• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ نظریہ آئن سٹائن کے تخیل کی پرواز ہے، بلکہ اس کی اساس ٹھوس ریاضیاتی بنیادوں پر ہے جس میں آئن سٹائن نے اپنے ہم پیشہ و ہم مشرب سابقہ سائنسدانوں کی دریافتوں کو مدِ نظر رکھا ہے جیسے پوائن کارے، میکلسن اور مورلے، مینکوفسکی اور میکس پلانک.. وغیرہ، آئن سٹائن نے دوسروں سے خوب تر...
  2. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    واقعات کے سٹیج پر آئن سٹائن کی وضع کردہ نظریہ اضافیت نمودار ہوکر عجیب وغریب باتیں بتاتی ہے، عجیب اس لیے کہ اپنی زمینی زندگی میں ہم جن چیزوں کے عادی تھے یہ انہیں بدلنے کی کوشش کرتی ہے اور ہمارے دماغوں میں زمان، مکان، حرکت، مادہ، توانائی غرض کہ ہر چیز کا مفہوم بدلنے کی کوشش کرتی ہے. دراصل نظریہ...
  3. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    چنانچہ کائنات ایک حرکتِ مسلسل میں ہے.. اس میں ہر چیز دوسرے کی نسبت حرکت میں ہے، اس پوری کائنات میں ہمیں کوئی ایک جگہ بھی سکون کی حالت میں نہیں مل سکتی جسے ہم غیر متحرک بنیاد بنا کر وہاں سے کائنات کا حقیقی مشاہدہ کر سکیں. یہ وسیع فضاء جس میں لا محدود سیارے اور ستارے پھیلے ہوئے ہیں کوئی ساکن حدود...
  4. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    یقیناً کوئی نہیں، زمین کی رفتار انتہائی منظم ہے، فضاء میں اس کی دوڑ حیران کن حد تک سلیس ہے، ہم زمین کی یہ تمام حرکات تب تک محسوس نہیں کر پائیں گے جب تک یہ کبھی اچانک رک نہ جائے، تب ہم اپنے آپ کو خلاء میں تیزی سے اڑتا ہوا پائیں گے بالکل جس طرح کوئی تیزی سے چلتی گاڑی اچانک رک جاتی ہے اور اس میں...
  5. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    اگر آپ اپنے ساتھ میزان لے کر خلاء میں چلے جائیں جہاں پر تجاذب معدوم ہوجاتا ہے تو آپ کا میزان آپ کا کوئی وزن ریکارڈ نہیں کرے گا، اگر آپ مریخ پر اپنا وزن کریں گے تو آپ کا وزن 22 کلو گرام ہوگا، مشتری پر 152 کلو گرام اور دوسرے بڑے اور ضخیم سیاروں پر آپ کا سینکڑوں ٹن وزن ہوسکتا ہے..! چنانچہ آپ کا...
  6. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    اصل میں ان تینوں کی بحث کافی طویل ہے، بہرحال ہمیں کائنات کو اپنے ارد گرد کے زمینی نقطہ نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے. یہ درست ہے کہ آپ اپنی زمین کی نسبت سے اوپر اور نیچے کا لفظ استعمال کر سکتے ہیں، آپ جب کہتے ہیں کہ کتاب میز کے اوپر ہے اور جوتے بیڈ کے نیچے ہیں تو آپ نے ان کے مقام کا تعین ان کے اوپر...
  7. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    ابھی وہ اسی موضوع پر بحث کر ہی رہے تھے کہ فہیم کی نظر ڈاکٹر عبد القدیر پر پڑتی ہے جو ان کی طرف ہی آرہا ہوتا ہے، فہیم جلدی سے ان کی طرف بڑھ کر انہیں اپنے اور مراد کے درمیان ہوئی گفتگو سے آگاہ کرتا ہے اور اس کی درست وجہ جاننا چاہتا ہے. ڈاکٹر صاحب اس کی طرف مسکرا کر دیکھتے ہوئے کہتے ہیں: اصل میں...
  8. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    بشکریہ مضمون نگار سے مکمل اتفاق نہیں۔ تمہید فہیم کو خلائی خبروں سے بڑی دلچسبی تھی، اسے جب بھی موقع ملتا وہ اپنی فہامت وبلاغت کا استعمال کرتے ہوئے اس موضوع پر بحث کرتا، کیونکہ وہ چاند پر یا دیگر سیاروں پر انسان کی قدم رنجائی کو شک کی نگاہ سے دیکھا کرتا تھا، کیونکہ اس کے خیال میں اس کا مطلب تو...
  9. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ إِذَا رَأَى الإِمَامُ رَجُلاً جَائَ وَ هُوَ يَخْطُبُ أَمَرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ جب امام دورانِ خطبہ کسی شخص کو آتا دیکھے تو اسے حکم دے کہ دو رکعت نماز پڑھ لے (518) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ جَائَ رَجُلٌ وَالنَّبِيُّ ﷺ يَخْطُبُ النَّاسَ...
