• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    ۲۔ تدلیس الشیوخ: وَھُوَ أَنْ یُسَمِّیَ الرَّاوِیْ شَیْخَہُ أَو یُکَنِّیْہِ أَو یُنْسِبُہُ أَو یَصِفُہُ بِمَا لَا یُعْرَفُ فَیُوھِمُ أَنَّہُ غَیرُہُ، إِمَّا لِکَونِہِ أَصْغَرُ مِنہُ فَلَا یُحِبُّ أَنْ یُظْھِرَ رِوَایَتَہُ عَمَّنْ دُوْنَہُ وَإِمَّا لِیَظُنَّ النَّاسُ کَثْرَةَ شُیُوخِہِ وإِمَّا...
  2. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    تدلیس کی اقسام: تدلیس کی کتنی اقسام ہیں؟ امام حاکم رحمہ اللہ نے المَعْرِفَة (: ۱۰۳) میں چھ قسمیں لکھتے ہیں۔ شیخ سراج البلقینی مَحَاسِنُ الِاصْطِلاحِ (۱۶۸ )میں ان اقسام کو پہلی دو قسموں کے تحت ہی رکھتے ہیں۔ مگر امام ابنؒ الصلاح، النوویؒ، ابن کثیرؒ، الطیبیؒ، السخاویؒ وغیرہ نے تدلیس کی دو اقسام...
  3. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    بعض ثقہ راویوں پر تدلیس کا الزام اور اصول: کتب اصول میں ثقہ راوی کو مدلس کہنے کے لئے جو مثالیں دی گئی ہیں وہ ناقابل تشفی ہیں اور نہ ہی وہ صحیح معنوں میں تدلیس کے مفہوم کو اجاگر کرتی ہیں۔بظاہر تدلیس نام بہت برا ہے مگر بعض ثقہ محدثین کے اس عمل کو تدلیس کا نام دینا اور ہی برا ہے۔جب کہ وہ ایک...
  4. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    صحابہ میں تدلیس: صحابہ کرام بھی قال یا عن سے روایت کرتے ہیں مگر یہ تدلیس نہیں اور نہ ہی معیوب بات ہے کیونکہ ان کی روایت اپنے اس ساتھی سے ہوتی ہے جو ان سے بڑا ہے۔ اور صحابہ سب کے سب عادل ہیں۔ تدلیس ومدلس کی صفات: خلف البزار کہتے ہیں: المُدَلِّسُ مُتَشَبِّعٌ بِمَا لَمْ یُعْطَ۔ مدلس جس چیز سے...
  5. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    تدلیس کے الفاظ اور انداز: جس روایت میں یہ محتمل لفظ: قَال، عَن ، أَنَّ، وغیرہ استعمال ہوں۔امام اعمشؒ کہتے ہیں میں نے اپنے شیخ ابراہیمؒ سے کہا: جب آپ مجھے عن عبدِ اللہ ِکہہ کرحدیث بیان کریں تو مجھے پوری سند بیان کیا کیجئے۔ انہوں نے کہا: جب میں قال عبدُ اللہِ کہوں تو اس کا مطلب ہے میں نے دیگر...
  6. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    تدلیس کیوں کی جاتی ہے؟ ایسا محتمل لفظ وہ صرف اس لئے کہتا ہے تاکہ سامع باور کرلے کہ راوی نے یہ روایت شاید اپنے شیخ سے سنی ہے اور اسے مل چکا ہے۔ مگر وہ اسے ملا نہیں ہوتا۔ اس لئے سند کو سن کر یا دیکھ کرماہر حدیث کو یہ شک ہوتا ہے کہ سند متصل ہے مگر وہ قَال یا عَنْ کیوں کہہ رہا ہے وہ صریح لفظ کیوں...
  7. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    ۲۔ سقط خفی اور اس کی دو قسمیں ۱۔ مدلّس: اس مصدر کا مادہ دل س ہے ۔دَلَس لغت میں: ایسی ظلمت کو کہتے ہیں جو روشنی کے ساتھ ملی جلی ہویعنی وہ تاریک ہو اور نہ ہی روشن۔ یاکسی چیز کو خوبصورت بنا کر پیش کرنا لیکن وہ نکلے اس کے برعکس۔یا چیز کا عیب چھپا کر اسے پیش کرنا ۔کو کہتے ہیں۔تدلیس نام اس لئے ہے کہ...
  8. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    صحیحین کی معلقات: صحیحین میں وارد ایسی معلقا ت کیا ضعیف ہوں گی؟ یا ان کا کوئی خاص حکم ہے؟ صحیح بخاری میں معلقات کی کثرت کی کئی وجوہات علماء نے لکھی ہیں۔ مثلاً: فقہی واصولی ضرورت تھی۔ استشہاد مقصود تھا۔ صلب کتاب میں نہیں بلکہ بطور متابعت کے یہ تعلیقات لائے ہیں۔ اختصار چاہا۔ تکرار سے گریز...
