دیکھو ارسلان بھائی انڈا پکانا تو میں خوب اچھی طرح سے جانتا ہوں، اور جب بھی کھچڑی پکانے کا موقع ملا تب گڑبڑ ہو گئی، ایک بار کھچڑی پکانے کی کوشش کرنے گیا تو سارے برتن ایک کے بعد ایک گرنے شروع ہو گئے، یہ سب دیکھ کر محترمہ نے کچن میں گھسنے کی پابندی لگا دی ہے، اب صرف انڈا پکانے کئی اجازت ہے،