• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    نماز پنجگانہ كے اوقات :

    نماز مغرب میں دیر ؟ ---------------------- ’’میری امت ہمیشہ بھلائی یا فطرت پر رہے گی جب تک وہ مغرب میں اتنی تاخیر (دیر) نہ کرے گی کہ ستار ے چمکنے لگ جائیں‘‘ (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) ------------------------------------------- (سنن أبي داود : 418 ، ، سنن ابن ماجه :689 ، ، السيل...
  2. محمد عامر یونس

    عبادت کیلئے اسلام میں شرائط :

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم عبادت کیلئے اسلام میں شرائط : الحمد للہ: شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ: 1- عبادت کرنے کے اسباب شریعت کے ساتھ مطابقت رکھتے ہوں، چنانچہ کوئی بھی انسان کسی بھی غیر شرعی سبب کی بنا پرعبادت کرے تو ایسی عبادت مردود ہوگی، کیونکہ اس کے بارے میں اللہ تعالی اور رسول...
  3. محمد عامر یونس

    ایک حدیث کی تحقیق درکار ہے

    جزاک اللہ خیرا - شیخ محترم
  4. محمد عامر یونس

    مدارس و مولوی پر مزاحیہ نظم

    السلام علیکم ! دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں ان شاءاللہ قیامت تک قائم رہینگے
  5. محمد عامر یونس

    مدارس و مولوی پر مزاحیہ نظم

    مدارس و مولوی پر مزاحیہ نظم لنک پیدا ہو آذان بھی سنائے مولوی نام تجھے بچے کا بتائے مولوی کلمہ قرآن بھی پڑھائے مولوی شادی ہو نکاح بھی پڑھائے مولوی جنازہ بھی پڑھائے دفنائے مولوی قبر تلک کام آئے مولوی شرم بھی کچھ آنی چاہیے بے شرما پھر بھی تو بکے ہائے ہائے مولوی آواز مفتی سعید ارشد الحسینی
  6. محمد عامر یونس

    شیخ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ کی صحت کے لئے دعا کریں !

    الحمد اللہ ! علامہ شیخ ابراہیم بھٹی صاحب ہسپتال سے گھر آ گئے ہیں اللّه پاک سے دعا کریں کے اللّه پاک جلدی اچھی صحت عطا فرمائیں آمین لنک
  7. محمد عامر یونس

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    میرے بھائی شیخ ابو ذید ضمیر سابقہ حنفی تھے اللہ نے ان کو ہدایت دی اور انکے ذریعے سے ہزاروں افراد صحیح منہج پر قائم ہوئے - تبلیغی جماعت سے اہل حدیث تک کا سفر !!! شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ لنک آپ بھی اللہ سے دعا کریں - کہ وہ بھی آپ کو صراط مستقیم کا راستہ دکھا دے -
  8. محمد عامر یونس

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    یہ کیسا حنفی دیوبندی مسلہ ہے ! بھٹی صاحب سنیں اور بتائے کیا ایسا ممکن ہیں ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ (سابقہ دیوبندی) لنک http://www.youpak.com/watch?v=SC4dPqbo8os
  9. محمد عامر یونس

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    مولانا اشرف علی تھانوی اور مقلدین کی حالت ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ (سابقہ دیوبندی) لنک http://www.youpak.com/watch?v=1YJzFV5Xawo
  10. محمد عامر یونس

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    دیوبندی عقیدہ - قبر سے مدد مانگنا : ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ (سابقہ دیوبندی) لنک http://www.youpak.com/watch?v=P3_XeRh7vic
  11. محمد عامر یونس

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    دیوبندی : ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ (سابقہ دیوبندی) لنک http://www.youpak.com/watch?v=NS4zNFtMn0A
  12. محمد عامر یونس

    ووٹ کی شرعی حیثیت

    السلام علیکم ! جزاک اللہ شیخ محترم ! اسی بات کے پیش نظر میں نے آج ووٹ ڈالا ہے -
  13. محمد عامر یونس

    ووٹ کی شرعی حیثیت

    السلام علیکم ! شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی کیا ووٹ ڈالنا چاھیے ؟؟
  14. محمد عامر یونس

