جواب:
١- یہ تو اس بات پر طے ہوتا ہے کی آپ کس سے زیادہ ڈرتے ہے. بیوی سے یا ساس سے.
٢- بھائی انسان ہے ہی ایسی مخلوق کی کبھی اس کی فرمائش ختم نہیں ہوتی پھر بیوی کا حال تو آپ سمجھ ہی سکتے ہے.
٣- بھائی اگر بیوی کے آنسو سچے ہے تو مرد یوں ہی گھائل ہو جاتے ہے، اور بیوی کی مسکراہٹ تو گھائل کر ہی دیتی ہے...