• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    " قرآن کریم ،،، حقیقت، اوصاف، امتیاز"

    قرآن کریم جامع اور مفید ترین ذکر بھی ہے، اللہ تعالی نے قرآن کی تلاوت کرنے والے کی مدح سرائی فرمائی اور اس پر عمل کرنے والوں کی تعریف کرتے ہوئے انہیں مکمل اجر سے بھی زیادہ دینے کا وعدہ دیا: {إِنَّ الَّذِينَ يَتْلُونَ كِتَابَ اللَّهِ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَنْفَقُوا مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ...
  2. محمد عامر یونس

    " قرآن کریم ،،، حقیقت، اوصاف، امتیاز"

    اللہ تعالی نے قرآن کریم کو روح کیلئے زندگی بنایا تو جسموں کیلئے شفا بھی قرار دیا، چنانچہ : (ایک آدمی کو بچھو کاٹ گیا تو اس پر سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کیا گیا جس سے وہ شفا یاب ہو گیا) بخاری قرآن کریم مشکلات اور پر فتن دور میں دل کو نصیحت بھی کرتا ہے اور اس کی ڈھارس بھی باندھتا ہے: { لِنُثَبِّتَ...
  3. محمد عامر یونس

    " قرآن کریم ،،، حقیقت، اوصاف، امتیاز"

    اللہ تعالی نے متعدد نعمتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے سب سے پہلے قرآن مجید کو بیان کیا اور فرمایا: {اَلرَّحْمَنُ (1) عَلَّمَ الْقُرْآنَ } رحمٰن [1] اسی نے قرآن سکھایا۔[الرحمن : 1 - 2] اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو قرآن مجید سکھایا اور ان کیلئے حفظ، تلاوت، اور اس پر عمل آسان کر دیا، چنانچہ عربی ہو یا...
  4. محمد عامر یونس

    " قرآن کریم ،،، حقیقت، اوصاف، امتیاز"

    بسم الله الرحمن الرحيم " قرآن کریم ،،، حقیقت، اوصاف، امتیاز" فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے14 -ربیع الاول-1437 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں " قرآن کریم ،،، حقیقت، اوصاف، امتیاز" کے عنوان پر ارشاد فرمایا ! جس کے اہم نکات یہ تھے: ٭ صفات الہیہ کا امتیاز ٭ اللہ...
  5. محمد عامر یونس

    مفتی اکمل عطاری نے میلادیوں کی حقیقت کھول دی !

    مفتی اکمل عطاری نے میلادیوں کی حقیقت کھول دی یہی باتیں اگر اہل حدیث کہتے تو انہیں میلاد کا منکر نبی کا منکر کہہ دیا جاتا ہے - ضرور سنیں لنک
  6. محمد عامر یونس

    بدعتی کی مذمت :

    ‫‏بدعت كفر تك لے جاتی هے‬ ================== ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے هیں : " چھوٹی بدعت آهسته آهسته بڑی هوتی چلی جاتی هے حتی كه بدعتی دین سے ایسے نكل جاتا هے جیسے آٹے سے دھاگه , , , , پس بدعت كے مفاسد ارباب بصائر هی جانتے هیں , اندھے تو اندھے پن كی تاریكی میں گمراه هیں ______ الله كا...
  7. محمد عامر یونس

    مسجد النبوي میں ميلاد اور پٹائی

    سعودي سيكورٹی فورسز كي بروقت كاروائی نے سازش بے نقاب كرديا. .. لنک اللہ تعالٰی حرمین شریفین کو ان جیسے خرافات سے محفوظ رکھے..... آمین
  8. محمد عامر یونس

    مسجد النبوي میں ميلاد اور پٹائی

    کیا یہ خبر صحیح ہیں ؟
  9. محمد عامر یونس

    مدینہ میں بریلوی حضرات کو گنبد حضرا پر بدعت کرتے ہوئے ہٹا دیا گیا !

    مدینہ میں بریلوی حضرات کو گنبد حضرا پر بدعت کرتے ہوئے ہٹا دیا گیا ! ویڈیو لنک
  10. محمد عامر یونس

    نیو ائیر نائیٹ کی تقاریب کا بائیکاٹ کیجیے !

    یہود ، ہنود اور نصاری کی نقالی : عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَتَتَّبِعُنَّ سَنَنَ مَنْ قَبْلَكُمْ شِبْرًا بِشِبْرٍ وَذِرَاعًا بِذِرَاعٍ حَتَّى لَوْ سَلَكُوا جُحْرَ ضَبٍّ لَسَلَكْتُمُوهُ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ...
  11. محمد عامر یونس

    رسول اللہﷺ کی حیاتِ طیبہ کا آخری باب: رفیق اعلیٰ کی جانب !

