الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بیٹیاں واقعی بہت پیاری ہوتی ہیں۔ مجھے تمام چھوٹے بچوں میں چھوٹی بچیاں پیاری لگتی ہیں، اور میں گھر میں بھی اکثر کہتا ہوں کہ شادی کے بعد اللہ نے مجھے بیٹی سے نوازا تو میں اس کو بہت پیار کروں گا۔ ان شاءاللہ
جی بھائی! آپ صحیح سمجھے ہیں، مجھے جس رکن کے بارے میں پتہ چل جائے کہ وہ زیادہ عمر کے ہیں تو میں ان کو انکل کہتا ہوں۔ انکل کے بارے میں جب معلوم ہوا کہ وہ بڑی عمر کے ہیں، تو ہم نے انکل کہنا شروع کر دیا، آپ بھی اپنا خیال رکھئے گا۔ ابتسامہ
جزاک اللہ خیرا
چونکہ آپ نے بھی پوسٹر شئیر کرتے وقت اپنا نام نہیں لکھا، میں بھی فیس بک پر شئیر کرتے وقت آپ کا نام نہیں لکھوں گا، آپ مائنڈ نہ کرنا۔ اللہ آپ کو اجر عظیم فرمائے آمین
ایک گرافکس بنانی ہے عبدہ بھائی اس کا مواد فراہم کریں، استادِ محترم کا نام تو ہمیں پتہ ہے، مزید کیا لکھنا ہے، یہ بتا دیں۔ تاکہ سوشل میڈیا پر تشہیر کی جا سکے۔ ان شاءاللہ
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B9%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D8%B1%D8%B3-%D8%B3%DB%8C%DA%A9%DA%BE%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D8%B3%D9%B9%D9%88%DA%88%D9%86%D9%B9%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%DB%81%D8%B1%D8%B3%D8%AA.22114/
شاکر بھائی! اب تیس افراد ہو گئے ہیں۔
گرافک کے لئے عبدہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی کو بھی گاڑی میں سوار کر لیا ہے، بے فکر رہیں ٹکٹ نہیں لیں گے۔ اب شاکر بھائی کو کسی بھی سٹاپ پر اترنے نہیں دیا جائے گا، ورنہ ہمارے 29 افراد ہو جائیں گے، پھر ایک سیٹ خالی۔
السلام علیکم
عربی کورس سیکھنے والے سٹوڈنٹس کی فہرست
مشکوۃ
محمد ارسلان
Dua
محمد نعیم یونس
رضا میاں
شاہد نذیر
ابن عبدالقیوم
ام عبدالرحمن
اشماریہ
اخت ولید
عکرمہ
ابو عبداللہ
نسرین فاطمہ
میرب فاطمہ
محمد عامر یونس
lovellyalltime
طالب علم
شاکر
ولید
نبیل ارشد
محمد مزمل سلفی
یاسر ناصر
خنساء
عبداللہ...
انکل، شاید اس کا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کئی تھریڈز کے عنوان تو موجود ہیں پر ان پر لنک نہیں لگے، آپ ان تمام کا اقتباس لے لیں، تاکہ میں تصحیح کر دوں۔ جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی انکل، آپ صحیح کہہ رہے ہیں، مختلف سیکشنز میں پوسٹ ہونے کی وجہ سے دیگر تھریڈز کے لنکس ابھی سرچ نہیں ہو رہے، چونہی وہ مل گئے تو ان کو بھی یہاں پوسٹ کر دوں گا۔ جزاک اللہ خیرا