• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    فیس بک پر کس طرح لاکھوں مسلمان لڑکیوں کی زندگیاں برباد ہو رہی ہیں یہ سبق آموز ویڈیو دیکھیں !!!

    فیس بک پر کس طرح لاکھوں مسلمان لڑکیوں کی زندگیاں برباد ہو رہی ہیں یہ سبق آموز ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں. اس وڈیو کو جتنا ہو سکے شئیر کیجئے۔۔۔ شکریہ لنک
  2. محمد عامر یونس

    سبحان الله بہت کی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن مجید - ایک بار ضرور سنیں

    سبحان الله بہت کی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن مجید دل میں اتر جانے والی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن مجید .. ایک بار ضرور سنیں اور دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں. جزاک الله خیراً لنک
  3. محمد عامر یونس

    دور حاضر میں اھل الحدیث کو اس طرح کے درس کی اشد ضرورت ہے۔ ضرور سنیں

    دور حاضر میں اھل الحدیث کو اس طرح کے درس کی اشد ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائے
  4. محمد عامر یونس

    طاہر القادری کا ایک اور تازہ جھوٹ پکڑا گیا !!!

    طاہر القادری کا ایک اور تازہ جھوٹ پکڑا گیا !!! جھوٹوں پر اللہ تعالٰی کی لعنت
  5. محمد عامر یونس

    Grave worship and Quranic verses = قبر پرستی کا رد قرآنی آیت سے ویڈیو

    Grave worship and Quranic verses لنک شاکر بھائی رد لفظ صحیح کر دیں
  6. محمد عامر یونس

    Give Thanx to ALLAH

    Give Thanx to ALLAH
  7. محمد عامر یونس

    اسلامی جمہوریہ پاکستان - ضرور سنیں

    اسلامی جمہوریہ پاکستان - ضرور سنیں :Islami Jamhooria Pakistan When Pakistan being an Islamic country following Islam, then why theres so much political, social, and economic unrest in the country? A foreigner Muslim preacher, Sh. Abdur Rahim Green was asked.. لنک
  8. محمد عامر یونس

    امت میں شرک نہیں آ سکتا بخاری کی حدیث ہیں - ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ (ضرور سنیں)

    امت میں شرک نہیں آ سکتا بخاری کی حدیث ہیں - ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ (ضرور سنیں) Listen Complete Lecture:
  9. محمد عامر یونس

    مسجدنبوی کی زیارت کے وقت کی جانے والی غلطیاں !!!

    مسجدنبوی کی زیارت کے وقت کی جانے والی غلطیاں !!! میں نےمسجد نبوی کی زيارت میں دیکھا ہے کہ بعض لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارک کی دیواروں کوچھوتے ہیں ، اوربعض اس طرح کھڑے ہوتے ہیں کہ نماز ادا کررہے ہوں آپ دیکھیں گے کہ وہ اپنے ہاتھ سینہ پررکھے ہوئے قبر کی جانب چہرہ کئے ہوئے ہے ، توکیا...
  10. محمد عامر یونس

    اہل علم اس مسلے پر روشنی ڈالے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ - یہ سوال مجھے میرے فیس بک اکاونٹ پر پھوچا گیا ہیں - اہل علم اس سلسلے میں کیا مشورہ دے گے - پوسٹ کی کمنٹس میں سوال پھوچا گیا ہیں لنک میرا نام محمد قاسم ہیں میرا گھر بلوچستان ضلع بوستان میں ہیں ہمارے علاقے میں کوئی مدرسه نہی ہیں میرا دل چهاتا ہیں کی یہاں سے...
  11. محمد عامر یونس

    حکومت پاکستان کو چاہیے کہ 14 فروری کو بھی موبائل فون بند کرے - کیوں کہ ؟

    حکومت پاکستان کو چاہیے کہ 14 فروری کو بھی موبائل فون بند کرے -
  12. محمد عامر یونس

    میری "ویلنٹائن ڈے " کہانی - میری زبانی !!

    میری "ویلنٹائن ڈے " کہانی - میری زبانی !! کہا جاتا ہے کہ اسلام امن و آشتی اور پیار و محبت کا دین ہے اور آج "ویلنٹائن ڈے" ہے ، جسے "یوم محبت" کے طور پر ابھی اتنا منایا نہیں جاتا جتنا مڈیا پہ دکھایا جاتا ہے - میں اک گنہگار سا مسلمان اور عام سا پاکستانی نوجوان ان دنوں نہایت پریشان رہا کرتا جب...
  13. محمد عامر یونس

    میری بہنو ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﯾﺎﺩ رکھئے ﮔﺎ ﮐﮧ جو لڑکی اپنی عزت خود نہیں کرتی --------- !!!

    میری بہنو ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﯾﺎﺩ رکھئے ﮔﺎ ﮐﮧ جو لڑکی اپنی عزت خود نہیں کرتی ، کوئی لڑکا اسکی عزت کبھی نہیں کرے گا ! ایک لڑکی "عورت" ذات کے مقام سے اسی وقت گر جاتی ہے ، جب وہ کسی کی گرل فرینڈ بننا قبول کر لیتی ہے ! احمق یہ نہیں جانتی کہ جو لڑکا اسے سچ میں چاہتا ہو گا وہ اسے نکاح کے ﺑﺎﻋﺰّﺕ طریقے سے...
  14. محمد عامر یونس

    سورۃ الکھف کی فضیلت !!!

    سورۃ الکھف کی فضیلت !!!
  15. محمد عامر یونس

    قوم پرستی کیا ہیں ؟

    قوم پرستی کیا ہیں ؟ :Nationalism عن فسيلة . قالت سمعت أبي يقول سألت النبي صلى الله عليه و سلم فقلت يا رسول الله أمن العصبية أن يحب الرجل قومه ؟ قال ( لا . ولكن من العصبية أن يعين الرجل قومه على الظلم )(سنن ابن ماجہ:3949)
  16. محمد عامر یونس

    ٍفضول تبصرے ! Talk Shows

    ٍفضول تبصرے ! Talk Shows
  17. محمد عامر یونس

    کراچی میں پولیس کی وین پر خودکش حملہ 9 اہلکار جاں بحق 40 زخمی !!!

    کراچی میں پولیس کی وین پر خودکش حملہ 11 اہلکار جاں بحق 40 زخمی !!! یا اللہ ھمارے ملک پر رحم فرما - اور یہ جو لوگ بھی ہیں اللہ ان کو ھدایت دیں اور ان کو دین کی صحیح سمجھ دیں - آمین کیا یہ کرنے والا مسلمان ھو سکتا ہیں -
  18. محمد عامر یونس

    مختلف موبائل کمپنیوں نے صارفین کو ایڈوانس بیلنس کی سہولت ! کیا یہ سود ہیں ؟

    مختلف موبائل کمپنیوں نے صارفین کو ایڈوانس بیلنس کی سہولت ! کیا یہ سود ہیں ؟ سوال: مختلف موبائل کمپنیوں نے صارفین کو ایڈوانس بیلنس کی سہولت دے رکھی ہے کہ اگر کبھی بیلنس ختم ہو جائے تو مخصوص نمبر ملانے سے بیلنس آجاتا ہے لیکن وہ دئیے ہوئے بیلنس سے زیادہ وصول کرتے ہیں، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟...
Top