• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اذان کس طرح دی جائے؟

  2. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    حاجی کی دعا کا وسیلہ​ ابوالزبیر 'صفوان بن عبداﷲبن صفوان سے روایت کرتے ہیں کہ میں شام آیا اور ابودرداء کے گھر گیا تو ان کو موجود نہیں پایا 'البتہ اُمّ درداء ملیں اور مجھ سے پوچھا کہ ''اس سال تم حج کا ارادہ رکھتے ہو ؟''میں نے کہا ''ہاں ''اُمّ درداء نے کہا ''پھر ہمارے لئے دعائے خیر کرنا 'اس لئے کہ...
  3. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    اذان کے بعد کی دعا ​ حضرت عبداﷲبن عمرو بن عاص رضی اﷲعنہ کابیان ہے کہ رسول اﷲصلی اﷲ علیہ وسلم کو انہوںنے یہ فرماتے ہوئے سنا ہے ۔ جب تم موذن کو (اذان دیتے ہوئے) سنو توتم بھی ویسے ہی کہو جیسے موذن کہتا ہے ۔اس کے بعد مجھ پر درود بھیجو 'اس لئے کہ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا 'اﷲاس پر دس...
  4. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    مشروع وسیلہ کی تیسری قسم اپنے مومن بھائی کا دعا کا وسیلہ​ گذشتہ صفحات میں مشروع وسیلہ کی تین قسموں میں سے دو یعنی اﷲکی ذات اور اس کے اسماء وصفات کا وسیلہ 'دوم اعمال صالحہ کا وسیلہ ۔یہ دونوں مباحث کتاب وسُنّت کے دلائل کی روشنی میں پورے ہوئے ۔اُمید ہے قارئین کتاب وسیلہ کی ان دونوں قسموں کے مباحث...
  5. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    اعمال صالحہ کا وسیلہ صحابہ کرامؓ کے عمل کی روشنی میں​ صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم رسول اﷲصلی اﷲعلیہ وسلم کی حیات مبارکہ کا عملی نمونہ تھے میراث نبوی کے سچے محافظ اورمبلغ تھے ۔جو کچھ آپ سے سنا اور سیکھا 'اسے بلاکم وکاست امت تک پہنچا دیا ۔وہ اپنی انفرادی اوراجتماعی زندگی میں رسول اﷲصلی اﷲعلیہ وسلم کی...
  6. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    آدم کا اعتراف قصور'ندامت ودعا قَالَا رَبَّنَا ظَلَمْنَآ اَنْفُسَنَا وَاِنْ لَمْ تَغْفِرْلَنَا وَ تَرْحَمْنَا لَنَکُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ o (الاعراف:۲۳)​ ترجمہ:''ان دونوں نے کہا'اے ہمارے رب 'ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو نے ہم کو معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم بہت نقصان...
  7. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    قرآن کا وسیلہ​ پانچویں حدیث : عمران بن حصین کابیان ہے کہ وہ ایک قصہ گو کے پاس سے گزرے جو قرآن پڑھ کربھیک مانگ رہا تھا تو انہوں نے اِنَّا لِلّٰہِ پڑھا اور کہا :''میں نے رسول اﷲصلی اﷲعلیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے ۔'' مَنْ قَرَأ القُرْاٰنَ فَلْیَسْأَلِ اللّّہَ بِـہٖ فَاِنَّہٗ سَیُجِیْیُٔ...
  8. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    اسماء وصفات وذات الٰہی کا وسیلہ احادیث کی روشنی میں​ جس طرح اﷲکی ذات اس کے اسماء وصفات کا وسیلہ لینے کی مثالیں قرآن کریم سے پیش کی گئیں 'اسی طرح اِس بارے میں چند احادیث بھی پیش کی جارہی ہیں جن سے آپ پر واضح ہوجائے گا کہ رسول اﷲصلی اﷲ علیہ وسلم اپنی دُعاؤں سے قبل اﷲتعالیٰ کی ذات 'اس کے اسماء...
  9. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    مشروع وسیلہ کی پہلی قسم​ اﷲکی بلند ذات 'اُس کے اسما ئِ الحسنیٰ اور صفات عالیہ کے ذریعہ اُس کا وسیلہ چاہنا اِس مقبول ترین وسیلہ کی تعریف یہ ہے کہ اﷲرب العزت سے دُعا مانگنے سے قبل اس کی جناب میں اس کی بزرگی 'حمد 'اس کی ذات برتر کی تقدیس 'اُس کے اسماء حسنیٰ اور صفات علیا کو پیش کیاجائے ۔پھر جوکوئی...
  10. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    شرعی وسیلہ کی تعریف​ شرعی وسیلہ جس کا اﷲنے ہمیں اپنی کتاب میں حکم فرمایا اور رسول اﷲصلی اﷲ علیہ وسلم نے جس کی وضاحت فرمائی ہے۔یعنی اﷲکا تقرب حاصل کرنے کے لئے شریعت کے موافق اعمال صالحہ اور طاعات کو ذریعہ بنانا جن کو اﷲپسند کرتا ہے اور راضی ہے اور اﷲصرف انہیں باتوں کا حکم فرماتا ہے جنہیں پسند...
