• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اس موضوع نے مجھے ارسلان بھائی کی یاد دلا دی - دیندار نوجوان کو شادی سے پہلے نصیحتیں !!!

    پیارے بھائی عامر، اگر میری غیر موجودگی میں رونے کو چاہ رہا تھا تو مت روئیں میں آ گیا ہوں، اور اگر بھابھی نے کچھ کہہ دیا ہے تو پھر جی بھر کر رو لیں ہم کیا کر سکتے ہیں۔ ۔۔۔ ابتسامہ
  2. م

    اس موضوع نے مجھے ارسلان بھائی کی یاد دلا دی - دیندار نوجوان کو شادی سے پہلے نصیحتیں !!!

    اوہ ویری نائس مائی سویٹ انکل، یو آر ویری سو سویٹ۔۔ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
  3. م

    اس موضوع نے مجھے ارسلان بھائی کی یاد دلا دی - دیندار نوجوان کو شادی سے پہلے نصیحتیں !!!

    بہت زبردست باتیں شئیر کی ہیں عامر بھائی، خاص کر یہ بات پڑھ کر دل اور بھی خوش ہو گیا کہ شریعت میں نیک ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت زوجہ کی تلاش بھی ہو تو کوئی قباحت نہیں۔ یعنی لڑکی خوبصورت ہونی چاہئے۔ بہت عمدہ بات۔ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ مجھے اور میرے دیگر مسلمان بھائیوں کو نیک صالح، خوبصورت اور...
  4. م

    اس موضوع نے مجھے ارسلان بھائی کی یاد دلا دی - دیندار نوجوان کو شادی سے پہلے نصیحتیں !!!

    (مسکراہٹ) ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ آپ کی محبت اور بڑھاوے اور میری اصلاح فرمائے آمین، اس قدر محبت کے لئے شکریہ عامر بھائی و نعیم انکل، کل ہی میں کہہ رہا تھا کسی کو کہ میں یہاں سے نہیں جا سکتا، آپ دونوں عامر برادر و نعیم انکل کی محبت ہمیں جانے نہیں دے گی۔ ان شاءاللہ آج سے فورم پر کسی سے نو بحث نو...
  5. م

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    اس بات کا احسن انداز میں جواب
  6. م

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ آپ کی اس بات سے میرا دل باغ باغ ہو گیا، یہ ہوئی نا بات، اسی طرح سب کے جذبات کو دیکھنا چاہئے، آپ کی اس بات سے میرے دل میں جو آپ کے متعلق منفی جذبات تھے وہ تمام ختم ہو گئے، میں آپ سے اپنے سابقہ رویے پر معذرت کرتا ہوں۔ جزاک اللہ خیرا
  7. م

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ تم آؤ یا جاؤ، بہرحال جو کچھ تم لوگوں نے کیا ہے وہ تو میرے دل میں زخم لگ ہی گیا ہے۔ تم لوگوں کو صرف اپنا زخم نظر آتا ہے۔
  8. م

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    نہیں یار، تم لوگ دودھ سے ہی دھلے ہو، سارا جرم ہمارا ہے۔
  9. م

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    خضر حیات صاحب! آپ بھی یہاں اپنی کسر پوری کر جائیں، تاکہ دعا کا مقصد پورا ہو جائے۔ اللہ تم لوگوں کے شر سے ہمیں محفوظ فرمائے آمین
  10. م

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    اسحاق صاحب، حنفیوں کی بکواس کے وقت تمہاری یہ نصیحتیں کہاں جاتی ہیں۔
  11. م

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    دین کو غلط گائیڈ کر کے تم جو دین کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہو وہ نظر نہیں آتا، اور جب تم کو شاہد نذیر بھائی نے جواب دیا ہے تو بھاگ گئے ہو۔ منہج سلف کو بگاڑ کر پیش کیا ہے تم نے
  12. م

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    جتنے بھی تم لوگ ہماری دل آ زاری کا باعث بنے ہو، اور تم لوگوں نے میری عزت نفس کو مجروح کیا ہے۔ اس کا جواب تمہیں قیامت والے دن دینا ہو گا ان شاءاللہ۔۔۔۔ دنیا میں تم لوگوں کے پاس پروٹوکول ہے۔
  13. م

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    تم لوگ چاہتے ہی یہی کچھ ہو کہ ہم الٹا پھلٹا لکھیں اور اس کو بنیاد بنا کر تم لوگ کوئی کاروائی کر سکو۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی۔
  14. م

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    عبدہ صاحب! دو چار نصیحت دعا صاحبہ کو بھی کر دیں، جس نے میری حقائق بیان کرنے والی پوسٹ حذف کروائی۔ تم لوگوں کو صرف ہم ہی مجرم کیوں نظر آتے ہیں۔ دودھ کے دھلے ہو تم لوگ۔ آؤ میرے ساتھ مناظرہ کرو۔ اللہ کے حکم سے ذلت کا سامنا کرنا پڑے گا تم لوگوں کو۔ ان شاءاللہ
  15. م

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    میری دو پوسٹوں کو حذف کر کے تیسری کو میرا موقف کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ میں وہ بھی حذف کر دیتا ہوں، یہاں صرف تم لوگوں کی حکمرانی ہے۔ لگے رہو۔
  16. م

    احادیث کے متعلق سوالات و جوابات

    سوال: حدیث فعلی کسے کہتے ہیں؟ جواب: "حدیث فعلی اس حدیث کو کہتے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل مبارک پر مبنی ہو۔" مثال: نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جب ہم نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صفیں درست فرماتے، جب ہم سیدھے کھڑے ہو جاتے تو "اللہ اکبر" کہہ کر...
Top