• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    ۴۔مضطرَب بِکَسْرِ الرَاءِ، وَقِیل بِفَتْحِھَا، مَا اخْتَلَفَ الرُّوَاةُ فِی سَنَدِہِ أَو مَتْنِہِ وَتَعَذَّرَ الْجَمْعُ فِی ذَلِكَ وَالتَّرْجِیْحُ یَعْنِی رَوَی مَرَّةً عَلَی وَجْہٍ، وَمَرَّةً عَلَی وَجْہٍ آخَرَ مُخَالِفٌ لِلاوَّلِ عَلَی وَجْہِ التَّسَاوِیْ، وَلَمْ یُمْکِنِ الْجَمْعُ بَینَھُمَا...
  2. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    ۳۔متصل سند میں اضافہ: ھُوَ أَنَّہ یَزیْدُ رَاوٍفِی الإسنادِ رَجُلًا لَمْ یَذْکُرْہُ غَیرُہُ۔ ایسی حدیث جس کی سند کے راویوں میں راوی ایک آدمی(خواہ نام لے یا اسے مبہم رکھے) کا اضافہ کردے جس کا تذکرہ دیگر راویوں میں سے کسی نے اس سند میں نہ کیاہو۔ اسے المَزِیْدُ فیِ مُتَّصِلِ الاَسَانِیدِ بھی کہتے...
  3. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    ۲۔ مقلوب: ھُوَ مَا خَالَفَ فِیْہِ الرَّاوِیُّ مَنْ ھُوَ أَوثَقُ مِنہُ فَأَبْدَلَ فِیہِ شَیئًا بِآخَرَ فِی سَنَدٍ أَو مَتْنٍ سَھْوًا أو عَمَدًا۔ وہ حدیث جس میں راوی اپنے سے بڑے ثقہ کی مخالفت یوں کرے کہ سند یا متن میں سہواً یا عمداً کچھ بدل دے۔ تقدیم وتاخیر کی یہ تبدیلی متعدد صورتیں رکھتی ہے۔...
  4. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    ۱۔ ُمدرَج: یہ لفظ أَدرَجَ سے اسم مفعول ہے۔ لغت میں اس چیز کو کہتے ہیں جس پر کوئی شے لپیٹی جائے۔جیسے ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا آپ ﷺ کے کفن کے بارے میں یہ قول: کُفِّنَ فِی ثَلَاثَۃِ أَثْوابٍ سَحُولِیَّةٍ لَیْسَ فِیْھَا عِمَامَةٌ وَلَا قَمِیصٌ، أُدْرِجَ فِیھا إِدْرَاجًا۔ آپ ﷺ کو...
  5. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    ضبط راوی میں طعن کے اسباب راوی کے ضبط میں طعن کی متعدد وجوہات ہوتی ہیں جن سے اس کی حدیث ضعیف ہوجاتی ہے۔مثلاً: ۱۔فاحش الغلط ہو: یعنی راوی اداء حدیث کے وقت بکثرت غلطیاں کرتا ہو خواہ وہ دیکھ کر کرے یا اپنے حافظے سے۔عربی میں فحش بمعنی بکثرت یا بڑاہونے کے بھی ہے اور غلط کا مطلب صواب سے ہٹا ہوا۔...
  6. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    روافض کی روایت کیا حجت ہے؟ علماء کی تین آراء ہیں: ۱۔ بالکل نہیں۔ ۲۔ ہاں رخصت ہے جب تک وہ جھوٹ نہ بولے یا حدیث وضع نہ کرے۔ ۳۔اس میں تفصیل ہے۔جو صادق رافضی ہے اور جو حدیث بیان کررہا ہے اسے وہ جانتا بھی ہے اس کی روایت قبول کرلی جائے اور جو اپنی بدعت کا داعی ہے خواہ وہ کتنا ہی سچا کیوں نہ ہو اس کی...
