• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کنوارے موحد بھائیوں کے لئے دعا

    چلو موحد بھائیو اب آپ لوگوں نے دعائیں کر لی ہیں، لہذا میں نے تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دیا ہے۔(لنک)
  2. م

    کنوارے موحد بھائیوں کے لئے دعا

    دل ہی کٹھا ہو گیا، انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دے خضر حیات شاکر آئندہ تھریڈ پوسٹ نہیں کرنے۔ ان شاءاللہ
  3. م

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    ملاعلی قاری وحدۃ الوجود کے بارے میں لکھتے ہیں: ہر آدمی کو چاہیے کہ ان کی فرقہ پرستی اور نفاق کو لوگوں کے سامنے بیان کردے کیونکہ علماء کا سکوت اور بعض راویوں کا اختلاف اس فتنے اور تمام مصیبتوں کاسبب بننا ہے۔(الرد علی القائلین بوحدۃ الوجود،صفحہ 156،بحوالہ تحقیقی،اصلاحی اور علمی مقالات، جلدد وم،...
  4. م

    مقلدوں کی حالت ِزار اور اُن سے چند گذارشات

    سبحان اللہ، محمد رمضان سلفی حفظہ اللہ نے حق بات بیان کی ہے، لیکن سوچنے کی بات ہے جب یہی بات میں نے فورم پر لکھی تو مجھے نامناسب انداز کا طعنہ دیا گیا پھر لکھتے ہیں کیا وجہ ہے کہ یہی بات جب میں نے لکھی تو اسے ایک سپر موڈریٹر نے جذباتیت سے تعبیر کیا پھر لکھتے ہیں کیا وجہ ہے کہ جب یہی بات میں...
  5. م

    کنوارے موحد بھائیوں کے لئے دعا

    آمین تو میں نے بھی "ایسی" کا لفظ استعمال کر کے اس عورت کے پردے کی طرف اشارے کیا تھا اور ساتھ میں "نیک صالح" اور "باحیا" کے الفاظ بھی لکھے تھے، جو مشکوۃ اور اخت ولید کو تنقید میں نظر نہیں آئے، مقصد جو تنقید کرنا ہو تو مثبت باتیں کہاں نظر آتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان دونوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین
  6. م

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    طالب علم صاحب! ان کے جوابات آپ کے ذمے ہیں۔
  7. م

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    مطلب اللہ نے یہ کہہ کر ٹھیس پہنچائی (نعوذباللہ) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ فَلَا يَقْرَبُوا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ عَامِهِمْ هَـٰذَا ۚ وَإِنْ خِفْتُمْ عَيْلَةً فَسَوْفَ يُغْنِيكُمُ اللَّـهُ مِن فَضْلِهِ إِن شَاءَ ۚ إِنَّ اللَّـهَ عَلِيمٌ حَكِيمٌ...
  8. م

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    وضاحت کریں، سمجھ نہیں آئی اس بات کی۔
  9. م

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    کلمہ گو سچے موحد مسلمان پر لعنت سے پرہیز
  10. م

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    یہ تو ایک علیحدہ موضوع ہے اور سد پر الحمدللہ دلائل بھی موجود ہیں، لیکن خیر ابھی نصیحت کو ہی لے لیں، 7-8 سال مشرف کی حکومت، 5 سال زرداری کی حکومت، اور اب 1 سال نواز کی حکومت کو ہو چکے ہیں، تقریبا یہ 13-14 سال بنتے ہیں ان میں کتنی بار نصیحت کی گئی ہے۔ یا صرف نصیحت کہہ دینے سے ہو جاتی ہے۔ اب تو...
  11. م

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    فتویٰ ظاہر پر ہی لگتا ہے، باطن اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے، اگر کوئی مزاروں پر جا کر مردوں سے مافوق الاسباب مدد مانگے، ان کو حاجت روا، مشکل کشا سمجھے تو وہ مشرک کہلائے گا (یاد رہے شیخ ابن باز نے ایسے لوگوں کو کافر کہا ہے) چاہے وہ کلمہ ہی کیوں نہ پڑھے، جب تک وہ شرک سے توبہ نہیں کرے گا تب تک اسے...
  12. م

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    آپ بتائیں کہ پھر طاغوت کون ہے، کیا شام کا صدر بشار الاسد جس کے فوجی اس کو الہ نہ ماننے پر لوگوں کو مارتے ہیں( نعوذباللہ، لا الہ الا اللہ) تو کیا وہ طاغوت ہے یا نہیں؟
  13. م

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    میں اس بات کو دل و جان سے تسلیم کرتا ہوں، ارشاد باری تعالیٰ ہے: لَّقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّـهَ هُوَ الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ ۚ۔۔۔سورة المائده ترجمه: یقیناً وه لوگ کافر ہوگئے جنہوں نے کہا کہ اللہ ہی مسیح ابن مریم ہے اب عیسی علیہ السلام کو اللہ ماننے والے کافر ہو گئے ہیں، آپ مجھے...
  14. م

    حنفیوں کو ساکت کر دینے والا سوال

    شرم تم کو مگر نہیں آتی یہ حرکتیں کر کے تم لوگ ہمیں کبھی بدنام نہیں کر سکتے، ہمیں تم لوگوں کے شر سے بچانے کے لئے اللہ کافی ہے، اب میں تمہیں کچھ کہوں تو اچھے انداز میں علمی گفتگو اچھے انداز میں علمی گفتگو اچھے انداز میں علمی گفتگو کے نعرے لگنے شروع ہو جائیں گے، اب تم حنفیوں نے ایک نئی چال چلنی...
  15. م

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    مطلب شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کی بات قرآن و حدیث ہے کہ میں آنکھ بند کر کے مان لوں؟
  16. م

    کنوارے موحد بھائیوں کے لئے دعا

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ بس اتنا جان لیں کہ میں کسی کی ماں، بہن، بیٹی کا تماشا بنانے جیسے الزام سے بری الذمہ ہوں، اللہ ایسے بے ہودہ کاموں سے محفوظ فرمائے آمین، میری نیت کیا تھی، یہ اللہ بہتر جانتا ہے، آپ دونوں نے اگر میری اصلاح کی نیت سے بات کہی ہے تو اللہ جزائے خیر سے نوازے آپ دونوں کو، اگر محض...
Top