اشارہ کے طور پر کچھ حروف کا اضافہ کیا گیا۔ مثلاً:’’سَاُوْرِیْکُم‘‘میں بظاہر واؤ زائد لگتی ہے۔ لیکن حرکات کی...
  2. محمد نعیم یونس

    علم رسم الخط

    ۲۔ ایک سے زائد معانی کا امکان: رسم عثمانی میں پائی جانے والی وصل اور فصل کی خصوصیات سے معنوں میں بہت وسعت پیدا ہوتی ہے۔ مثلاً: {أَم مَّن یَکُونُ عَلَیْْہِمْ وَکِیْلاً } (النساء:۱۰۹) اور{أَمَّن یَمْشِیْ سَوِیّاً عَلَی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ } (الملک:۲۲) پہلی آیت میں أَمْ اور مَنْ حالت...
  3. محمد نعیم یونس

    علم رسم الخط

    رسم عثمانی کی خصوصیات : عام عربی رسم الخط کی نسبت رسم عثمانی مندرجہ ذیل خصوصیات کا حامل ہے: ۱۔ مختلف قراء ت کی گنجائش: نقطوں اور اعراب کی موجودگی میں قاری ایک ہی قراءت پڑھنے پر مقید ہوتا ہے لیکن رسم عثمانی میں حرکات ونقاط کی موجودگی کی وجہ سے قرآن کریم کو ایک سے زیادہ قرا ء ات میں پڑھنے کی...
  4. محمد نعیم یونس

    علم رسم الخط

    چھٹا قاعدہ : دو قراء تیں: رسم عثمانی میں کچھ الفاظ کو اس طرح لکھا گیا کہ ایک سے زیادہ قراء ت کی گنجائش نکل آئے۔مثلاً: {ملک یوم الدین}۔ لکھ کر دو قراءتوں {مالک} اور {ملک}کو امکان پیداکردیا۔ اسی طرح {مسیطر} کو{ مصیطر} لکھا تاکہ اسے س اور ص دونوں حروف سے پڑھا جاسکے۔
  5. محمد نعیم یونس

    علم رسم الخط

    پانچواں قاعدہ : وصل وفصل: (ا) وصل: وصل سے مراد دو الفاظ کو ملا کر ایک لفظ کی صورت میں لکھنا ہے۔ رسم عثمانی میں کچھ مقامات پر وصل ہوا۔ مثلاً: إن اور لا کو ملا کر إلاّ لکھا گیا اسی طرح { بِئْسَمَا}، {وَیْکَأن}، {أَلَّّنْ}{یَبْنَؤُمَّ}جو اصل میں ایک دوسرے سے جدا تھے۔ (ب)فصل: دو لفظ کے...
  6. محمد نعیم یونس

    علم رسم الخط

    چوتھا قاعدہ : البدل: رسم عثمانی میں تین حروف الف، نون اور تاء تانیث کو بدل کر ان کی جگہ دوسرے حروف کو لکھا گیا۔مثلاً: (ا) الف کو دو حروف یاء اور واؤ سے بدلا گیا۔ ۱۔ الف کا یاء سے بدل: کچھ الفاظ میں الف کو یاء سے بدل کر بھی لکھا گیا۔ ٭ جب الف یاء سے بدلی گئی ہو۔یعنی اصل میں وہ یاء تھی تو...
  7. محمد نعیم یونس

    علم رسم الخط

    تیسرا قاعدہ : قاعدہ ہمزۃ: رسم عثمانی میں عام عربی رسم الخط سے ہٹ کر ہمزہ کی کتابت کے لئے یہ چند منفرد طریقے اپنائے گئے۔اس لئے کہ ہمزہ لفظ کی ابتداء یا وسط یا آخر میں ہوتا ہے ۔ (ا) ہمزہ ساکن: ہمزہ ساکن کو اس سے ما قبل حرف کی حرکت کے مطابق لکھا گیا۔ ٭ … اس سے قبل زبر کی صورت میں اسے" الف"...
  8. محمد نعیم یونس

    علم رسم الخط

    دوسرا قاعدہ : الزیادۃ(اضافہ) : کلمہ میں کسی حرف کا حقیقی اضافہ اس طرح ہو کہ اسے نہ ملا کر پڑھا جاسکے اور نہ اس پر وقف ہوسکے۔کبھی بعض حروف میں یہ اضافہ غیر حقیقی بھی ہوتا ہے پھر وقف میں وہ پڑھا بھی جاتا ہے جیسے: {لٰکِنَّا} کے لفظ میں الف کا اضافہ۔یا ابتداء میں الف کا اضافہ جیسے: لفظ ابن کی...
  9. محمد نعیم یونس

    علم رسم الخط

    عربی رسم اوررسم عثمانی کافرق علماء نے ان دونوں خطوط میں بظاہر اختلاف یا فرق سے چھ قواعد مستنبط کئے ہیں۔ پہلا قاعدہ : حذف: رسم عثمانی میں پانچ حروف کو بعض مقامات پر حذف کر دیا گیا ہے جبکہ عام عربی رسم الخط میں یہ حروف موجود ہیں۔جو درج ذیل ہیں: الف، واؤ ، یاء، لام، اور نو ن ۔ (ا) حذف...
  10. محمد نعیم یونس

    علم رسم الخط

    باب: 8 علم رسم الخط وہ طریقہ جس میں کوئی تحریر نطق کے مطابق لکھی جاتی ہو۔اسے رسم الخط کہتے ہیں۔مگر ہر زبان کی طرح عربی بھی ایسی زبان ہے جس کی کتابت اس کے نطق کے مطابق نہیں۔ کیونکہ اس میں کچھ حروف وہ ہیں جو بولے جاتے ہیں مگر لکھے نہیں جاتے اور کچھ ایسے ہیں جو لکھے جاتے ہیں مگر بولے نہیں...
  11. محمد نعیم یونس

