الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی! انہوں نے جو تقابلی کورس کروایا ہے ، اس میں ایک کتاب "سلفی ازم اور صوفی ازم کا تقابلی جائزہ" کے موضوع پر ہے، جس میں انہوں نے طرفین کے موقف کو سامنے رکھ دیا ہے، صوفی ازم کے خلاف مجھے زبردست مواد فراہم ہوا ہے وہاں سے۔ الحمدللہ
باقی یہ اہل حدیث کا اصول تو ہے ہی کہ جو کتاب و سنت کے خلاف بات...
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ اللہ کے علاوہ کسی اور چیز سے نفع و نقصان کی امید رکھنا، یا کسی درخت ، پتھر وغیرہ کے توسل سے ، یا ان کو خیر و برکت کا باعث سمجھنا شرک اکبر ہے۔
اور دوسری بات یہ امت بھی شرک میں ملوث ہو سکتی ہے۔ جو لوگ جو کہتے ہیں کہ اس امت میں شرک نہیں ہو گا ان کا اس حدیث سے رد ہو جاتا ہے۔
السلام علیکم
مبشر نذیر بھائی! جو انٹر نیٹ پر دعوت دین کا کام کرتے ہیں، بہت مشہور و معروف شخصیت ہیں، فورم کے بہت سارے ممبران ان کے اور ان کے بلاگ سے آگاہ ہوں گے، ان کا دسمبر کے مہینے میں ایک شدید حادثہ ہوا، جس کے باعث ان کی طبیعت سنبھل نہیں سکی، میں نے یہ خبر ان کے بلاگ پر ملاحظہ کی، خیرو عافیت...
اگر فریقین کسی فروعی مسئلے پر محوِ گفتگو ہوتے اور معاملہ سلجھنے کی بجائے مزید بگڑتا اور ایک دوسرے کی ذاتیات پر اتر آتا تو شاید میں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا، لیکن یہاں گفتگو بنیادی عقائد پر ہو رہی ہے، وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عقیدہ ہی اصل اور حقیقی اسلامی عقیدہ ہے، جس میں رخنے ڈال کر...