الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اماموں کی راۓ صرف راۓ ہے دلیل نہیں :
امام احمد رحمہ اللہ کہتے ہیں :
" اوزاعی کی راۓ ، مالک کی راۓ ، اور ابو حنیفہ کی راۓ ؛ یہ سب محض آراء ہیں ___ اور میرے نزدیک سب برابر ہیں ___ دلیل صرف آثار ( احادیث ) میں ہے ___ "
___________________________
قال الامام احمد :
(( رأي الاوزاعي و رأي...
ابن صلاح رحمہ اللہ كہتے هیں :
" جو شخص صبح و شام كے اذكار , نمازوں كے بعد كے اذكار اور سوتے وقت كے اذكار پر همیشگی كرے وه الله كا كثرت سے ذكر كرنے والوں میں شمار كر لیا جاتا هے ____ "
دین اسلام میں داخل ہونے کے بعد ہم پر کتنے اماموں کی تقلید کرنا فرض ہے
ایک عام مسلمان کس فرقے کے امام کی تقلید کرے ؟
دیوبندی، بریلوی، حنفی، شافعی، مالکی، حمبلی، قادیانی، اسماعیلی، جعفری، رضوی، شیعہ، قادری، عطاری، چشتی، سیدی، صابری، نقشبندی، شاذلی، نظامی، نوری، برکاتی، رفاعی، سہروردی اور بغیر...
حلالہ کرنا ، کرانا = زنا
------------------------
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے پاس حلالہ کے نکاح کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں حلالے کی نیت سے کئے گئے نکاح کو زنا سمجھتے تھے
(عمدة التفسير : 1/283 ، ، إرواء الغليل : 6/311 (صحيح...
السلام علیکم
میرے بھائی میں نے یہ فتویٰ اس سائڈ سے پوسٹ کیا ہے - بغیر کسی ردوبدل کے اور بقول آپ لوگوں کے یہ لوگ امام احمد رحمہ اللہ کے مقلد ہے
http://islamqa.info/ur/224616
روس نے ترک سرحد کے قریب میزائل نصب کردیئے
ویب ڈیسک ہفتہ 28 نومبر 2015
ماحولیات کانفرنس کے دوران روسی صدر سے مل کر مسئلے پر بات کرنا چاہتے ہیں، طیب اردوگان، فوٹو: فائل
استنبول: کئی روز سے جاری لفظی جنگ کو کم کرنے کے لیے ترک صدر طیب اردوگان نے ایک قدم پیچھے ہٹتے ہوئے کہا ہے کہ روسی طیارے کو...
سود کے حق میں بیان دینے پرصدرممنون حسین کو فوری معافی مانگنی چاہئے، سراج الحق
ویب ڈیسک اتوار 29 نومبر 2015
بنگلادیش میں قربانیاں دینے والوں نے نظریہ توحید کے خاطر جان کی قربانی دی،سراج الحق فوٹو: فائل
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سود کے حق میں بیان دینے پر صدر مملکت ممنون...
"ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار"
اے اللہ ! تو ہمیں دنیا میں بھی نیکی ، اچھائی وبھلائی دے اور آخرت میں بھی حسنہ ، نیکی بھلائی و اچھائی دے، اور بچالے تو ہمیں جہنم کے عذاب سے (البقرہ :۲۰۱)۔
آمین یا رب العالمین