• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    مساجد کی تعمیر کا بیان

    مساجد کی تعمیر کا بیان
  2. م

    مساجد کی تعمیر کا بیان

    مساجد کی تعمیر کا بیان
  3. م

    کھانے پینے کے آداب، تفصیلی دلائل کے ساتھ

    بھائی حدیث کی سند؟ اور یہ بھی بتائیں کہ کیا اسلام میں پیٹ بھر کر کھانا ناجائز ہے؟ کیا اگر کسی کی بھوک بہت زیادہ ہو تو وہ پیٹ بھر کا کھانا کھا سکتا ہے؟ حافظ عمران الٰہی خضر حیات
  4. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل ہونے تک کوئی جواب نہ لکھے۔ شکریہ
  5. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    اس موقع پر ہمیں یہ بات یاد دلانی ہے کہ کہانت اورعلم نجوم وغیرہ کا اب بھی لوگوں پر بڑا اثر ہے 'یہاں تک کہ ہمارے اس دور میں بھی جس کے متعلق یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ یہ علم وشعور اور تمدن وتہذیب کا دور ہے اور لوگ سمجھتے ہیں کہ کہانت 'شعبدہ بازی اورجادو وغیرہ کا زمانہ چلاگیا اور اس کا زور ختم...
  6. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    حالانکہ یہ بڑی زبردست خطا اور کھلی گمراہی ہے 'کیونکہ کسی بھی واسطہ سے کچھ نفع کا حاصل ہوجانا اس واسطہ کی مشروعیت ثابت کرنے کے لئے کافی نہیں ہے ۔مثلاً شراب کی تجارت کبھی کبھی تاجر کو بے شمار نفع دیتی ہے اور اس کی دولت وثروت کا ذریعہ بن جاتی ہے 'اور ایسے ہی کبھی کبھی جوا اور لاٹری بھی۔اسی لئے اﷲنے...
  7. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    جو شخص ایسی بات کہتا ہے وہ غیر اﷲسے استغاثہ کو جائز قرار دیتا ہے 'حالانکہ یہ استغاثہ تو شرک اکبر ہے ۔یہ واقعہ اس کے ساتھ یا دوسرے کے ساتھ کسی حادثہ کے سبب پیش آیا ہے اور ممکن ہے یہ حادثہ سرے سے بناوٹی ہو یا لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے گھڑا گیا ہو ۔اس طرح یہ بھی ممکن ہے واقعہ صحیح ہو اور اس کا...
  8. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    وسائل کی صحت اور مشروعیت معلوم کرنے کا طریقہ​ وسائل کونیہ اور شرعیہ کو معلوم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ کتاب وسُنّت کی طرف رجوع کیا جائے اور ان وسائل کے متعلق جو کچھ کتاب وسُنّت میں مذکور ہے ان پر ثابت قدم رہا جائے اور ان کے دلائل پر اچھی طرح غور وفکر کیا جائے ۔اس کے علاوہ وسائل کی معرفت کاکوئی...
  9. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    وسیلہ شرعیہ: ہر اس سبب کو کہتے ہیں جو اس طریقہ سے مقصود تک پہنچائے جسے اﷲنے مشروع فرمایا ہے اور جس کو اپنی کتاب اوراپنے رسول کی سُنّت میں بیان کردیا ہے 'اور یہ وسیلہ صرف اس مومن کے ساتھ خاص ہے جو اﷲاور اس کے رسول کے حکم کا پابند ہے ۔ اس وسیلہ کی چند مثالیں یہ ہیں ۔ اخلاص اور فہم کے ساتھ توحید...
  10. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    وسیلہ کونیہ ' وسیلہ شرعیہ​ وسیلہ کونیہ: ہر اس طبعی وقدرتی سبب کو کہتے ہیں جو اپنی اس خلقت کی وجہ سے مقصود تک پہنچائے جس پر اﷲنے اس کو پیدا کیا ہے اور اس فطرت کے ذریعہ جو اﷲنے اس کے لئے مقرر کی ہے مطلوب حاصل کرادے ۔اور یہ وسیلہ بلا تفریق مومن وکافر سب کے درمیان مشترک ہے ۔جیسے پانی جو انسان کی...
  11. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    دنیاوی اور شرعی وسائل ​ جب ہم یہ سمجھ گئے کہ وسیلہ وہ سبب ہے جو اطاعت کے ذریعہ مطلوب تک پہنچاتا ہے تو اب ہم کو جاننا چاہئے کہ وسیلہ کی دوقسم ہے ۔
