الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سوم:
اہل علم کا "سونے یا چاندی کے ذاتی استعمال کیلئے تیار شدہ جائز زیور" کی زکاۃ کے بارے میں وسیع اختلاف ہے۔
اس اختلاف کی وجہ یہ ہے کہ :
ایسی کوئی صحیح صریح نص موجود نہیں ہے جس میں زکاۃ کے وجوب یا نفی کا ذکر ہو، چنانچہ جتنی بھی احادیث اس بارے میں موجود ہیں یا تو ان کے پایہ ثبوت تک پہنچنے...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
زیور کی زکاۃ کے بارے میں اہل علم کی تفصیلی آراء اور انکےدلائل :
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
الحمد للہ:
اول:
تمام اہل علم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ سونا اور چاندی سکوں کی شکل میں ہوں یا ڈلی کی شکل میں اس کی زکاۃ ادا کرنا واجب ہے۔
لیکن سونے اور چاندی سے بنے...
بدعةِ حسنة ؟؟
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا (دین میں) ہر بدعت گمراہی ہے چاہے لوگ اسے حسنہ ہی کیوں نہ سمجھیں
--------------------------------------------------
(السنة للمروزی، صفحہ::29؛ وسنده صحیح ، ،
أحكام الجنائز للألباني :258)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
یوسف بھائی اللہ عزوجل آپ کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور آپ کو اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
کیا بھائی ابھی آپ کراچی میں موجود ہیں -
@محمد فیض الابرار بھائی اور میں آپ سے تعذیت کے لئے آنا چاھتے ہیں
حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے۔
اور جب قرآن پڑھا جایا کرے تو اس کی طرف کان لگا دیا کرو اور خاموش رہا کرو امید ہے کہ تم پر رحمت ہو۔
سورة اعراف۔ آیت 204 ۔ مکی ہے۔
یہ ان کافروں کو کہا جا رہا ہے جو قرآن کی تلاوت کرتے وقت شور کرتے تھے اور اپنے ساتھیوں کو کہتے تھے
﴿ لا...
السلام علیکم !
شیخ آج ہی فجر کی جماعت میں یہ منظر دیکھا کہ مسجد میں جماعت ہو رہی ہے اور ایک مقلد بھائی علیحدہ سے فجر کی سنت جلدی جلدی پڑھ رہا ہے کہ کہی جماعت ہی نکل نہیں جائے - اگر سمجھائے کہ جب فرض نماز کھڑھی ہو جائے اس وقت کوئی نماز نہیں ہوتی تو نہیں سمجھتے جب کے ان کو حدیث بھی دکھا دی جائے -...
اسلام تلوار سے پھیلا ؟!
جبر و تشدد سے دل جیتنا کیسے ممکن ہیں ؟!
بہت سے لوگ تلوار کے زور سے قطعات اراضی کے فاتح بنے،
بہت سی بادشاہتیں اور آمریتیں جبر کے زور سے قائم ہوتی رہتی ہیں، اور کشاکش مفاد کے لئے بے شمار فیصلے جنگ کے میدانوں میں طے پاتے رہے ہیں،
لیکن دنیا کی کوئی بھی انقلابی تحریک ہو...
انسانی حقوق کے علمبرداروں کا شاندار ماضی :
مسلمانوں کو مغرب کی طرف سے بربریت ، سفاکی کا طعنہ سب سے ذیادہ دیا جاتا ہے اس کے لیے ویسٹرن میڈنا نے اسلامی بنیاد پرستی اور انتہاء پسندی جیسی کئی اصطلاحات ایجاد کی ہوئیں ہیں ، ایسی ہی باتیں انکے دانشوران کی طرف سے مسلمانوں کی تاریخ کے متعلق بھی کی جاتی...
کوبرا ایفیکٹ
جاوید چوہدری جمعرات 3 دسمبر 2015
www.facebook.com/javed.chaudhry
امیر تیمور 1398ء میں مارتا دھاڑتا ہوا ہندوستان پہنچا، دہلی اس کا ٹارگٹ تھا، وہ دہلی پہنچا تو ہندوستان نے اسے حیران کر دیا، دہلی کے مضافات میں دو دفاعی قلعے تھے، لونی اور جومبہ، یہ دونوں دہلی کے تخت کے محافظ تھے، یہ...
اخروٹ کا روزانہ استعمال بہتر صحت کے ساتھ کئی بیماریوں سے بچاتا ہے، ماہرین
ویب ڈیسک جمعرات 3 دسمبر 2015
روزانہ 56 گرام اخروٹ 6 ماہ تک کھانے سے کولیسٹرول کم کیا جاسکتا ہے اور دل کی صلاحیت بہتر ہوجاتی ہے، فوٹو: فائل
نیویارک: امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہےکہ روزانہ 56 گرام مغز اخروٹ کا مسلسل 6...
جنتیوں کی 120 صفیں :
جنتیوں کی ایک سو بیس صفیں ہوں گی جس میں سے اسّی صفیں اِس امت کی اور چالیس دوسری اُمتوں کی ہونگی
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
-----------------------------------------------------
(سنن الترمذي : 2546،،صحيح ابن حبان:7459 ، ،
المعجم الأوسط للطبراني :8/232 ، ، سنن...
اللہ تعالیٰ ہی وہ خوب پیدا کرنے والا، بہت زیادہ علم والا ہے جس نے سخت آندھیوں، ہلاکت خیز کڑکنے والی بجلیوں، تباہ کن زلزلوں، خطرناک آتش فشاں پہاڑوں اور ایسے خسوف (زمین میں دھنسنا) کو پیدا کیا ہے کہ جو درختوں، گھروں اور انسانوں کو نگل جاتے ہیں۔جسے چاہتا ہے ان سے نقصان پہنچاتا ہے اور جسے چاہتا ہے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
تحریر : شیخ محترم @رفیق طاھر حفظہ اللہ
سن دو ہجری میں غزوہ بدر ہوا۔ اس میں اللہ عزوجل نے یہ ارادہ کیا کہ مؤمنین کے سامنے اپنی قدرت کو ظاہر کرے اور انہیں یہ بتائے کہ کس طرح وہ ایمان اور اعمال صالحہ کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی قدرت سے مستفید ہوسکتے ہیں۔نبی کریمﷺ...