• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    سب ھی بچے "بچے" تھے

    Choudhary Mohammad Rehan باجوڑ مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے والے بچے غریب اور پسماندہ علائقے سے تعلق رکھتے تھے اس وجہ سے ان کے ساتھ دہرا معیار رکھا گیا ہے
  2. محمد عامر یونس

    سب ھی بچے "بچے" تھے

    Asif Mahmood بالکل یہ سب بچے ہمارے بچے ہیں اور ہمارے بکاؤ سیاستدانوں اور انٹرینیشنل گیم پلان پر چلنے والے لوگوں نے کھیل رچایا ہوا ہے۔ باجوڑ میں، وزیرستان میں، لال مسجد و جامعہ حفصہ میں اور اے پی ایس میں شہید ہونے والے تمام معصومین میرے بچے ہیں۔ اللہ ہمیں اس عذاب سے جلد از جلد نکالے اور ہم...
  3. محمد عامر یونس

    سب ھی بچے "بچے" تھے

    سب ھی بچے "بچے" تھے : باجوڑ کے مدرسہ پر بمباری میں شہید ھونیوالے 84 بچے۔ لال مسجد میں شہید ھونے والے ڈھائی ھزار بچے۔ ڈرون حملوں میں شہید ھونیوالے 8 ھزار بچے۔ قبائلی علاقوں میں فضائی بمباریوں میں شہید ھونیوالے کئی سو بچے۔ گزشتہ سال راولپنڈی میں شیعوں کے ھاتھوں بےدردی سے شہید ھونیوالے...
  4. محمد عامر یونس

    جشن عید میلادالنبی کے بارے میں زبردست ویڈیو ------ ضرور سنیں! شیخ جرجیس انصاری حفظہ اللہ

    عید میلاد النبی منانے والے دلیل پیش کرے : مولانا یوسف پسروری حفظہ اللہ زبردست ویڈیو ----- ضرور سنیں لنک
  5. محمد عامر یونس

    کامیابی کیا ہے ؟؟؟

    القرآن|◄ وه بڑی آفت (قیامت) آجائے گی۔ جس دن کہ انسان اپنے کیے ہوئے کاموں کو یاد کرے گا۔ اور (ہر) دیکھنے والے کے سامنے جہنم ﻇاہر کی جائے گی۔ تو جس (شخص) نے سرکشی کی (ہوگی)۔ اور دنیوی زندگی کو ترجیح دی (ہوگی)۔ اس کا ٹھکانا جہنم ہی ہے۔ ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا رہا ہوگا اور اپنے...
  6. محمد عامر یونس

    ﻋﯿﺪ ﻣﯿﻼﺩ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻭﺿﺎﺣﺖ :

    بسم اللہ الرحمن رحیم : ﻋﯿﺪ ﻣﯿﻼﺩ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻭﺿﺎﺣﺖ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﻻﺯﻣﯽ ﺟﺰ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺳﻮﺍﻝ ﯾﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺟﺲ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﮨﻢ ﺳﻤﺠﮫ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ...
  7. محمد عامر یونس

    راولپنڈی میں ٹرین کے سامنے سیلفی بنانے کی کوشش میں نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

    راولپنڈی میں ٹرین کے سامنے سیلفی بنانے کی کوشش میں نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ویب ڈیسک منگل 15 دسمبر 2015 22 سالہ پرویزنامی نوجوان ٹرین کی پٹھری پرسیلفی لے رہا تھا کہ اچانک تیز رفتار ٹرین آگئی، پولیس فوٹو:فائل راولبنڈی: سیلفی اب صرف ایک تصویر کا اسٹائل ہی نہیں بلکہ جنون کی حد تک لوگوں کے...
  8. محمد عامر یونس

    بزنس کلاس بھول جائیں اب جہاز کی چھت پر سفر کا لطف اٹھائیں

    بزنس کلاس بھول جائیں اب جہاز کی چھت پر سفر کا لطف اٹھائیں ویب ڈیسک منگل 15 دسمبر 2015 دوسیٹیں یا کوئی ایک سیٹ 360 ڈگری پر گھما کر زیادہ بہتر انداز میں آسمان کے ناقابل فراموش مناظر دیکھے جاسکیں گے، فوٹو سی این این نیویارک: کئی فضائی کمپنیاں فضائی سفر کو جدید اور مزید لطف اندوز بنانے کی...
  9. محمد عامر یونس