  12. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    عمل صالح کب ہوتا ہے؟​ کتاب وسُنّت سے یہ بات واضح ہوگئی کہ عمل جب صالح مقبول ہوگا تو بارگاہ الٰہی میں پیش کیا جائے گا ۔اِس کے لئے ضروری ہے کہ اس میں دوعظیم باتیں پوری طرح پائی جائیں ۔ اول: یہ کہ عمل کرنے والے کا مقصد صرف رضائے الٰہی کا حصول ہو۔ دوم: یہ کہ وہ اس طریقہ کے موافق ہو جو اﷲنے اپنی کتاب...
  13. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    صرف اعمال صالحہ ہی تقرب اِلٰہی کا وسیلہ ہیں​ نہایت عجیب بات ہے کہ بعض مدعیانِ علم نے مذکورہ بالا دونوں آیتوں سے انبیاء کرام کی ذات ان کی حرمت 'ان کے حق اورجاہ کے وسیلہ پر استدلال کیا ہے جب کہ یہ استدلال بالکل غلط اور دونوں آیتوں کا اس پر محمول کرنا ہرگز صحیح نہیں 'کیونکہ شرع سے یہ ثابت نہیں کہ...
  14. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    وسیلہ کا معنی قرآن میں ​ توسُّل کا جومعنی میں نے گذشتہ صفحات میں بیان کیا ہے لغت میں وہی مشہور ومعروف ہے اور کسی نے بھی اس کی مخالفت نہیں کی ہے 'اور سلف صالح اور ائمہ تفسیر نے بھی دونوں آیات کریمہ میں ''وسیلہ ''کی تعریف یہی کی ہے وہ دونوں آیتیں یہ ہیں ۔ یٰاَ یُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا...
  15. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    توسُّل لغت اور قرآن میں ​ توسُّل لغت عرب میں : اصل موضوع پر تفصیلی بحث کرنے سے پہلے میں پسند کرتا ہوں کہ اس خاص سبب پر توجہ دوں جس کی بناپر عام لوگ وسیلہ کا معنی نہیں سمجھتے اور وسیلہ کو وسعت دے دیتے ہیں اور اس میں ایسی چیزیں بھی داخل کردیتے ہیں جو وسیلہ کے معنی میں نہیں آتیں اور ایسا محض اس...
  16. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    حصہ اول​ احکام اور انواع از محدث العصر علامہ شیخ محمد ناصر الدین الالبانی رحمۃ اﷲ علیہ توسّل اور اس کے دینی حکم کے بارے میں بڑا اضطراب واِختلاف رہا ہے ۔کچھ اس کو حلال سمجھتے ہیں اورکچھ حرام 'کچھ کو بڑا غلو ہے اور کچھ متساہل ہیں ۔طویل صدیوں سے عام مسلمان اس کے عادی رہے ہیں کہ اپنی دعاؤں میں کچھ...
  17. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    فہرست مضامین حصہ دوم​ ابتدائیہ ممنوع وسیلہ کابیان ممنوع وسیلہ کی تعریف ممنوع وسیلہ کا حکم ممنوع وسیلہ کے اقسام ممنوع وسیلہ کی پہلی قسم کسی شخص کی ذات کا وسیلہ ممنوع وسیلہ کی دوسری قسم اﷲکے یہاں کسی کے مرتبہ یا حق یا حرمت وغیرہ کا وسیلہ چاہنا ممنوع وسیلہ کی تیسری قسم اﷲپر صاحب وسیلہ کی قسم کھانا...
  18. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    فہرست مضامین حصہ اول​ احکام اور انواع توسُّل لغت عرب میں وسیلہ کا معنی قرآن میں صرف اعمال صالحہ ہی تقرب اِلٰہی کا وسیلہ ہیں عمل صالح کب ہوتا ہے؟ دنیاوی اور شرعی وسائل وسیلہ کونیہ ' وسیلہ شرعیہ وسائل کی صحت اور مشروعیت معلوم کرنے کا طریقہ مشروع وسیلہ اُور اس کے اقسام عمل صالح کا وسیلہ مرد صالح...
  19. م

    لوگوں كو اپنے احترام كے ليے كھڑا كرنے والا جہنمی ہے

    جزاک اللہ خیرا بھائی اگر کوئی کسی کو مجبور کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟ مثلا اگر کسی آفس میں مینجر کے آنے یا کسی افسر کے آنے پر اسے کھڑا ہو کر نہ ملا جائے تو وہ اسے اپنی توہین سمجھتا ہے اور اس آدمی کی بے عزتی کرتا ہے اور کچھ تو نوکری سے خارج کر دیتے ہیں؟ اس بارے میں بتائیے۔
Top