الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام کیساتھ پہلے تشہد میں ملنے والا شخص تشہد سے کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کریگا؟
سوال:
میں امام کیساتھ پہلے تشہد میں شامل ہوا، تو امام کیساتھ پہلے تشہد سے کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کرونگا؟ حالانکہ میں امام کے آخری تشہد میں امام کیساتھ بیٹھوں گا، اور وہی میرے لیے پہلا تشہد تصور ہوگا، تو کیا میں...
نماز میں تکبیر کہتے ہوئے رفع الیدین کرنے کا طریقہ
سوال:
کچھ نمازیوں کو میں رکوع سے اٹھنے کے بعد ایسے ہاتھ اٹھاتے ہوئے دیکھتا ہوں جیسے کہ وہ دعا کر رہے ہوں، یعنی: انہوں نے اپنے دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں کو چہرے کی طرف کیا ہوتا ہے، تو کیا ان کا یہ عمل سنت کے مطابق ہے؟ اور اگر یہ سنت کے مطابق...
ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں
اس لیے کہ ہم ﷲ کے فضل سے اہل حدیث ہیں اورقرآن وحدیث پر عمل کرنا اہل حدیث کا مذہبی شعار ہے۔ جب رفع یدین سنت ہے جو صحیح ترین احادیث سے ثابت ہے تو ہم اس سنت پر عمل کیوں نہ کریں۔ رفع یدین کی احادیث مختلف صحابہ رضی اللہ عنہما سے تمام کتب...
السلام علیکم !
کیا آپ کے لئے گیارہ صحابہ کی گواہی کافی نہیں اس لئے تو ھم کہتے ہے کہ مقلد اندھا ہوتا ہے -
امام ابن قیم رحمہ اللہ" القصیدۃ النونیۃ" میں فرماتے ہیں:
إذ أجمع العلماء أن مقلدا للناس والأعمى هما أخوان والعلم معرفة الهدى بدليله ما ذاك والتقليد مستويان
"علماء کا اس بات پر اجماع ہے...
خلاصہ الکلام :
اتنی دلائل کے بعد ہم مسلمانوں سے غور و فکر کی دعوت دیتے ہیں کہ ہم سورۂ فاتحہ امام کے پیچھے کیوں نہ پڑھیں گے؟ نہ ماننے والوں پر ہم کوئی فتوی نہیں لگاتے ،لیکن کتنا اچھا ہوتا کہ ہم اپنی نمازوں کو سورۂ فاتحہ کی قرأۃ سے سجاتے۔ اللہ ہمارے سینوں کو قرآن و حدیث اور فہم سلف کی محبت سے...
نماز جنازہ میں بھی سورۂ فاتحہ ضروری ہے :
(۱)
نماز جنازہ بھی نماز ہی ہے اسلئے یہاں بھی فاتحہ کا وہی حکم ہے جو عام نمازوں میں ہوتا ہے۔
(۲)
طلحہ بن عبداللہ بن عوف رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ !
میں نے ابن عباس [رضی اللہ عنہ] کے پیچھے ایک میت کا جنازہ پڑھا۔ انہوں نے سورۂ فاتحہ اور ایک اور سورہ پڑھی...
رکوع میں مِلنے والی رکعت کا مسئلہ :
اس مسئلہ میں اختلاف ہوا ہے۔ بعض کے نزدیک رکوع میں ملنے والی رکعت ہوجاتی ہے اور بعض کے نزدیک نہیں ہوتی۔
جن کے نزدیک نہیں ہوتی ہے انکی دلیل یہ حدیث ہے:
سیدنا ابوبکر ہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس [نماز میں] پہنچے اور آپ صلی...
اعتراضات اور جوابات :
اعتراض نمبر -1
(ا) سورۂ اعراف آیت ۲۰۴ وَاِذَا قُرِاَالْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوْلَہْ وَاَنْصِتُوْا [اور جب قرآن پڑھا جائے تو تم غور کرو اور خاموش رہو]کی رُو سے امام کے پیچھے قرأۃ منع ہے۔
جواب:
پہلی بات یہ کہ صحیح حدیث، قرآنی آیت کی تشریح کرتی ہے۔ قرآن میں احکامات مُجْمَل...
امام کے پیچھے سورۂ فاتحہ پڑنے کا آسان طریقہ :
جہری نمازوں میں امام کے پیچھے سورۂ فاتحہ پڑھے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ جس وقت امام ثنا پڑھے، مقتدی اس وقت ثنا کے بجائے سورۂ فاتحہ پڑھے ۔پھر امام کی قرأۃ غور سے سنے اور آخر میں امام کے ساتھ مل کر آمیں کہے۔ امام کو چاہئے کہ اَللّٰہم بَاعِدْ بَیْنِیْ…الخ...
ائمۂ اسلام اور فاتحہ خلف الامام :
(۱) امام بخاری رحمہ اللہ [المتوفیٰ ۲۵۶ھ] سیدنا عمر رضی اللہ عنہ والی اثر کے تحت رقمطراز ہیں:
’’اسی طرح ابی بن کعب، حذیفہ بن الیمان اور عبادۃبن الصامت رضی اللہ عنہم نے فرمایا ہے اور سیدنا علی بن ابی طالب، عبداللہ بن عمرو بن العاص، ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہم...
صحابہ رضی اللہ عنہم اور فاتحہ خلف الامام :
(ا)
امیر المؤمنین سیدنا عمر الفاروق رضی اللہ عنہ:
یزید بن شریک (تابعی)سے روایت ہے کہ انہوں نے عمر رضی اللہ عنہ سے قرأۃ خلف الامام کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا: ’’سورۂ فاتحہ پڑھ‘‘تو میں(یزید) نے کہا:اور اگر آپ (امام) ہوں تو؟فرمایا اگر میں...
کیا امام کے پیچھے بھی سورہ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے؟
بسم اللہ الرحمن الر حیم
وَلَقَدْ اٰتَیْنَاکَ سَبْعاً مِنَ الْمَثَانِیْ وَالْقُرْاٰنَ الْظِیْم (الحجر:۸۷)
(اور ہم نے آپ کو سات دہرائی جانے والی [آیات] یعنی قرآنِ عظیم عطا کیا)
ترتیب : عبدالرؤف ہانجی السلفی
ناشر : ادارہ دارالسلفیہ...