بھائی جب بیگم بیمار ہو تو کچھ تو خیال رکھنا پڑتا ہے، ورنہ زیادہ کام کرنے پر بیگم اور بیمار پڑ سکتی ہے،
او ہو! یعنی ارسلان بھائی آپ کا ارادہ صرف انڈا پکانے کا نہیں ہے، بلکہ یہ بیچارہ تو اور بھی بہت سے کام کرنا چاہتا ہے،. ارسلان بھائی لگے رہو اور اس معاملے میں میرا رکارڈ توڑ دینا، مجھے بہت خوشی ہوگی.