    ہم رفع اليدين کيوں کرتے ہيں؟

    ہم رفع اليدين کيوں کرتے ہيں؟ ویڈیو لنک اس ليۓکہ ہمارے پاس احاديث کے ٢١ کتابوں ميں ٢٤٣ صحيح احاديث موجود ہيں اور رسول اللہ ﷺ نےفرمايا کہ ( فَمَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِيْ فَلَيْسَ مِنَّيْ )بخاري حديث نمبر٥٠٦٣ ) اگاه رہو جس نےميرے سنت سے انحراف کيا تو وه مجهـ سےنہيں يعني وه ميرا اُمتي نہيں...
  10. محمد عامر یونس

    عید میلاد النبی اور کرسمس

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! عید میلاد النبی - اسراف و تبذیر غلغلہ اسراف کا خیر البشر کے نام پر میں سمجھتا ہوں‌ نئی افتاد ہے اسلام پر جھنڈیوں کے جھرمٹوں میں‌ قمقموں کا پیچ و تاب زاوئیے بُنتی ہوئی رعنائیاں ہر گام پر یار لوگوں میں نئے عنوان سے چندے کی طلب حیف اس انداز پر افسوس ان ایام...
  11. محمد عامر یونس

    ،، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر کا اللہ سے اعلان جنگ کہتے ہیں سود کو جائز قرار دیا جائے استغفراللہ

    ﺻﺪﺭ ﻣﻤﻨﻮﻥ ﻣﻠﻌﻮﻥ ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﯽ ﻏﯿﺮﺕ ﺧﺘﻢ ﮬﻮ ﭼﮑﯽ ﮬﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﮯﻏﯿﺮﺕ ﻣﻨﺪ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﺮﺍﻡ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮬﯿﮟ ﺟﻮ ﺗﻤﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺍﺻﻠﯿﺖ ﺑﺘﺎ ﺭﮨﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﻣﯿﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻢ کون ہو ۔ کیوں اللہ کے عذاب کودعوت دے رہے ہو شیخ طالب الرحمن زیدی حفظہ اللہ ویڈیو لنک
  12. محمد عامر یونس

    بتاو منع کہاں ہے ؟

    Salman Azam جس نے جشن منایا اس کے حصہ میں عند اللہ تبت یدا ابی لہب و تب اور مشن اپنانے والا چلتا زمین پر تھا اور قدموں کی آواز آسمانوں پر سنائی دیتی
  13. محمد عامر یونس

    گناہ جسے گناہ نہ سمجھا گیا !

    گناہ جسے گناہ نہ سمجھا گیا !
  14. محمد عامر یونس

    جھوٹ سےپردہ اٹھایاتوبُرامان گئے

    جھوٹ سے پردہ اٹھایا تو برا مان گئے عمر بھر کرتے رہے شوق سے شرک و بدعت ہم نے توحید کا بتایا تو برا مان گئے کون مردود ہے گستاخ عربیۖ آئينہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے وہ کریں قتل تو کوئی چرچا نہیں ہوتا ہم نے بس آہ کیا تو برا مان گئے کونڈے فاتحہ شبرات اور میلاد نبیۖ ان کو بدعت بتایا تو برا مان...
  15. محمد عامر یونس

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    امام بخاری کے شاگرد امام مسلم رحمہ اللہ نے آپ کے سر کا بوسہ لیا اور فرمایا: "لا یبغضك إلا حاسد و أشھد أن لیس فی الدنیا مثلک" آپ سے صرف حسد کرنے والا شخص ہی بغض رکھتا ہے اور میں گواہی دیتا ہوں کہ دنیا میں آپ جیسا کوئی نہیں ہے۔ (الارشاد للخلیلی: 961/3 و سندہ صحیح) امام الائمہ شیخ الاسلام...
  16. محمد عامر یونس

    ابتسامہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے جب یہ فورم جوائنٹ کیا تو میں بھی یہی سمجھتا تھا کہ ابتسام کسی آدمی کا نام ہیں -
  17. محمد عامر یونس

    بتاو منع کہاں ہے ؟

    یہ کہہ کر ایک میلادی (طاہر القادری) نے کرسمس منائی کہ عیسی علیہ السلام کا میلاد نصاری منائیں اور ہم نہ منائیں وہ تو ہمارے بھی نبی ہے ! بتاو منع کہاں ہے ؟ طاہر القادری اور کرسمس۔۔۔ ویڈیو لنک
Top