الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کنعان صاحب کے کہنے کا مقصد ہے کہ جب ڈاکٹر صاحبہ پر فتویٰ دیا گیا تھا وہ 2003 تھا، اب چونکہ 2014 ہے اس لئے اس پر گفتگو کی گنجائش نہیں، ایک حد تک تو بات ٹھیک ہے لیکن کنعان صاحب کو معلوم ہونا چاہئے کہ اس پوسٹر میں جس بات کو مینشن کیا جا رہا ہے وہ فتویٰ میں ڈاکٹر صاحبہ پر لگائے گئے بے بنیاد کا رد ہے۔
بھائی! اب تو ڈائریکٹ لنک لگا دئیے ہیں، میل والے لنک کیسے لگا سکتا ہوں، وہ تو میں نے جی میل ڈرائیو میں رکھا ہی نہیں، بلکہ ڈائریکٹ میل کر دیا تھا، ایک ویڈیو کا سائز بڑا تھا تو میں نے Any Video Converterکے ذریعے اس کا سائز چھوٹا کر کے آپ کو میل کر دی تھی۔
شاکر بھائی! نکل نے واقعی صحیح حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ میں بھی سوچ رہا ہوں کہ آپ نے فیس بک سے ڈاؤن لوڈ کرنے کا آسان طریقہ کیسے پوچھا ہے؟ بھائی اس کے لئے تو عام طریقہ ہے، بس آپ میرے لنکس کو کھولیں، ویڈیو چل جائے گی تو ڈاؤن لوڈ مینجر کا آپشن آٹومیٹک آ جائے گا وہاں سے ڈاؤن لوڈنگ پر لگا دیں۔
اگر...
ہاہاہا۔۔۔ انس بھائی نے آج دیکھا ہے۔۔۔ اب تو اہل بدعت نے کہنا شروع کر دیا ہے کہ یہ ہمارا پوسٹر ہے بھی نہیں، کیونکہ اس پوسٹر کی وجہ سے اہل بدعت کو بہت شرمندگی اٹھانی پڑی ہے۔
مزید یہاں
زیادہ تر ایک دوسرے کے کپڑے دیکھنے میں گزار دیتی ہیں، فلاں نے فلاں پہن رکھا تھا، اور پھر زیورات تو زیر بحث آتے ہی ہیں، زیادہ نہیں بتاتا پھر ابن عبدالقیوم بھائی ۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا
نہیں میرے بھائی! میرے خیال میں یہاں "پاکستانی اماں" سے مراد تمام مائیں نہیں ہوں گی، اور جو خنساء نے لکھا ہے میں اس سے متفق ہوں، اکثر خواتین کا یہی حال ہے، بوڑھی خواتین تو ایک طرف رہیں، نوجوان خواتین کا بھی یہی حال ہے، مصلے پر کھڑی ہو کر غیبت کرتی ہیں، مسجد میں نماز پڑھنے جاتی ہیں تو اپنے حال...