الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بَابُ تَرْكِ الْقِيَامِ لِلْمَرِيضِ
مریض کے لیے قیام اللیل (تہجد) کے چھوڑنے کا بیان
(592) عَنْ جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ اشْتَكَى النَّبِيُّ ﷺ فَلَمْ يَقُمْ لَيْلَةً أَوْ لَيْلَتَيْنِ *
سیدنا جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی ﷺ بیمار ہوئے تو ایک...
بَابُ إِذَا صَلَّى قَاعِدًا ثُمَّ صَحَّ أَوْ وَجَدَ خِفَّةً تَمَّمَ مَا بَقِيَ
جب مریض بیٹھ کر نماز شروع کر دے پھر درمیان نماز اچھا ہو جائے یا مرض میں تخفیف معلوم ہوتو باقی نماز کھڑے ہوکرمکمل کرے
(588) عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللَّهُ عَنْهَا أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ أَنَّهَا لَمْ تَرَ رَسُولَ...
لیلۃ القدر کا بیان
اﷲ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ ﴿٣﴾ تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ ﴿٤﴾ سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ ﴿٥﴾[القدر: ۳تا۵]
’’قدر کی رات ہزار مہینے سے بہتر ہے۔ اس میں فرشتے اور...
اعتکاف کا بیان:
اعتکاف سنت ہے، لیکن اگر کوئی اعتکاف کی نذر مان لے تو نذر پوری کرنا ضروری ہے، اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
’’جو اپنی نذر پوری کرتے ہیں۔‘‘ [الدھر: ۷]
اعتکاف کے لیے نیت ہے، لیکن نیت ضروری کے لیے ’’نَوَیْتُ سُنَّۃَ الْاِعْتَکَافِ‘‘ یا دیگر الفاظ بدعت ہیں، نیت دل کا فعل ہے۔
اعتکاف رمضان...
نیز یہ بھی ہوسکتا ہے کہ مرسل نے حدیث ہی مرسل سنی ہو اور واصل نے متصل۔اس لئے مثبت ، نافی پر مقدم ہوتا ہے۔
پہلا قول: :
یہ محدثین اصولاً حدیث متصل اور مرسل میں تعارض کی صورت کو تسلیم ہی نہیں کرتے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ مرسل اور متصل کے مابین مقابلہ کی ضرورت ہی نہیں۔ ایک متصل ہے اور دوسری مرسل۔ اس...
متصل ومرسل میں تعارض اور اصول:
جب ایک حدیث کو ایک راوی مرسل پیش کرے اور دوسرا متصل ۔تو کون سی حدیث قبول کرنی چاہئے؟ علماء کے اس بارے میں چار نکتہ ہائے نظر ہیں۔
۱۔ متصل کو مرسل پر ہر حال میں ترجیح دینی چاہئے۔
۲۔ مرسل کو متصل پر ترجیح ہوگی۔
۳۔ فیصلہ کثرت روایات کی بنیاد پر کیا جائے گا۔اگر مرسل...
۳۔ مرسل:
لغت میں:
اسم مفعول ہے ۔ جس کا مطلب ہے: بھیجی ہوئی۔چھوڑی ہوئی۔ جب کسی چیز کو چھوڑ دیں نہ روکیں تو اسے ارسال کہا جاتا ہے۔ قرآن مجید میں ہے: {إنا أرسلنا الشیطن علی الکفرین تؤزھم أزا}اسی طرح عرب کہا کرتے ہیں: جَاءَ الْقَومُ أَرْسَالًا۔ لوگ گروہ گروہ آئے۔ رَسْلٌ: چیز سے کٹی ہوئی شے کو کہتے...
اقسام منقطع:
اس کی دو قسمیں ہیں:
انقطاع واضح اور انقطاع مخفی۔
۱۔ انقطاع واضح:
جس حدیث کی سند میں ایک، دو یا زیادہ مگر بغیر تسلسل کے راوی ساقط ہوں، یا سند میں مبہم آدمی کا ذکر ہو۔ جیسے مالك عن ابن عمر۔ یہ واضح انقطاع ہے کیونکہ بظاہر یہ روایت متصل اور صحیح لگتی ہے مگر ہے نہیں۔اکثر محدثین تبع...
۸۔معلل یا معلول
ھُوَ الْحَدیثُ الَّذِیْ اطُّلِعَ عَلَی عِلَّةٍ تَقْدَحُ فِی صِحَّتِہِ، مَعَ أنَّ ظَاھِرَہُ السَّلامَةُ مِنْھَا۔ وہ حدیث جو بظاہر سلامت ہو مگر اس میں ایسی علت ہو جو اس حدیث کی صحت میں قدح کی وجہ سے رخنہ ڈال دے۔
مثلاًسبھی رواۃ الاَسْوَدُ عَنْ عَائِشَةَ سے روایت کرتے ہیں مگر یہ...
۷۔ منکر:
ھُوَا الْحَدیثُ الَّذیْ یَتَفَرَّدُ بِرِوَایَتِہِ الرَّاوِیُّ الضَّعِیفُ، أَو مَا یُخَالِفُ بِہِ مَنْ ھُوَ أَقْوٰی مِنْہُ۔ وہ حدیث جسے ضعیف راوی روایت کرنے میں منفرد ہو یا ایسی حدیث روایت کرے جس میں وہ اپنے سے قوی تر راوی کی مخالفت کررہا ہو۔ ضبط کی یہ مخالفت خواہ متن میں ہو یا سند میں...
۶۔ مُختلَط:
اختلاط یاد داشت کی کم زوری کا نتیجہ ہے۔ جس میں راوی پر احادیث مشتبہ ہوجاتی ہیں اوراس کی روایت درست نہیں رہتی۔ ایسا راوی مختلِط کہلاتا ہے اور اس کی روایت کردہ حدیث مختلَط۔
ھُوَ الَّذِی فَسَدَ نِظَامُ عَقْلِہِ بِسَبَبِ مَرَضٍ أَو ضَرَرٍ، أَو کِبَرِ سِنٍّ ونَحْوِھَا، أَو ضَاعَتْ...
۵۔ شاذ:
ھُوَ مَا خَالَفَ فیہِ الْمَوصُوفُ بِالضَّبْطِ مَنْ ھُوَ أَضْبَطُ مِنہُ، أَو مَا اْنَفَردَ بِہِ مَنْ لَا یَحْتَمِلُ حَالَةَ قَبُولِ تَفَرُّدِہِ۔ ایک حدیث کا مقبول ضابط راوی اسی روایت میں اپنے سے مرتبہ میں بڑے ضابط کی مخالفت کررہا ہو۔یا اسے بھی شاذ کہہ دیتے ہیں جو ایسے راوی سے منفرد ہو جس...
۵۔ محرَّف:
اسے کہتے ہیں کہ حدیث کے لفظ کے حروف تو باقی رہیں مگر اس کے اعراب یعنی حرکت میں تبدیلی واقع ہوجائے۔مثلاً: کُلاب کو کوئی کِلاب یا سَلَام کو کوئی سَلّام پڑھ لے یا جُناح کو جَناح کہہ دے یا لکھ لے۔
۶۔ مُصَحَّف:
ایسی حدیث جس کے الفاظ میں نقطوں کی تبدیلی ہوجائے۔ مثلاً: عوام بن مراجم کو...