الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
متعہ کیا چیز ہے؟
س: متعہ کیا چیز ہے؟ اس کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا کوئی صحابی اس کا قائل تھا۔ شیعہ ابنِ عباس رضی اللہ عنہما سے اس کا ثبوت پیش کرتے ہیں اس کی کیا حقیقت ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں متعہ کا حکم واضح فرمائیں۔
ج: متعہ کا لغوی معنی فائدہ حاصل کرنا ہے جیسا کہ امام ابو بکر...
شادی میں گانا بجانا
س: جس شادی میں ڈھولک گانا بجانا اور بدعات وغیرہ ہوں اس میں شرکت کرنا کیسا ہے؟
ج: جس شادی میں ڈھولک ، رسومات و بدعات، خرافات گانا بجانا وغیرہ ہو۔ اس میں شرکت ناجائز ہے کیونکہ یہ گناہ ہیں اور ان میں شرکت گناہ پر تعاون ہے جس سے اللہ تعالیٰ نے روکا ہے۔ ارشاد باری...
غیر شعوری عمر کا نکاح
س: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس فیصلہ کے بارے میں کہ میرے والد نے میری بہن کا نکاح اپنے کسی عزیز سے کردیا تھا جبکہ میری بہن اتنی کمسن تھی کہ اس کو اپنے نکاح کا ہونا بالکل یاد نہیں۔ تقریباً دو ماہ کی عمر تھی۔ بالغ ہونے کے بعد میری بہن کو جب معلوم ہوا کہ اس کا نکاح اس...
جہیز کا شرعی حکم
س: جہیز کا اسلامی شریعت میں کیا تصور ہے؟ قرآن و سنت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔
ج: شادی سے قبل رشتہ کی بات چیت کے وقت لڑکے والوں کی طرف سے لڑکی کے سرپرستوں سے کسی بھی چیز کا مطالبہ کرنا خواہ وہ جائیداد منقولہ یا غیر منقولہ کی صورت میں ہو یا نقدی اور مختلف سامان...
بے نمازی کا رشتہ
س: کیا کوئی آدمی بے نماز ی کو اپنی لڑکی کا رشتہ دے سکتاہے؟
ج: نہیں دے سکتا بشرطیکہ لڑکی صوم و صلوة کی پابند ہو ۔ قرآن مجید میں ہے:
''کیا ایک مومن کسی فاسق کی طرح (برابر) ہو سکتاہے؟ کبھی برابر نہیں ہو سکتے''(السجدۃ : ۸)
چونکہ بے نماز فاسق...
نکاح میں ذات پات کی کوئی قید نہیں
س: کیا کوئی سید اپنی بیٹی کی شادی غیر سید سے کر سکتا ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ایسا واقعہ ہے؟ اگر ایسا نہیں ہو سکتا تو پھر جس طرح ہندوؤں میں ذات پات کا تصور ہے تو ہم میں اور ان میں کیا فرق رہ جاتا ہے؟
ج: سیدہ ہاشمیہ لڑکی کا نکاح...
شادی سے قبل زنا کے مرتکب افراد کا نکاح
س: کچھ عرصہ قبل کسی آدمی کی منگنی ہوئی پھر نکاح ہو گیا۔ اب جبکہ نکاح کو دو سال ہو چکے سائل کے بتانے پر پتہ چلا ہے کہ نکاح سے قبل اس کے لڑکی سے مراسم تھے جس سے وہ گناہ کے مرتکب ہو گئے اور نکاح سے قبل لڑکی حاملہ ہو گئی جس سے ان کا نکاح فاسد ہے لڑکا اور...
السلام علیکم،
مجھے adobe acrobat professional 9 یا 10 ورزن چاہیے. کوئی بھائی لنک دے. میرے پاس adobe acrobat professional ٩ ہے لیکن وہ ہر بار ہینگ ہو جاتا ہے اور بار بار Repairing ہوتا ہے.
ولسلام
السلام علیکم،
ان احادیث کا حوالہ درکار ہے :
1-
عن عبادة بن الصامت رضي الله عنه قال: كنا خلف رسول اللَّه صلى الله عليه وسلم في صلاة الفجر فقرأ رسول اللَّه صلى الله عليه وسلم ، فثقلت عليه القراءة، فلما فرغ قال: «لعلكم تقرأون خلف إمامكم؟» قلنا: نعم هذًّا يا رسول الله، قال: «لا تفعلوا إلا بفاتحة...
ارسلان بھائی شکریہ، لیکن میری اس پوسٹ سے ان لوگوں کو ترغیب دلانا ہے جو اپنے کمیوٹر میں اردو انسٹال نہیں کرنا چاہتے ہے. اور فورم کو بھر پور استعمال کرنا چاہتے ہے.
فورم کے جوابی ایڈیٹر میں ٹائپ کرنے کے لئے شاید اردو انسٹال کرنا ضروری ہو سکتا ہے لیکن گوگل میں اس طرح کی پریشانی نہیں ہوتی ہے.
بھائی در اصل میرا اعتراض یہی تھا کہ اس فورم کی سادگی کو بناے رکھا جائے.
ورنہ اس طرح کی پوسٹ سے فورم کے اصل مقصد غائب ہو جاتے ہے،
اگر ہم محدث فورم آپن کرے اور "تازہ ترین " والے بٹن کو دباتے ہے تو ہمارا یہی خیال ہوتا ہے کی آج کچھ نئی باتیں سیکھنے کو ملیگی. لیکن اگر مستقبل میں اس طرح کی پوسٹ بہت...
السلام علیکم،،
جو لڑکا -لڑکی گھر سے بھاگ کر شادی کرتے ہے اسکی کیا حیثیت ہے...؟؟
شادی کے بعد اگر دونوں کے ماں باپ شادی سے راضی ہو جائے تو کیا حکم ہوگا؟؟
ولسلام
ولی کے بغیر نکاح کی شرعی حیثیت
شریعت اسلامیہ میں مردو زن کو بدکاری فحاشی ، عریانی اور بے حیائی سے محفوظ رکھنے کے لئے نکاح کی انتہائی اہمیت وارد ہوئی ہے ۔ شیطان جو انسان کا ازلی دشمن ہے اسے راہ راست سے ہٹانے کے لئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کرتا ہے۔ موجودہ معاشرے میں بھی امت مسلمہ میں...
بغیر ولی کے نکاح
س: کیا کسی عورت کا نکاح بغیر ولی کے ہو سکتا ہے ایک دورت کی ولیہ اس کی ماں ہے لیکن وہ نکاح کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتی تو کیا اس کی ولایت بہن کر سکتی ہے قرآن و سنت سے وضاحت کریں۔ (سہیل ، مری)
ج: عورت کے نکاح کے لئے ولی کا ہونا ضروری ہے ولی کی اجازت کے بغیر نکاح...