  11. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    وسیلہ کی قسمیں​ مطلق وسیلہ لفظ شرعی اور غیر شرعی دونوں پر بولاجاتا ہے 'ایسی صورت میں ہمارے لئے ضروری ہے کہ صحیح دلائل سے وسیلہ کے تمام اقسام کو اچھی طرح پہچان لیں تاکہ اچھے اور برے میں تمیز کرسکیں اور اپنے لئے شرعی وسیلہ کو اختیار کرسکیں ۔پھر ہم اپنے اچھے اور برے عمل کے ذمہ دار ہوں گے۔یعنی...
  12. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    ایک مثال​ اِس معاملے میں تمہاری مثال تو اُس مریض جیسی ہے جو علاج کی نیت سے کسی طبیب کے پاس جائے اور طبیب کو اس حالت میں دیکھے کہ وہ خود بیمار ہے اور کسی دوسرے طبیب سے علاج کرارہا ہے 'توکیا اس مریض کا فرض نہیں کہ اپنا علاج بھی اُسی طبیب سے کرالے جس کے پاس اپنے طبیب کو علاج کراتے پایا ہے ۔کیونکہ...
  13. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    آیات کا تاریخی پس منظر ​ کچھ عرب جنوںکی عبادت کرتے تھے ۔خوش قسمتی سے یہ جن مسلمان ہوگئے 'جبکہ ان کے عبادت گذار انسانوں کو اس کی خبر بھی نہ ہوئی اور وہ بدستور ان جنوں کی عبادت میں لگے رہے تو اﷲنے سورہ اسراء کی ان دونوں آیات میں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر دی...
  14. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    وسیلہ کا شرعی معنی​ شریعت میں وسیلہ کہتے ہیں 'اﷲکاتقرب حاصل کرنا ۔اس کی اطاعت'عبادت اور اس کے انبیاء ورسل کی اِتباع کرکے اور ہر اُس عمل کے ذریعہ جس کو اﷲپسند کرے اور خوش ہو۔ حضرت عبداﷲبن عباس رضی اﷲعنہما کا اِرشاد ہے ۔''وسیلہ قربت کو کہتے ہیں ۔'' قتادہؒ نے ''قربت '' کی تفسیر میں کہا :اﷲکا تقرب...
  15. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    وسیلہ کا لغوی معنٰی ​ وسیلہ وہ عمل ہے جس کے ذریعہ کسی کا قرب حاصل کیاجائے ۔کہا جاتا ہے ' تَوَسَّلَ اِلَیْہِ بِوَسِیْلَۃٍ - اَیْ تَقّرَّبَ اِلَیْہِ بِعَمَلٍ یعنی عمل کے ذریعہ اس کا تقرب حاصل کیا ۔ (صحاح للجوہری) بادشاہ کے نزدیک مرتبہ 'درجہ 'قربت پانا۔ (قاموس)
  16. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    مقدمہ​ اِنَّ الْحَمْدُ لِلّٰہِ نَحْمَدُہٗ وَ نَسْتَعِیْنُہٗ وَ نَعُوْذُ بِاﷲِ مِنْ شُرُوْرِ اَنْفُسَنَا وَمِنْ سَیِّئَاتِ اَعْمَالِنَا ' مَنْ یَّھْدِہِ اﷲُ فَلَا مُضِلَّ لَہٗ ' وَمَنْ یُّضْلِلْہُ فَـلَا ھَادِیَ لَہٗ ' وَاَشْھَدُ اَنْ لَا اِلٰـہَ اِلَّا اﷲُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ...
  17. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    خلاصہ کلام​ وسیلہ کی ان تینوں مشروع قسموں کے علاوہ ہر قسم کا وسیلہ حرام وباطل ہے جس کی کتاب وسُنّت سے کوئی دلیل ثابت نہیں اور علماء محققین نے ہر دور میں ان مخالفت شرع وسیلوں کی سخت تردید کی ہے اورمخلوق کے وسیلہ سے سب نے ہی منع کیا ہے قرآن مجید کی تما م دعائیں پڑھ ڈالئے کسی میں بھی ''کسی کے جاہ...
  18. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    اور اسی کی وہ حدیث بھی ہے جسے حضرت انس رضی اﷲ عنہ نے روایت کیا ہے کہ لوگ جب قحط میں مبتلا ہوتے تو حضرت عمر رضی اﷲ عنہ حضرت عباس رضی اﷲ عنہ بن عبدالمطلب کے ذریعہ بارش طلب کرتے اور یوں دعاکرتے۔''اے اﷲہم تجھ سے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے بارش مانگا کرتے تھے تو ہمیں سیراب کرتا تھا اور...
  19. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    مرد صالح کی دُعا کا وسیلہ​ مثلاً کوئی مسلمان کسی شدید تنگی کا شکار ہو یا اس پرکوئی بڑی مصیبت آپڑی ہو اور وہ جانتا ہو کہ اﷲکی اِطاعت میں اس کی طرف بڑی کوتاہی واقع ہوئی ہے' اب وہ چاہتا ہے کہ بارگاہ اِلٰہی تک کوئی مضبوط ذریعہ حاصل کرے لہٰذا وہ کسی ایسے شخص کے پاس جاتا ہے جس کے صلاح وتقوی اور کتاب...
  20. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ تیسرے شخص نے کہا :''اے اﷲمیں نے بہت سے مزدوروں سے مزدوری کرائی اور سب کو اجرت دے دی سوائے ایک شخص کے جو اپنی مزدوری چھوڑ کر چلاگیا ۔میں نے اس کی مزدوری کو خوب بڑھایا ۔یہاں تک کہ اس کی مزدوری سے مال کی بہتات ہوگئی۔بہت دنوں بعد وہ شخص میرے پاس آیا اور...
Top