  7. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    مبتدع کے بارے میں محدثین کا نکتہ نظر محدثین کرام کا موقف ان بدعتیوں کے بارے میں زیادہ سخت نہیں ۔ جس کے بارے میں یہ ثابت ہوا کہ وہ اپنے اوپر جھوٹ کو حرام سمجھتا اور وہ اپنی بدعت کا داعی نہیں اس کی روایت کو قبول کرلیا۔ورنہ نہیں۔ ٭… جھوٹ بولنا اور گھڑنا ان کا مذہب وایمان تھا ۔ اس لئے محدثین ان سے...
  8. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    کشاکش حق و باطل ٭ ہمارا عقیدہ ہے کہ حق و باطل میں تصادم اور کشمکش اس وقت سے جاری ہے، جب اللہ تبارک و تعالیٰ نے سیدنا آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا اور ابلیس عداوت ، حسد اور تکبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپ علیہ السلام سے دشمنی پر اُتر آیا۔ اللہ عزوجل نے انہیں دشمنوں کی حیثیت سے زمین پر اُترنے...
  9. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    حفاظت ِ دین اور طائفہ منصورہ ٭ ہم یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ پروردگارِ عالم نے اس دین کی حفاظت کا ذمہ لے رکھا ہے۔ یہ امت ضلالت و گمراہی پر متفق نہیں ہوگی۔ اللہ عزوجل اس دین کے لیے ہمیشہ ایسے افراد پیدا کرتا رہے گا، جن سے وہ اس ملّت کی نصرت فرمائے گا اور ان کے ذریعے اپنے دین کی حفاظت کرے گا۔ انہی کے...
  10. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    امت کی نشاۃ ثانیہ کا صحیح منہج ٭ ہم اعتقاد رکھتے ہیں کہ اللہ عزوجل کے راستے میں جہادہی وہ صحیح شرعی طریقہ ہے، جس کے ذریعے امت مسلمہ از سرِ نو اپنی اسلامی زندگی کا آغاز کرسکتی اور خلافت راشدہ کے قیام پر قادر ہو سکتی ہے۔ جہاد ہی وہ درست شرعی نقشۂ عمل ہے جو اُمت کو اس قابل بنا سکتا ہے کہ وہ...
  11. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    جہاد وقتال ٭ ہمارا عقیدہ ہے کہ جہاد ہر نیک اور فاسق کے ساتھ جاری رہے گا، جب تک کہ اس کا فسق درجہ کفر تک نہ پہنچے۔ یہ ہر زمانے میں جاری رہے گا، خواہ امام کے ساتھ ہو یا اس کے بغیر، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایک فرد یا چند افراد کے ساتھ یہ جہاد جاری رہے۔ اسے ظالموں کا جورو تشدد روک سکے گا، نہ ہی حوصلے...
  12. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    مسلک ِ اعتدال ٭ ہم یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ حق غلو اور جفا کے مابین ایک معتدل طریق ہے۔ یہ تعطیل و تشبیہ، بے خوفی اور نااُمیدی اور جبر و قدر کے مابین ہے، اس میں نہ افراط ہے نہ تفریط۔ اصول و فروع کے جمیع مسائل میں یہ دو انتہاؤں کے درمیان میانہ روی پر مبنی ہے۔
  13. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    جہمیہ و مرجیہ ٭ اسی طرح وہ اہلِ تجہم اور اصحاب ارجاء، جو ظالم طاغوتوں کے راز دار اور ان کے امن وسلامتی کے لیے بیدار ، چوکنے اور محتاط، محافظ و جاسوس ہیں، یہ خوارج اور غلو پسند اہل تکفیر کے مقابل بالکل دوسری انتہا پر ہیں۔ ہم اللہ کے حضور ان کے گمراہ اور فاسد مذہب سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں۔ ہم...