    امریکہ اور اسکے اتحادیوں کی محبت ! مسلمانوں پر پھول برسانے کے بعد کے مناظر۔

    یہ ویڈیو رلا دے گی آپکو۔ مسلمانوں کے خون کی کوئی قیمت نہیں ویڈیو شئیر کریں جتنا ہو سکتا ہے تاکہ لوگوں تک ان کا ظلم پہنچ جائے لنک السلام علیکم ! شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی دل روتا ہے کیا ھم واقعی اتنے کمزور ہیں کہ اپنے بھائیوں کی مدد بھی نہیں کر سکتے - کہا ہیں مسلمان حکمران ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  15. محمد عامر یونس

    کیا گیس ٹربل کے مریض کا حکم بھی پیشاب کے قطرے والے مریض جیسا ہے؟

    كيا پيشاب كى بيمارى ميں مبتلا شخص نماز باجماعت ادا كر سكتا ہے ؟ ميرے خاندان ميں ايك شخص پيشاب كى بيمارى ميں مبتلا ہے، كيا اس كے نماز باجماعت ادا كرنا واجب ہے، يا كہ وہ اكيلا نماز ادا كرے ؟ الحمد للہ : پيشاب كى بيمارى ميں مبتلا شخص كى دو حالتيں ہيں: پہلى حالت: پيشاب مستقل اور مسلسل جارى رہے...
  16. محمد عامر یونس

    کیا گیس ٹربل کے مریض کا حکم بھی پیشاب کے قطرے والے مریض جیسا ہے؟

    السلام علیکم ! وضو کے بعد پیشاب کے قطرے خارج ہونا : اس ويب سائٹ پر لباس پر پيشاب كے قطرے پڑ جانے كے متعلق سوال و جواب كا مطالعہ كرنے كے باوجود ميں ايك سوال كرنا چاہتى ہوں يہ كہ جب ميں اپنے گھر مثلا بازار يا آفس ميں ہوں تو پيشاب كے قطرات ختم اور خشك ہونے كا انتظار نہيں كرسكتى، جو كہ غالبا وضوء...
  17. محمد عامر یونس

    کیا گیس ٹربل کے مریض کا حکم بھی پیشاب کے قطرے والے مریض جیسا ہے؟

    الحمد للہ پیشاب جاری رہنا اور جو اسکے حکم میں آتا ہے یعنی جو ارادہ کے بغیر نکلے اور اس پر کنٹرول نہ ہو اسے نہیں دیکھا جائے گا بلکہ انسان اپنی اسی حالت میں نماز ادا کریگا اگرچہ وہ نماز کے دوران بھی خارج ہوتا رہے کیونکہ اس سے دور اور پاک ہونے میں مشقت اور تنگی وحرج ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے : {...
  18. محمد عامر یونس

    جنت وجہنم !

    دوزخ پر حرام کون ؟ جو انسان خوش باش نرم دل اور (لوگوں سے ) قریب ہو اللہ اسے دوزخ پر حرام کر دے گا (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) --------------------------------------------------------- (الترغيب والترهيب:3/26 ، ، صحيح الترغيب : 1745)
  19. محمد عامر یونس

    غیر مقلدین کو کھلا چلینج

    میرے بھائی جن پر قرآن نازل ہوا (محمد صلی اللہ علیہ وسلم) ان کا حکم ہیں - اللہ تعالی آپ کو سمجھنے کی توفیق دے - آمین سیدنا عبادہ بن الصامت سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ نماز پڑھائی جس میں قرأۃ کی جاتی ہے، آپ نے فرمایا:’’جب میں جہر کے ساتھ کررہا ہوتا ہوں، تو تم میں سے کوئی...
  20. محمد عامر یونس

    زیور کی زکاۃ کے بارے میں اہل علم کی تفصیلی آراء اور انکےدلائل :

    چہارم: جمہور مالکی، شافعی اور حنبلی فقہائے کرام "سونے یا چاندی کے ذاتی استعمال کیلئے تیار شدہ جائز زیور" کے بارے میں زکاۃ واجب ہونے کے قائل نہیں ہیں، ان کا کہنا ہے کہ: سونے چاندی پر زکاۃ واجب ہونے کے عام دلائل زیورات پر صادق نہیں آتے، کیونکہ احادیث میں مذکور لفظ "رقہ"[چاندی] یا "اواقی"...
Top