    علوم قرآن

    موت اور موت کے بعد کی کیفیات : اس ضمن میں قرآن مجید میں موت اور موت کے بعد پیش آنے والے واقعات بیان فرمائے ہیں۔ انسانی موت کی کیفیت، اس کی بے چارگی، عالم نزع، موت کے بعد جنت و دوزخ کو سامنے کرنا، عذاب ورحمت کے فرشتوں کا سامنے آنا، قبر اور عذاب قبر وغیرہ کی خوب تصویر کشی کی گئی ہے۔جس سے دل...
  12. محمد نعیم یونس

    علوم قرآن

    گذشتہ قوموں کے اہم واقعات : ایام اللہ سے مراد گزشتہ قوموں اور انبیاء کرام کے اہم واقعات کی مدد سے زندگی کا سبق یاد دلانا۔ یہ وہ واقعات ہیں جن کو اہل عرب آپ کی بعثت سے قبل سنتے چلے آرہے تھے۔ قرآن کریم نے ان واقعات کو بیان کرکے عبرت و نصیحت کے پہلو کو اجاگر کیا ہے مثلاً انبیاء کرام میں سیدنا...
  13. محمد نعیم یونس

    علوم قرآن

    اللہ تعالی کی نعمتوں کے ذریعے یاددہانی : تذکیر کا مطلب ہے یاد دلانا اور آلاء اللہ کا معنی ہے اللہ کی نعمتیں۔تذکیر بآلاء اللہ کا مفہوم یہ ہوا کہ اللہ کی نعمتوں کے ذکر کے ساتھ زندگی کا سبق یاد دلانا۔اس علم کے ذریعے اللہ عزوجل نے تمام انسانوں کو مہذب بنانا چاہا۔ اس لئے کہ قرآن مجید سب کی فلاح...
  14. محمد نعیم یونس

    علوم قرآن

    جدال کے ان آداب وقواعد کو پیش نظر رکھ کر قرآن چند اہم باتوں کی طرف توجہ مبذول کراتا ہے۔ طلب حق کی غرض سے مجادلہ کرنے والا تعصب سے آزاد ہوکر دوسرے کا نکتہ نظر سنے۔نیز طعن وتشنیع سے دور رہ کر نرم انداز کو اپنائے۔ دلیل کو وزن دے اور اس کا صحیح ہونا مانے۔کبر ونخوت اس کے آڑے نہ آئے۔قرآن کریم میں...
  15. محمد نعیم یونس

    علوم قرآن

    مخاصمات(علم مناظرہ) : مشرکین، منافقین، یہودو نصاریٰ کے متعلق مختلف انداز سے قرآن کریم میں گفتگو کی گئی ہے۔انہیں قائل کرنے کے لئے جن دلائل کا سہارا لیا گیا ہے انہیں علم المخاصمات یا علم الجدل کہتے ہیں۔چونکہ انسانی فطرت میں کثرتِ جدال ہے اس لئے قرآن کریم نے جدال کی تین اقسام بیان کی ہیں: جدال...
  16. محمد نعیم یونس

    علوم قرآن

    معاملات میں تجارت، خریدو فرخت، تبادلے، ناپ تول، اقرار نامے، دستاویزات، شہادت، صدقہ وخیرات ، وغیرہ انفاق فی سبیل اللہ کے احکام فرما کر کاروبار اور باہمی تعاون کی سبیل نکالی۔ جنہیں موجودہ اصطلاح میں دیوانی قانون عدل کہا جاتا ہے۔ سیاست مدنی میں عدل کے قیام کے لئے حدود وتعزیرات مثلا قصاص ، دیت،...
  17. محمد نعیم یونس

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ! خوش آمدید!
  18. محمد نعیم یونس

    علوم قرآن

    احکام: احکام کے بارے میں وہ پہلی اہم بات یہ فرماتے ہیں کہ آپﷺ ملت ابراہیمی پر مبعوث ہوئے۔اس لئے اس ملت کے احکام اور طریقوں کو باقی رکھا گیاہے۔قرآن مجید نے اس ضمن میں بعض احکام کی چھان پھٹک بھی کی اور بعض کی اصلاح کرکے ملت ابراہیمی کو اصل صورت میں پیش کیا۔ قرآنی احکام کے ذیل میں اوامر و...
  19. محمد نعیم یونس

    علوم قرآن

    مضامین قرآن : شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ (۱۱۱۵ھ؁-۱۱۷۶ھ؁) نے اصول تفسیر کے ضمن میں بعض علوم کا خلاصہ مضامین قرآن کے نام سے اپنی معروف کتاب الفوز الکبیر میں پیش کیا ہے۔ اس کتاب کے کل چار ابواب ہیں۔ جن میں علوم القرآن اور مطالعہ قرآن کے مختلف پہلوؤں پر ایک جامع تبصرہ کیا گیا ہے۔الفوز الکبیر کے...
  20. محمد نعیم یونس

    علوم قرآن

    چودھویں صدی ہجری میں بہت سے علماء نے علوم قرآن پر کام کیا۔ جن میں جمال الدین القاسمیؒ (م:۱۳۳۰ھ) کی کتاب ’’محاسن التأویل‘‘ محمد عبد العظیم الزرقانی ؒکی کتاب’’مناھل العرفان‘‘، مصطفی صادق الرافعی ؒ کی کتاب ’’إعجاز القرآن‘‘، سید قطبؒ کی کتاب ’’التصویر الفني في القرآن‘‘اور عبد اللہ درازؒ کی...
Top