  10. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَاب مَنْ قَالَ فِي الْخُطْبَةِ بَعْدَ الثَّنَائِ أَمَّا بَعْدُ ! جو شخص خطبے میں بعد ثنا کے اما بعد کہے (تو وہ سنت کے موافق کرتا ہے) (515) عَنْ عَمْرِو بْنِ تَغْلِبَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ أُتِيَ بِمَالٍ أَوْ سَبْيٍ فَقَسَمَهُ فَأَعْطَى رِجَالاً وَ تَرَكَ رِجَالاً...
  11. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الْخُطْبَةِ قَائِمًا خطبہ کھڑے ہو کر پڑھنا (چاہیے) (514) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَخْطُبُ قَائِمًا ثُمَّ يَقْعُدُ ثُمَّ يَقُومُ كَمَا تَفْعَلُونَ الآنَ * سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کھڑے ہو کر خطبہ پڑھتے تھے، اس کے...
  12. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الْخُطْبَةِ عَلَى الْمِنْبَرِ خطبہ منبر پر ( چڑھ کر دیناچاہیے) (512) حَدِيْثُ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي أَمْرِ الْمِنْبَرِ تَقَدَّمَ وَ ذِكْرُ صَلاَتِهِ عَلَيْهِ وَ رُجُوْعِهِ الْقَهْقَرَي وَ زَادَ فِي هَذِهِ الرِّوَايَةِ : فَلَمَّا فَرَغَ أَقْبَلَ عَلَى النَّاسِ...
  13. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ يُجِيبُ الإِمَامُ عَلَى الْمِنْبَرِ إِذَا سَمِعَ النِّدَائَ امام کو چاہیے کہ جب منبر پر اذان سنے تو جواب دے (511) عَن مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ جَلَسَ عَلَى الْمِنْبَرِ يَومَ الْجُمُعَةِ فَلَمَّا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ قَالَ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ...
  14. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الْمُؤَذِّنِ الْوَاحِدِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ جمعہ کے دن ایک موذن کاہونا بہتر ہے (510) عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي رِوَايَةٍ قَالَ : لَمْ يَكُنْ لِلنَّبِيِّ ﷺ مُؤَذِّنٌ غَيْرَ وَاحِدٍ وَ كَانَ التَّأْذِينُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ حِينَ يَجْلِسُ الإِمَامُ يَعْنِي عَلَى...
  15. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الأَذَانِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ جمعہ کے دن اذان کا بیان (509) عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النِّدَائُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ أَوَّلُهُ إِذَا جَلَسَ الإِمَامُ عَلَى الْمِنْبَرِ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ ﷺ وَ أَبِي بَكْرٍ وَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَلَمَّا...
  16. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ لاَ يُقِيمُ الرَّجُلُ أَخَاهُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَ يَقْعُدُ فِي مَكَانِهِ کوئی مسلمان جمعہ کے دن اپنے بھائی کو اٹھا کر اس کی جگہ پر نہ بیٹھے (508) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ نَهَى النَّبِيُّ ﷺ أَنْ يُقِيمَ الرَّجُلُ أَخَاهُ مِنْ مَقْعَدِهِ وَ يَجْلِسَ فِيهِ...
  17. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الْمَشْيِ إِلَى الْجُمُعَةِ جمعہ کے لیے (پیدل) چلنے کا بیان (507) عَن أَبِي عَبْسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ وَ هُوَ ذَاهِبٌ إِلَى الْجُمُعَةِ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ مَنِ اغْبَرَّتْ قَدَمَاهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ حَرَّمَهُ اللَّهُ عَلَى النَّارِ * سیدنا ابو عبس رضی...
  18. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ إِذَا اشْتَدَّ الْحَرُّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ جمعہ کے دن گرمی زیادہ ہو تو کیا کیا جائے؟ (506) عَن أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا اشْتَدَّ الْبَرْدُ بَكَّرَ بِالصَّلاَةِ وَ إِذَا اشْتَدَّ الْحَرُّ أَبْرَدَ بِالصَّلاَةِ يَعْنِي الْجُمُعَةَ * سیدنا...
  19. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ مِنْ أَيْنَ تُؤْتَى الْجُمُعَةُ وَ عَلَى مَنْ تَجِبُ کتنی دور سے جمعہ کے لیے آنا چاہیے اور یہ کن کن پر واجب ہے (503) عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَتْ كَانَ النَّاسُ يَنْتَابُونَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ مِنْ مَنَازِلِهِمْ وَالْعَوَالِي فَيَأْتُونَ فِي الْغُبَارِ يُصِيبُهُمُ...
  20. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ هَلْ يَجِبُ غُسْلُ الْجُمُعَةِ عَلَي مَنْ لاَ تَجِبُ عَلَيْهِ جسے جمعہ کے لیے آنا ضروری نہیں کیا اس پر غسل جمعہ واجب ہے؟ (502) حَدِيْثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: نَحْنُ الآخِرُونَ السَّابِقُونَ تَقَدَّم قَرِيْبًا وَ زَادَ هُنَا فِي آخِرِهٖ : ثُمَّ قَالَ حَقٌّ عَلَى كُلِّ...
Top