  14. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    خوارج ٭ ہم بارگاہ الٰہی میں خوارج اور موجودہ زمانے میں ان کے غالی تکفیری پیروکاروں کی انتہا پسندی اور گمراہیوں سے اظہار براء ت کرتے ہیں۔ ہم ان سے اور ان کے غلو و ظُلم سے متنبہ کرتے اور نصیحت کرتے ہیں کہ ان سے کنارہ کش رہا جائے اور ان کے ساتھ نشست و برخاست سے اجتناب کیا جائے۔ البتہ ایسے شخص کے...
  15. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    بدعات ٭ معاشرے میں رائج بدعات، یکساں حیثیت کی حامل نہیں ہوتیں، بلکہ بعض بدعات، مکفرہ (کفریہ) ہوتی ہیں اور بعض بدعات، کفر سے کم تر درجے کی ہوتی ہیں،جو کفر کے درجہ کو نہیں پہنچتیں۔ ٭ یہ قاعدہ کہ ’جو شخص،کسی کافر کی تکفیر نہیں کرتا، وہ کافر ہے‘ تو اس سے متعلق ہمارا نقطہ نظر یہ ہے کہ اسے ہمارے...
  16. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    مصلحت اور فتنہ ٭ ہمارا عقیدہ ہے کہ توحید سب سے عظیم مصلحت ہے، جس کے حصول کی راہ میں دیگر تمام مقاصد و مصالح ہیچ ہیں اور شرک ظلم عظیم ہے، جس سے بڑھ کر کوئی ظلم نہیں ہے اور یہ سب سے بڑافتنہ ہے، اس سے بڑھ کر کوئی اور فتنہ نہیں۔ اس کے استیصال و خاتمے کے راستے میں تمام فتنے اور مفاسد ہلکے ہیں، جیسا...
  17. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    توبہ ٭ ہم اس امر کا اعتقاد رکھتے ہیں کہ سچی توبہ سابقہ گناہوں اور معاصی کا خاتمہ کرتی اور انہیں مٹا دیتی ہے، خواہ شرک و کفر ہی کیوں نہ ہو۔ نیز یہ کہ توبہ کا دروازہ بند نہیں ہوتا، تاآنکہ نزع کی کیفیت طاری ہو جائے اور موت کا مشاہدہ ہو جائے۔ پاک پروردگار فرماتا ہے: وَلَيْسَتِ التَّوْبَۃُ...
  18. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    ارتداد ٭ جہاں تک ارتداد کا تعلق ہے، تو اس میں یہ تقسیم نہیں ہے کہ ایک ارتداد کم تر درجے کا یعنی ارتدادِاصغر ہے اور دوسرا ارتدادِ اکبر ہے، بلکہ ارتداد یا تو مجرد ہوگا یا مغلظ، اور دونوں کی بنا پر انسان دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے۔ ان دونوں میں فرق یہ ہے کہ ارتداد مجرّد میں سنت یہ ہے کہ...
  19. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    کفر و شرک میں باہمی نسبت ہر کفر، شرک ہے اور ہر شرک ، کفر ہے۔ ہر کافر، مشرک اور ہر مشرک، کافر ہے۔ جب شرک کا مطلقاً ذکر کیا جائے، تو یہ لازماً کفر کو شامل ہوتا ہے۔ اسی طرح جب علی الاطلاق کفر کا تذکرہ ہو تو لازمی طور پر شرک بھی اس میں داخل ہوتا ہے۔ البتہ جب یہ کسی ایک ہی تعبیر یا نص میں اکٹھے...
  20. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    کافر حکمران ٭ ہم اس حکمران کے کفر کا عقیدہ رکھتے ہیں جو شریعت الٰہی کو کفریہ قوانین و دساتیر سے بدل ڈالتا ہے۔ یہی حال اس حاکم کا ہے جو خاصیت تشریع و قانون سازی میں اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کا ہمسر ٹھیراتا اور اللہ عزوجل کی شرع کے بالمقابل شریعت سازی کرتا ہے۔ جو حکمران شریعت الٰہیہ سے انحراف کرتے...
Top