الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مشرکین کے عقیدے کی تردید
مشرکین کو قرآن مجید کی دعوت فکر
شرک تمام اعمال کی بربادی کا سبب
شرک سنت کی روشنی میں
مشرکین عرب کے مراسم عبودیت کیا تھے؟
شرک قرآن مجید کی روشنی میں
قیامت کے روز مشرکین کے معبود ان کے کسی کام نہیں آئیں گے
حقیقت شرک سمجھانے کے لئے قرآن مجید کی چند حکیمانہ مثالیں...
ناحق تکفیر میں سب سے زیادہ اگر کسی نے مسلمانوں کی تکفیر کی ہے تو وہ بریلویوں کا امام احمد رضا خاں بریلوی ہے، اس ظالم نے ہر ایک کی تکفیر کر کے مسلمانوں میں فتنہ و انتشار پھیلایا تھا۔ آج بھی اس کے ماننے والے انتہا درجے کے جاہل، بد عقیدہ اور اخلاق سے گری ہوئی حرکتیں کرتے ہیں۔
بریلوی اس بات کا رونا تو روتے رہتے ہیں کہ ہمیں کافر و مشرک کہا جاتا ہے، لیکن کبھی اپنے عقائد پر نظر نہیں ڈالتے کہ کس طرح قرآن و سنت کے خلاف ہیں، کئی بار علی بہرام کے ساتھ گفتگو میں اس کو غلط ثابت کیا گیا ہے، پر نہ اس نے اصلاح کی کوشش کی نا کنعان صاحب نے۔
(1)کیا بزرگانِ دین کو مدد کے لئے پکارنا شرک نہیں ہے؟
ایک دعویٰ یہ کیا جاتا ہے کہ "اللہ تعالیٰ کو فاعلِ حقیقی تسلیم کرتے ہوئے بزرگانِ دین کو وسیلہ امداد اور مظہرِ اعانتِ الہی قرار دیتے ہوئے ان سے استغاثہ کرنا اور ان کو امداد کے لئے پکارنا جائز ہے۔ یہ پکارنا شرک نہیں ہے البتہ ان کی عبادت و پرستش...
باب چہارم
استدلالات اور ان کا جائزہ
(إِيَّاكَ نَعْبُدُ) میں إِيَّاكَ (مفعول) کے مقدم کرنے میں جو حصر کا مفہوم پیدا ہو گیا ہے، اس سے جہاں اس بات کا اثبات ہوتا ہے کہ اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت جائز نہیں۔ وہاں دوسروں کی عبادت کی نفی بھی ہوتی ہے۔ یوں گویا کلمہ شہادت (لا الہ الا اللہ) کے معنی کا...
لا الہ الا اللہ کا مطلب
لا الہ الا اللہ کے معنی و مفہوم پر گذشتہ صفحات میں قدرے تفصیل سے گفتگو ہو چکی ہے۔ ذیل کے مضمون میں بھی اسی نکتے پر بحث ہے، لیکن یہ کئی سال قبل کا تحریر کردہ ہے اور مختصر ہے۔ اس لیے تکرار کے باوجود قند مکرر کے طور پر اسے بھی شامل کیا جا رہا ہے۔
لا الہ الا اللہ، یعنی اللہ...
مافوق الاسباب اور ما تحت الاسباب مدد مانگنے کا مطلب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(اذا سالت فاسال الله واذا استعنت فاستعن بالله) (جامع الترمذي' صفة القيامة' باب حديث حنظلة' ح: 5216 )
"جب تو سوال کرے تو اللہ سے سوال کر اور جب مدد مانگے تو اللہ سے مدد مانگ۔"
یعنی انسان کو جب ایسی کسی چیز...
لیکن چند نام نہاد مصلحین اپنے آپ کو ماورائے مسلک ثابت کرنے پر ایک دوسرے کے مسلک کو ہٹ نہ کرنے کی رٹ لگائے رہتے ہیں۔ کبھی ان لوگوں نے اس پر کلام نہیں کیا، اگر کوئی ان بدعقیدہ لوگوں کو مشرک بول دے تو یہ مفاہمتی ٹولہ فورا حرکت میں آ جاتا ہے، لیکن مخالفین تکفیر کے ساتھ ساتھ ولد الزنا جیسے الفاظ...
دونوں باتوں سے متفق ہوں۔ الحمدللہ
ویسے سب سے زیادہ اہمیت عقیدے کو دینی چاہئے، اسی لئے میں نماز کی دعوت صرف اہلحدیث کو دیتا ہوں، دیگر غیر اہلحدیث سے بات پہلے عقیدے پر ہوتی ہے۔ بعد میں اعمال پر۔
ہم کسی کی بھی کوئی ایسی بات نہیں مانیں گے جو قرآن و حدیث کے خلاف ہو، چاہے وہ ولی اللہ صاحب ہوں یا کوئی اور صاحب، ہمیں اس قسم کے حوالے نہ دیا کریں، ہمارا منہج صاف ستھرا ہے۔
جس آدمی نے "کرامات اہلحدیث" نامی کتاب لکھی ہے وہ اگر اہلحدیث ہے اور اس نے اپنی کتاب میں غلط غلط باتیں لکھی ہیں تو ہم ان...
استغفراللہ
مشکلات سے نکالنے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے، امام کعبہ صرف دعا کر سکتے ہیں، اللہ چاہے تو قبول کرے نہ قبول کرنا چاہے تو اس کی مرضی۔ سعودی ہو یا کوئی اور زبان کا صحیح استعمال کرنا چاہئے۔
ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ آدمی ایک بات کہتا ہے اس کو معلوم نہیں ہوتا وہ جنت کے کتنے بلند درجات تک پہنچ...
ان لوگوں کی ان بے ہودہ حرکات کی وجہ سے مسلک اہلحدیث کا منہج متاثر ہوتا ہے، غیر اہلحدیث بار بار دورانِ گفتگو ان حرکات کی طرف توجہ دلاتے ہیں، دراصل یہ لوگ صرف پڑھتے ہیں ان کی تربیت نہیں ہوتی جو ہونی چاہئے، تربیت کرنے والے خود مفاہمت کی راہ میں کھوئے ہوئے ہیں۔
اسی لئے اللہ کا شکر ہے میں کسی تنظیم...
توصیف الرحمن راشدی صاحب نے اپنی ایک تقریر میں ایک واقعہ سنایا کہ:
"ایک دیوبندی کہتا تھا کہ اشرف تھانوی کا نانا مرنے کے بعد اپنی بیوی کو ملنے آتا ہے، ایک اہلحدیث نے اس بات کی تردید کی اور کہا کہ جو مر جاتے ہیں وہ دنیا میں واپس نہیں آتے"
دیوبندی نے اہلحدیث پر کیس کر دیا اور کہا کہ "بڑا گستاخ ہے...