الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جہاں تک مسئلہ ہے کہ انس بھائی اس پوسٹ سے متفق ہیں تو چند گزارشات ہیں:
انس بھائی کا کمنٹس دکھایا جائے جس سے ان کا متفق ہونا ظاہر ہو۔
انس بھائی کو ٹیگ کرنے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ متفق ہیں، لوگوں کو چاہئے کہ پہلے فیس بک جا کر سیکھیں۔
انس بھائی کا کسی چیز سے متفق ہونے کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ...
کل ایک عورت کے ساتھ ایسا معاملہ پیش آیا کہ اس کو کسی نے ٹیگ کر دیا کسی ایسی پوسٹ میں جو شاید کسی کو بری لگی تو لوگوں نے سمجھا کہ یہ اسی عورت نے پوسٹ کی ہے، بے وقوفوں نے taggingکا لفظ نہیں پڑھا، اور اندھا دھند دوسروں کی مخالفت میں باتیں لکھنا شروع کر دی، لیکن اس عورت نے پھر ان کو خوب رگڑا۔...
مجھے کوئی کہتا ہے آپ بریلوی ہو، دیوبندی ہو اہلحدیث ہو۔
میں نے جواب دیا الحمدللہ اہل سنت والجماعت اہلحدیث ہوں۔
فورا اس کے ذہن میں یہ بات آئے گی کہ یہ شخص نہ تو پیری فقیری کو مانتا ہو گا، نہ قبر پرستی کا قائل ہو گا، نہ مقلد ہو گا، نہ کلوں اور جمعراتوں کی کھیریں کھانے والا ہو گا۔
پھر مجھے کوئی...
یوسف ثانی
کرنا چاہ رہے ہیں لیکن کر نہیں پا رہے، انتطامیہ کے افراد اگنور لسٹ میں نہیں آ سکتے، اسی لئے مجبورا نا چاہتے ہوئے بھی برداشت کرنا پڑے گا۔ اللہ صبر عطا فرمائے آمین
کوئی بھی قرآن و حدیث پر عمل کرنے والا اور دعوت دینے والا فرقہ باز نہیں ہوتا، فرقہ باز تو اس کا مخالف ہوتا ہے۔ میں تمام محدث فورم کے دیوبندی بھائیوں کو کہتا ہوں کہ میرے پیارے بھائیوں آ جاؤ قرآن و حدیث کی طرف، اگر آپ کے امام ابوحنیفہ صاحب کی کوئی بات قرآن و حدیث سے ٹکرا جائے تو عہد کرو کہ قرآن و...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں فرقے نہیں تھے، لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تب ہی اللہ کی وحی کے ذریعے بتا دیا تھا کہ میری امت تہتر فرقوں میں تقسیم ہو جائے گی اور ان میں سے ایک جتنی ہو گا، لہذا جنتی گروہ جو بھی ہو گا وہ فرقہ ہو گا لیکن صحیح فرقہ۔
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا ایک واقعہ:
یہ تو واقعات ہوئے عہد صحابہ و تابعین کے، اب خاص امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا ایک واقعہ ملاحظہ ہو جس کو شاہ محمد اسحاق دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کے ایک شاگردِ رشید مولانا محمد بشیر الدین قبوجی (متوفیٰ: 1296ھ) نے فقہ کی ایک کتاب "غرائب فی تحقیق المذاہب" کے...
(3)فوت شدگان سے استغاثہ کرنا اور ان کا وسیلہ پکڑنا جائز نہیں
اس کے دلائل سنئے، صحیح بخاری میں ہے:
(إِذَا قَحَطُوا اسْتَسْقَى بِالْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ، فَقَالَ : اللَّهُمَّ إِنَّا كُنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِنَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَسْقِينَا ، وَإِنَّا...
(2)صحابہ و تابعین نے کسی بھی فوت شُدہ کو کبھی نہیں پُکارا
یہ بھی کہا جاتا ہے کہ:
"صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین سے لے کر اب تک مسلمانوں کا اس پر اجماع و اتفاق رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے مؤثر حقیقی و فاعل حقیقی ہونے کا اعتقاد کرتے ہوئے فوت شدہ بُزرگانِ دین کو بطورِ وسیلہ پکارنا، ان سے استغاثہ...