    تجہیز وتکفین اور تدفین: (تجہیز وتکفین سے پہلے خلیفہ کا تعین، اسباب و وجوہات): (( اہلِ بیت کرام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے لیے یہ مرحلہ انتہائی المناک وافسوسناک،صبر آزما ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی پریشان کن بھی تھا کیونکہ: · ایک طرف رسول اللہ ﷺکی وفات کا غم تھا۔ · تو دوسری...
  12. محمد عامر یونس

    رسول اللہﷺ کی حیاتِ طیبہ کا آخری باب: رفیق اعلیٰ کی جانب !

    نزع رواں: پھر نزع کی حالت شروع ہوگئی۔ اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے آپﷺ کو اپنے اُوپر سہارا دے کر ٹیک لیا۔ ان کا بیان ہے کہ اللہ کی ایک نعمت مجھ پر یہ ہے کہ رسول اللہﷺنے میرے گھر میں ، میری باری کے دن میرے لَبّے اور سینے کے درمیان وفات پائی۔ اور آپﷺکی موت کے وقت اللہ نے میرا لعاب اور آپﷺکا...
  13. محمد عامر یونس

    رسول اللہﷺ کی حیاتِ طیبہ کا آخری باب: رفیق اعلیٰ کی جانب !

    تین دن پہلے: سیدنا جابررضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے رسول اللہﷺکو وفات سے تین دن پہلے سنا آپﷺفرما رہے تھے: ''یاد رکھو تم میں سے کسی کو موت نہیں آنی چاہیے مگر اس حالت میں کہ وہ اللہ کے ساتھ اچھا گمان رکھتا ہو۔'' 14 ایک دن یا دو دن پہلے: سنیچر یا اتوار کو نبیﷺنے اپنی طبیعت میں قدرے تخفیف...
  14. محمد عامر یونس

    رسول اللہﷺ کی حیاتِ طیبہ کا آخری باب: رفیق اعلیٰ کی جانب !

    چار دن پہلے: وفات سے چار دن پہلے جمعرات کو جب کہ آپﷺ سخت تکلیف سے دوچار تھے فرمایا : لاؤ میں تمہیں ایک تحریر لکھ دوں جس کے بعد تم لوگ کبھی گمراہ نہ ہوگے۔ اس وقت گھر میں کئی آدمی تھے۔ جن میں سیدنا عمررضی اللہ عنہ بھی تھے۔ انہوں نے کہا : آپﷺپر تکلیف کا غلبہ ہے اور تمہارے پاس قرآن ہے۔ بس اللہ کی...
  15. محمد عامر یونس

    رسول اللہﷺ کی حیاتِ طیبہ کا آخری باب: رفیق اعلیٰ کی جانب !

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رسول اللہﷺ کی حیاتِ طیبہ کا آخری باب: رفیق اعلیٰ کی جانب : ماخوذ از: رحیق المختوم للعلامہ صفی الرحمٰن مبارکپوری رحمہ اللہ توضیح و اضافات: حماد چاؤلہ (نائب مدیر المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر) الوداعی آثار: (رسول اللہ ﷺ کی رحلت سے پہلے کی علامات): جب دعوت دین مکمل...
  16. محمد عامر یونس

    يوم الجمعہ !

    نذدیک اور دور ! -------------- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : ’’(جمعہ کے) خطبہ میں حاضر رہا کرو اور امام سے قریب رہو کیونکہ آدمی جیسے جیسے دور ہوتا رہتا ہے تو وہ جنت میں بھی پیچھے کردیا جاتا ہے اگرچہ وہ اس میں داخل تو ہو جاتا ہے‘‘...
  17. محمد عامر یونس

    آج کا مسلمان بڑا سادہ ھے !

    آج کا مسلمان بڑا سادہ ھے تعلیم انگلینڈ میں ملازمت امریکہ میں رھائش کینڈا میں اور تہذیب مغربی چاھتاھے کھانا چائینز اٹالین پیزا اور رشین سلاد اورچھٹیاں یورپ میں گذارنا چاھتا ھے فلمیں ھالی وڈ کی اور گانے بالی وڈ کےدیکھنا چاھتا ھے لیکن زندگی کے اختتام پر مرنا مکہ میں، اوردفن مدینہ میں ھوناچاھتا ھے...
  18. محمد عامر یونس

    نریندر مودی کی آمد پر پروفیسر حافظ محمد سعید صاحب کا ردعمل سنیے.

    نریندر مودی کی آمد پر پروفیسر حافظ محمد سعید صاحب کا ردعمل سنیے. ویڈیو لنک
  19. محمد عامر یونس

    عید میلاد

    کیا یہی تھیں تعلیمات نبوی؟،کیا یہی تھا عشق رسول؟، کیا انہیں حرکات کی ترویج کے لیے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف میں پتھر کھائے؟استغفراللہ احباب سے انتہائی بلکہ بار بار معذرت کےساتھ ! کیا اس لیے تقدیر نے چنوائے تھے تنکے کہ بن جائے نشیمن تو کوئی آگ لگا دے لنک
Top