• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    کیا امام کے پیچھے بھی سورہ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے؟ بسم اللہ الرحمن الر حیم وَلَقَدْ اٰتَیْنَاکَ سَبْعاً مِنَ الْمَثَانِیْ وَالْقُرْاٰنَ الْظِیْم (الحجر:۸۷) (اور ہم نے آپ کو سات دہرائی جانے والی [آیات] یعنی قرآنِ عظیم عطا کیا) کیا امام کے پیچھے بھی سورۃ الفاتحہ ضروری ہیں؟ ترتیب عبدالرؤف...
  2. محمد عامر یونس

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    مولاناعبدالحئی حنفی فرماتے ہیں : لم یرد فی حدیث مرفوع صحیح النہی عن قراۃ الفاتحۃ خلف الامام وکل ماذکروہ فیہ امالااصل لہ واما لایصح۔ ( تعلیق الممجد علی موطا امام مالک، ص: 101، طبع یوسفی ) یعنی کسی مرفوع حدیث میں امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنے کی نہی ( منع ) وارد نہیں ہوئی اور اس کے بارے میں...
  3. محمد عامر یونس

    مولانا عبد السمیع جعفری صادق پوری کی وفات !

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ تعالی موصوف کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین!
  4. محمد عامر یونس

    کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ! اسقدر بیہودە اشتہارات بازی :

    لنک ہم موبی لنک کی جانب سے آج کے روزنامہ ایکسپریس اخبار میں فرنٹ پیج پر چھپنے والے اشتہار کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ خواتین کی توہین ہے ۔ حکومت کی جانب سے اپنی مصنوعات کی فروخت کے لیئے عورتوں کے استحصالی استعمال پر پابندی لگنی چاہئے ۔ اور اس طرح کی اشتہار بازی ایک انتہائی گھٹیا اور نیچ حرکت...
  5. محمد عامر یونس

    شوہر کا مقام !!!

    نظرِ رحمت سے محرومی ! ---------------------------- اللہ تبارک وتعالی اس عورت کی طرف نہیں دیکھے گا جو خاوند کا شکریہ ادا نہیں کرتی ، حالانکہ یہ اس سے بے نیاز نہیں ہو سکتی (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) ---------------------------------------------------------------------- (السلسلة...
  6. محمد عامر یونس

    ٭٭٭ جانوروں کے ساتھ حسن سلوک ٭٭٭

    رحم ! ----- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک آدمی نے عرض کیا کہ میں بکری ذبح کرتے وقت اس پر رحم کرتا ہوں ، فرمایا کہ اگر تم بکری پر رحم کرو گے تو اللہ تم پر رحم کرے گا ----------------------------- (الترغيب والترهيب :3/212)
  7. محمد عامر یونس

    قتل ناحق سنگین ترین جرم !

    خُوب جان لو ! ------------- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو انسان، کسی چڑیا یا اس سے بھی چھوٹے کسی (حلال) جانور کو بے مقصد اور نا حق قتل کرتا ہے تو اللہ تعالی بروز قیامت اس کے بارے میں باز پرس کرے گا ، عرض کیا گیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کا حق کیا ہے ؟ فرمایا اس کا...
  8. محمد عامر یونس

    شہید کے اقسام

    سيدُ الشهداء ! --------------- سید الشہداء حمزہ بن عبدالمطلب ہیں ، اور ، وہ بھی جو کسی ظالم حاکم کے سامنے نیکی کا حکم دینے اور برائی سے منع کرنے پر قتل کر دیا جائے (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) ------------------------------------------------------ (السلسلة الصحيحة : 374 ، ،صحيح...
  9. محمد عامر یونس

    پڑھو ، سمجھو ، ڈرو !

    پڑھو ، سمجھو ، ڈرو ! ----------------------- جو شخص کسی ایسی (غیر محرم) عورت کے بستر پر بیٹھتا ہے جس کا شوہر غائب ہو (یعنی گھر نہ ہو) تو اس کی مثال اس شخص جیسی ہے جسے قیامت کے دن سانپوں میں سے کوئی سانپ ڈس رہا ہو (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)...
  10. محمد عامر یونس

    فیچرز لنک دینے کا طریقہ

    وعلیکم السلام بھائی آپ ضرور بتائے وہ چاروں طریقے اور رہا میں تو ایک ہی طریقہ استعمال کرتا ہو لنک کو کاپی کر کے پیسٹ کر دیتا ہو -
  11. محمد عامر یونس

    منیٰ میں بھگڈر مچنے سے 150 حاجی شہید، 400 زخمی

    ایرانی سفارت کار حجاج کی صفوں میں کیا کررہے تھے؟ عرب میڈیا کی سنسنی خیز رپورٹ http://javedch.com/international/2015/10/03/104698
  12. محمد عامر یونس

    صدقہ کے فوائد !

    صدقہ ہی صدقہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ (حلال روزی سے) جو تم اپنے آپ کو کھلاؤ وہ صدقہ ہے ، جو تم اپنی بیوی کو کھلاؤ وہ صدقہ ہے، جو بچے کو کھلاؤ وہ صدقہ ہے ، جو اپنے خادم (نوکر ، ملازم وغیرہ) کو کھلاؤ وہ بھی صدقہ ہے...
  13. محمد عامر یونس

    سعودی عرب کے خلاف ہونے والے پراپگنڈے کی حقیقت از فضیلۃ الشیخ عبدالمالک مجاہد حفظہ اللہ

    سعودی عرب کے خلاف ہونے والے پراپگنڈے کی حقیقت از فضیلۃ الشیخ عبدالمالک مجاہد حفظہ اللہ (ڈائریکٹر دارالسلام) لنک
  14. محمد عامر یونس

    تین پیوند :

    تین پیوند : أنس بن مالك رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا جب آپ امیر المومنین تھے کہ آپ نے اپنے کندھوں کے درمیان (کپڑوں میں) تین پیوند لگا رکھے تھے اور پیوند ہی کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑا گیا تھا -------------------------------------- (صحيح الترغيب : 3299 ،...
  15. محمد عامر یونس

    فن لینڈحکومت کی بچوں کی پیدائش بڑھانے کے لیے مراعات

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ : شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی اس پوسٹ پر ضرور روشنی ڈالے -
  16. محمد عامر یونس

    فن لینڈحکومت کی بچوں کی پیدائش بڑھانے کے لیے مراعات

    فن لینڈحکومت کی بچوں کی پیدائش بڑھانے کے لیے مراعات مانیٹرنگ ڈیسک ہفتہ 3 اکتوبر 2015 بچے پیدا کرنے پر شہریوں کو سستے داموں زمین اورنقد رقوم کی فراہمی شامل ہے۔ فوٹو : فائل ہیلسنکی: فن لینڈ بھی دنیا کے ان ممالک میں شمار ہوتا ہے جنھیں آبادی میں کمی کا خطرہ لاحق ہے جسے دور کرنے کے لئے حکومت نے...
Top