  9. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    ۴۔معلق: ابن حجرؓ اس کی تعریف یوں لکھتے ہیں: ھُوَ مَا حُذِفَ مِنْ مُبْتَدَأَ إِسْنَادِہِ رَاوٍ أَکْثَرَ وَلَو إِلٰی آخِرِ الإسْنَادِ۔ (ہدی الساری:۱۴) وہ حدیث جس کی ابتداء سندہی میں ایک یا چند راوی محذوف ہوں خواہ یہ حذف آخر سند تک ہی کیوں نہ چلا جائے۔ اور راوی یہ کہہ دے کہ قَالَ ابْنُ...
  10. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ مَا جَائَ فِي التَّطَوُّعِ مَثْنَى مَثْنَى نفلی نمازیں دو دو رکعتیں کر کے پڑھنی چاہئیں۔ (اور استخارہ کی دعا) (614) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يُعَلِّمُنَا الاسْتِخَارَةَ فِي الأُمُورِ كُلِّهَا كَمَا يُعَلِّمُنَا السُّورَةَ...
  11. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ فَضْلِ مَنْ تَعَارَّ مِنَ اللَّيْلِ فَصَلَّى اس شخص کی فضیلت جو رات کو اٹھے اور نماز پڑھے (611) عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ تَعَارَّ مِنَ اللَّيْلِ فَقَالَ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ...
  12. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنْ تَرْكِ قِيَامِ اللَّيْلِ لِمَنْ كَانَ يَقُومُهُ جو شخص رات کو اٹھتا اور نماز تہجد پڑھتا ہو تو اس کے لیے اس کا ترک کر دینا مکروہ ہے (610) عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يَا عَبْدَاللَّهِ لاَ...
  13. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنَ التَّشْدِيدِ فِي الْعِبَادَةِ عبادت میں اپنی جان پر سختی نہیں کرنی چاہیے (609) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ ﷺ فَإِذَا حَبْلٌ مَمْدُودٌ بَيْنَ السَّارِيَتَيْنِ فَقَالَ مَا هَذَا الْحَبْلُ قَالُوا هَذَا حَبْلٌ لِزَيْنَبَ فَإِذَا...
  14. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ قِيَامِ النَّبِيِّ ﷺ بِاللَّيْلِ فِي رَمَضَانَ وَ غَيْرِهِ * نبی ﷺ کا رمضان اور غیر رمضان میں رات کا قیام (608) عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّها سُئِلَتْ عَنْ صَلاَةِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فِي رَمَضَانَ فَقَالَتْ مَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يَزِيدُ فِي رَمَضَانَ وَ لاَ فِي...
  15. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ مَنْ نَامَ أَوَّلَ اللَّيْلِ وَ أَحْيَا آخِرَهُ جو شخص شروع رات میں سو یا اور اخیر رات میں جاگا (607) عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا سُئِلَتْ عَنْ صَلاَةِ النَّبِيِّ ﷺ بِاللَّيْلِ قَالَتْ كَانَ يَنَامُ أَوَّلَهُ وَ يَقُومُ آخِرَهُ فَيُصَلِّي ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَى فِرَاشِهِ...
  16. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الدُّعَائِ فِي الصَّلاَةِ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ رات کے پچھلے پہرنماز کے اندر دعا کرنا (اللہ کو بہت پسند ہے) (606) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ يَنْزِلُ رَبُّنَا تَبَارَكَ وَ تَعَالَى كُلَّ لَيْلَةٍ إِلَى السَّمَائِ الدُّنْيَا حِينَ يَبْقَى...
  17. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ إِذَا نَامَ وَ لَمْ يُصَلِّ بَالَ الشَّيْطَانُ فِي أُذُنِهِ جب کوئی شخص سوتا رہے اور نماز نہ پڑھے شیطان اس کے کان میں پیشاب کر دیتا ہے (605) عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ مَسْعُوْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ ذُكِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ ﷺ رَجُلٌ فَقِيلَ مَا زَالَ نَائِمًا حَتَّى أَصْبَحَ مَا...
  18. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ عَقْدِ الشَّيْطَانِ عَلَى قَافِيَةِ الرَّأْسِ إِذَا لَمْ يُصَلِّ بِاللَّيْلِ شیطان کا گردن کے پیچھے گدی پر گرہ دے دینا جب کہ کوئی شخص رات کو نماز نہ پڑھے (604) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّه ﷺ قَالَ يَعْقِدُ الشَّيْطَانُ عَلَى قَافِيَةِ رَأْسِ أَحَدِكُمْ...
  19. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ قِيَامِ النَّبِيِّ ﷺ بِاللَّيْلِ وَ نَوْمِهِ وَ مَا نُسِخَ مِنْ قِيَامِ اللَّيْلِ * نبی ﷺ کا رات کے وقت نماز پڑھنا اور سونا اور (اس بات کا بیان کہ) قیام شب میں سے کس قدر منسوخ ہو گیا؟ (603) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يُفْطِرُ مِنَ...
  20. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ كَيْفَ كَانَ صَلاَةُ النَّبِيِّ ﷺ وَ كَمْ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ نبی ﷺ کی رات کی نماز کیسے تھی اور آپ ﷺ رات کو کتنی نماز پڑھتے تھے؟ (601) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَتْ صَلاَةُ النَّبِيِّ ﷺ ثَلاَثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً يَعْنِي بِاللَّيْلِ*...
Top