• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    مؤمن گالی گلوچ کرنے والا یا لعن طعن کرنے والا نہیں ہوتا !

    مؤمن گالی گلوچ کرنے والا یا لعن طعن کرنے والا نہیں ہوتا! رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم بھی ایسے کاموں سے اجتناب فرماتے تھے : عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبَّابًا، وَلاَ فَحَّاشًا، وَلاَ لَعَّانًا، كَانَ يَقُولُ...
  2. محمد عامر یونس

    ناصبیت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! بہترین اصلاحی تحریر ہیں - خاص کر آج کے پر فتن دور میں ھم سب اس کو ضرور پڑھیں - اور سب بھائی اس مضمون کو فیس بک اور جتنے بھی ذرائع ہے وہاں پر ضرور پوسٹ کریں منہج سلف کا مفہوم اوراہمیت ڈاکڑ سید شفیق الرحمن حفظہ اللہ لنک
  3. محمد عامر یونس

    منہج سلف کا مفہوم اوراہمیت

    جزاک اللہ خیرا - بہترین اصلاحی تحریر ہیں - خاص کر آج کے پر فتن دور میں ھم سب اس کو ضرور پڑھیں -
  4. محمد عامر یونس

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    منہج سلف کا انکار گمراہی کی بنیادی وجہ: گمراہی کی ایک بنیادی وجہ فہم سلف کو اختیار نہ کرنا اور قرآن وسنت کی من مانی تفسیر کرنا ہے۔ فہم سلف کے انکار ہی سے مسلمانوں میں گمراہی کی ابتداء ہوئی اور پہلا بدعتی فرقہ جسے خوارج کہا جاتا ہے وجود میں آیا۔ اس گمراہی کا کچھ لوگوں نے مقابلہ کیا مگر انہوں نے...
  5. محمد عامر یونس

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    منہج سلف اسلامی اجتماعیت کی بقا کا ضامن اللہ تعالیٰ کا نازل کردہ یہ دین صرف افراد اور جماعتوں کو چلانے کے لیے نازل نہیں ہوا بلکہ یہ ایک امت بنانے اور ایک امت چلانے کے لیے اترا ہے۔ اس کا یہی قد کاٹھ ذہنوں میں رہنا ضروری ہےاور اس کا یہی مرتبہ دلوں میں جانشین کروانا چاہیے۔ ضروری ہے کہ دین فہم کے...
  6. محمد عامر یونس

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    رسول اللہﷺکی نافرمانی کے ساتھ مومنوں کی راہ پر نہ چلنا بھی جہنم میں جانے کا سبب بتایا۔ وَ مَنْ يُّشَاقِقِ الرَّسُوْلَ مِنْۢ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدٰى وَ يَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيْلِ الْمُؤْمِنِيْنَ نُوَلِّهٖ مَا تَوَلّٰى وَ نُصْلِهٖ جَهَنَّمَ وَ سَآءَتْ مَصِيْرًاؒ ’’مگر جو شخص رسول ﷺ کی...
  7. محمد عامر یونس

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    دین کہاں سے لینا ہے اسے مصدر تلقی کہتے ہیں۔ دین کے مصدر صرف اورصرف کتاب و سنت ہیں،اس کے علاوہ کوئی چیز دین کا مصدر نہیں ہے۔ آپﷺنے فرمایا: ’’میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑے چلا جا رہا ہوں جب تک تم انہیں مضبوطی سے پکڑے رکھو گے ہر گز گمراہ نہ ہوگےایک اللہ کی کتاب اوردوسری اسکے رسول کی سنت‘‘...
  8. محمد عامر یونس

    وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہو گا ----- !

    السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ: شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی اس جملے کی مذید وضاحت کر دے - جادو پر یقین رکھنے والا
  9. محمد عامر یونس

    وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہو گا ----- !

    وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہو گا ----- !
  10. محمد عامر یونس

    اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب

    حصہ دوم اسلام سے قدرے واقف غیر مسلموں کے مخصوص سوالات ! سوال نمبر - 20 کیا موجودہ قرآن اصلی ہے؟ کیا موجودہ قرآن اصلی ہے؟ " کیا ایسا نہیں کہ قرآن کے متعدد نسخے موجود تھے جنھیں حضرت عثمان (رضی اللہ تعالی عنہ ) کے حکم سے جلا ڈالا گیا اور سرف ایک نسخہ باقی رہنے دیا گیا اور اسی طرح کیا یہ درست...
  11. محمد عامر یونس

    اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب

    سوال نمبر 19 گوشت مسلمانوں کو متشدد بناتا ہے ؟ گوشت مسلمانوں کو متشدد بناتا ہے ؟ "سائنس بتاتی ہے کہ انسان جو کچھ کھاتا ہے اس کا اثر اُس کےکے رویے پر پڑتا ہے، پھر اسلام مسلمانوں کو غیر نباتاتی خوراک، یعنی گوشت کھانے کی اجازت کیوں دیتا ہے؟ جبکہ جانوروں کا گوشت کھانے سے ایک شخص ظالم اور متشدد...
  12. محمد عامر یونس

    اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب

    سوال نمبر - 18 اسلام میں ذبح کرنے کا طریقہ ظالمانہ ہے ؟ اسلام میں ذبح کرنے کا طریقہ ظالمانہ ہے ؟ "مسلمان جانوروں کو ظالمانہ طریقے سے دھیرے دھیرے کیوں ذبح کرتے ہیں؟" جانور ذبح کرنے کا اسلامی طریقہ " ذبیحہ " غیر مسلموں کی اکثریت کے نزدیک تنقید کا باعث ہے، اگر کوئی مندرجہ ذیل نکات کو سمجھ لے تو...
  13. محمد عامر یونس

    ناصبیت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ : قال امير المؤمنين علي بن ابي طالب : (( ليحبنی قوم حتی يدخلوا النار في ، وليبغضنی قوم حتی يدخلوا النار في بغضی . )) امیر المؤمنین علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : " بلاشبہ ایک قوم مجھ سے محبت کرے گی حتی کہ میری محبت میں وہ جہنم میں داخل ہو جائیں گے ، اور ایک قوم...
  14. محمد عامر یونس

    ناصبیت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ : لنک
  15. محمد عامر یونس

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    ‫‏اخلاق كی افضل چیز ! ‬ قال الحسن بصری رحمہ اللہ : (( افضل اخلاق المسلمين العفو . )) حسن بصری رحمہ اللہ کہتے ہیں : " مسلمانوں کے اخلاق میں سے سب سے افضل درگزر ( کرنے والی خوبی ) ہے. " _______________________ [ الزهد لابن مبارك رقم ٦٥٢ ] ( سنده صحيح )
  16. محمد عامر یونس

    ‏گستاخ صحابہ کی تشہیر کرنا‬ !

    ‏گستاخ صحابہ کی تشہیر کرنا‬ ! ابو الحارث الصائغ رحمہ اللہ کہتے ہیں : " ہم نے ابو عبد اللہ امام احمد بن حنبل سے پوچھا کہ آپ اس شخص کے بارے میں کیا کہتے ہیں جو یہ گمان کرتا ہے کہ اس کے لیے صحابہ کے عیوب کے بارے میں بات کرنا جائز ہے __ ؟ " آپ نے جواب دیا : " یہ ردی اور برا کلام ہے __ ان لوگوں...
  17. محمد عامر یونس

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    انصاف‬! عمر بن ذر نے ابن عیاش منتوف سے ؛ جنھوں نے انھیں کچھ تنگ کیا تھا ،کہا : " ہمیں زیادہ گالیاں نہ دو اور صلح کی گنجائش باقی رکھو __ جو ہمارے بارے میں اللہ کی نافرمانی کرتا ہے ہم اس کو اس سے زیادہ کچھ بدلہ نہیں دیتے کہ اس کے بارے میں اللہ کی اطاعت کرتے ہیں ____ " ________________________...
  18. محمد عامر یونس

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    ٭٭٭ سب سے محبوب اور قریب ٭٭٭ (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) لوگوں میں سے سب سے زیادہ محبوب اور آخرت میں مجھ سے سب سے زیادہ قریب اچھے اخلاق والے لوگ ہوں گے ------------------------------------------ (سنن الترمذي : 2018 ،، صحيح ابن حبان : 482 ، ، 5557 ، ،الترغيب والترهيب : 4/36)
  19. محمد عامر یونس

    گفتگو کے آداب :

    ‫‏کمینہ ترین اخلاق‬ : ابن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : " مؤمن کا سب سے کمینہ اخلاق فحش گوئی ہے __ " ______________________ قال ابن مسعود : (( الأم اخلاق المؤمن الفحش . )) [ الادب المفرد ] ( صححه الالباني )
Top