الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس تھریڈ کا مطالعہ کریں
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A2%D9%BE%D8%B4%D9%86%D8%B2-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85%D8%A7%D8%AA.20903/
آپ بھی کہہ دیں، مولوی صاحب اصل طریقہ یہ ہے کہ آپ پڑھیں اور ہم آپ کے پیچھے آہستہ آواز میں پڑھیں۔ سورۃ فاتحہ کے علاوہ ہم کچھ اور نہیں پڑھیں گے باقی تلاوت ہم خاموشی سے سنیں گے، بے فکر رہو مولوی صاحب۔
یار تم لوگوں کا مولوی، فجر، مغرب اور عشاء میں خود علی الاعلان سورۃ فاتحہ اونچی آواز میں پڑھ کر تم کو روکتا ہے، اور پھر خود بولتا ہے جو میں کروں تم بھی کرو، یار بڑا عجیب مولوی ہے۔
جناب یہ مولوی بھی بڑے عجیب ہیں، کل کو مولوی بولے اپنی نئی نویلی دلہن کے پاس جانے سے پہلے مجھے اپنی دلہن دکھاؤ، پھر تو بیچارے پھنس جائیں گے آپ، او مولوی صاحب حیا کوں ہتھ مار، عزت دا سوال ای۔ لیکن کیا کریں
مولوی سے زیادہ تو کوئی نہیں جانتا نا
ایسے ہی نا بھائی جان
او جناب! ٹینشن کیوں لے رہے ہیں، آپ سیکھنے والے بنے، سکھانے والے بہت، یہاں آ جائیں۔
http://forum.mohaddis.com/threads/%DA%AF%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D9%85%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D8%A8%D8%A7%D9%82-%D8%A7%D8%A8%D8%AA%D8%AF%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DB%81.21777/#post-173342
او جناب! دل پر لینے کے لئے اور تھوڑی باتیں...
تو مولوی رکوع و سجود بھی تو علی الاعلان کرتا ہے، کیا آپ کے مولوی رکوع و سجود کرتے وقت کہیں اور چلے جاتے ہیں کیا، یا مصلے پر ہی آپ کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں؟