الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
10-بَاب فِيمَنْ تَكَلَّمَ بِكَلِمَةٍ يُضْحِكُ بِهَا النَّاسَ
باب -۱۰ : غیرشرعی طورپر ہنسنے ہنسانے کی بات کرنے والے پر وارد وعید کا بیان
2314- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عِيسَى...
یہ ویڈیو آپکو دجالی میڈیا کبھی بھی نہیں دکھائے گی۔
شام کے شہر ادلب میں روسی، ایرانی اور اسدی بمباری سے تباہی کے مناظر۔ جسمیں بچے کے ٹکڑے ہوگئے۔
ویڈیو
لنک
یااللہ ان تمام کفار کو تباہ و برباد فرما۔
آمین یا رب العالمین
تقلید کی بیماری کی وجہ سے مقلدین کا احادیث صحیحہ کو نشانہ بنانا اور تحقیر کرنا !
تقلید کی بیماری کی وجہ سے مقلدین کا احادیث صحیحہ کو نشانہ بنانے اور ان کی تحقیر کے ذریعے اپنے جامد مقلدانہ جذبات کو تسکین بہم پہچانے کی دو مثالیں پیش خدمت ہیں۔
بوقت ضرورت کھڑے ہو کر پیشاب کرنا وہ واحد مسئلہ ہے جو...
استغفراللہ ___ امت کی تکفیر اور فساد کرنے والا مولوی
مفتی اکمل کے جواب میں سید مظفر نے ان کو بهی بدمذهب کہہ ڈالا ......... امام کعبہ ہو یا کوئی اور وهابی وہ بدمذهب ہیں ان کے پیچھے نماز قطعاً جائز نہیں ......... مفتی اکمل گمراہ ہے جو بدمذهب کے پیچھے نماز کو جائز کہتا ہے
ویڈیو
لنک
مفتی اکمل بریلوی نے حق بات کر کے اہل بدعہ کے منگهڑت عقائد پر ضرب لگا دی
بھائیوں حق بات تسلیم کر لو لڑائی ختم جگهڑا ختم فرقہ واریت ختم
ہم بهی تو یہی بات کہتے ہیں
ہماری سچی بات آپ کو جهوٹ لگتا ہے اب اپنوں سچی بات بهی جهوٹ لگنے لگ گئی
کہیں یہ دل پہ مہر والا معاملہ تو نہیں ؟
اللہ سب کو ہدایت دے...
السلام علیکم !
میرے بھائی اپنے لئے رب سے دعا کیا کریں کہ یا اللہ میرے سامنے جب بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث آئے میں اسکو قبول کرنے والا بنو -
میرے بھائی جب کسی پر حق واضح ہو جائے اور وہ اسے قبول نہ کریں تو وہ خود فیصلہ کرلے کہ اس کی نماز اللہ کی بارگاہ میں قبول ہے کہ نہیں -
نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا
صحیح بخاری -> کتاب الاذان (صفۃ الصلوٰۃ)
باب : نماز میں دایاں ہاتھ بائیں پر رکھنا
حدیث نمبر : 740
حدثنا عبد الله بن مسلمة، عن مالك، عن أبي حازم، عن سهل بن سعد، قال كان الناس يؤمرون أن يضع الرجل اليد اليمنى على ذراعه اليسرى في الصلاة. قال أبو حازم لا أعلمه إلا...
البقرۃ |◄ ان سے بہترین طریقے سے گفتگو کیجئے(83)
================================
● اگر میری عبادات میرے اخلاقی وجود کا تزکیہ نہیں کرتیں
● اگر میرے بیوی، بچے اور میرے قریبی اقرباء میرے اعلیٰ اخلاق کی گواہی نہیں دیتے
● اگر میرا چہرہ داڑھی سے تو سجا ہےمگر مسکراہٹ کی سنّت سےخالی ہےاور ہروقت...
پیشاب کے قطروں کی بیماری اور نماز کا حکم؟
سوال: کسی بندے کو پیشاب کے قطروں یا ہوا خارج ہونے کی بیماری لاحق ہے تو اس کے لیے نماز کا کیا حکم ہے؟ پڑھے گا یا چھوڑ دے گا ؟ دلیل سے جواب دے کر ممنون فرمائیں۔(ابو انعام، ناظم آباد، کراچی)
جواب: حیض اور نفاس والی عورت کے علاوہ کسی مسلمان کو بھی نماز...
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اگر ان کی مدح و توصیف میں متاخیرن کے اقوال کا دروازہ کھول دوں تو کاغذ ختم ہو جائیں اور عمر بھی تمام ہو جائے وہ تو ایک سمندر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں۔
(ہدی الساری، ص۴۷۵)
امام رجاء بن مرجیّٰ محدث سمرقند فرماتے ہیں امام بخاری کو لوگوں پر وہی فوقیت حاصل ہے جو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایوب علیہ السلام کا مشکل کشا کون ؟؟
حضرت ایوب علیہ السلام ایک صاحب ثروت انسان تھے۔ آپ کے پاس ہر قسم کا مال موجود تھا۔
مثلا غلام، جانور گھوڑے وغیرہ مویشی اور حومان (شام) کے علاقے پسنیہ میں وسیع اراضی کے قطاعت بھی تھے۔
اس کے علاوہ آپ کی بیویاں اور بہت سے بچے بھی تھے۔...
میرے بھائی احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا آپ کے لئے اور حنفی بھائیوں کے لئے حجت نہیں - جو آپ صرف وہابیوں سے پونچھ رہے ہیں -
الحمدللہ ! اہل حدیث کی نماز تراویح میں اطمینان اور سکون ہے جبکہ ھمارے حنفی بھائی کی تراویح کی نماز آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں
میرے بھائی یہ دینی فورم ہے لہذا آپ اگر دینی بحث کرنا چاھتے تو ضرور کریں - دلائل کے ساتھ
اور ہاں یاد رکھے قیامت والے دن آپ کو ہر چیز کا حساب دینا ہو گا -
اچھی بات کہو ورنہ خاموش رہو
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:
من يضمن لي ما بين لحييه وما بين رجليه أضمن له الجنة
(جو شخص مجھے اپنے دو...
کیا امام کعبہ مقلد ہیں؟
چاروں امام کس کی پیروی کرتے تھے اور کس کی پیروی کا حکم فرماتے
مسجد الحرام کے ممبر سے الشيخ عبدالرحمن السديس کا خطبہ جمعہ اردو ترجمہ کے ساتھ
ویڈیو
لنک